You are here:    Home      Posts tagged "world cup 2019" (Page 2)

ورلڈکپ فائنل بھارت اور پاکستان کا ہونا چاہئے،سکھ یاتریوں کی خواہش

بھارت سے لاہور آئے سکھ ياتری بھي پاکستان کرکٹ ٹيم کے مداح نکلے۔ انھوں نے کہا کہ افغانستان کے خلاف پاکستان کوسپورٹ کريں گے، فائنل روايتي حريفوں کے درميان ہونا چاہيئے ۔یاتریوں نے کہا کہ پاکستان ہمارے ليے مقدس دھرتی ہے۔

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ، کرکٹ شائقین پاک افغان میچ میں بھی 1992 کو لے ہی آئے

رواں سال آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ شائقین کے لیے انتہائی دلچسپ ثابت ہو رہا ہے کیونکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی 1992 والی اورحالیہ کارکردگی میں انتہائی پراسرار مماثلت ہر طرف موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ گرین شرٹس آج پڑوسی ملک افغانستان کے خلاف میدان میں اتر رہے ہیں جو دوسرے پڑوسی اور کھیل…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 125 رنز سے شکست دیدی

ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 125 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی، محمد شامی نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ویرات کوہلی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ ورلڈ کپ 2019ء کے میچ میں بھارت کے 269 رنز ہدف کے تعاقب…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : بھارت کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 269 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 269 رنز کا ہدف دیا ہے، کوہلی اور دھونی نے نصف سنچریاں اسکور کیں، کیمار روچ نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ورلڈ کپ 2019ء کے مانچسٹر میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ…

مزید پڑھیے
 

سال 1992 اور 2019 میں پراسرار مماثلت کہ یقین کرنا مشکل ہوجائے

ورلڈ کپ کے سفر میں مشکلات کا شکار پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے ناقابل یقین ہونے کی بناء پر مشہور ہے کیونکہ گرین شرٹس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ کچھ بھی کر دکھانے کی صلاحیت رکھتی ہے اسی لیے تو 1992 کے ورلڈ کپ سے باہر ہوتےہوتے ایسا شاندار کم بیک کیا کہ…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی، بابر اعظم نے ناقابل شکست سنچری اور حارث سہیل نے نصف سنچری اسکور کی، گرین شرٹس نے 238 رنز کا ہدف 50 ویں اوور میں 4 وکٹ پر حاصل کیا۔ ورلڈ کپ 2019ء کے اہم ترین میچ میں…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ کا شاندار کم بیک، پاکستان کو جیت کیلئے 238 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ نے 5 وکٹیں گرنے کے بعد شاندار کم بیک کیا اور 6 وکٹوں کے نقصان پر 237 رنز بنا ڈالے، کولن ڈی گرانڈہوم اور جیمز نیشم کے درمیان 132 رنز کی شاندار شراکت قائم ہوئی، دونوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں، شاہین شاہ آفریدی…

مزید پڑھیے
 

پرستار کی جانب سے نازیبا الفاظ سننے پرغصہ آیا،خاموشی کو ترجیح دی،سرفراز

قومی کرکٹ ٹيم کے کپتان سرفرازاحمد کا کہنا ہے کہ بھارت کيخلاف شکست کے بعد پورا ہفتہ بہت مشکل سے گزرا، شاپنگ مال ميں ايک پرستار نے نامناسب الفاظ کہے تو بہت غصہ آيا ليکن اسے جواب دينا مناسب نہيں سمجھا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل آئی سی سی ٹویٹر ہینڈل پر مختصر…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دیدی

ورلڈ کپ 2019ء کے اہم ترین میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنالی، 286 رنز ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 221 رنز پر ہمت ہار گئی، جیسن بیہرن ڈورف نے 5 اور مچل اسٹارک نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ ورلڈ…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 286 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 286 رنز کا ہدف دیا ہے، فنچ نے سنچری اور وارنر نے نصف سنچری اسکور کی۔ ورلڈ کپ 2019ء کے لارڈز میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا مقررہ 50 اوورز میں اوپنرز کی شاندار…

مزید پڑھیے
 

ورلڈکپ کے اہم میچ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا آج آمنے سامنے ہونگے

  ورلڈ کپ میں آج ایک بڑا میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ لارڈز میں ورلڈ کپ کا اہم میچ میزبان انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ہوگا۔ پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا  10 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ انگلش ٹیم کا 8 پوائنٹس کے ساتھ چوتھا نمبر ہے۔ اسمتھ اور وارنر…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم نے ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے نہ جانے کی وجہ بتادی

وزيراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قربانیوں کا آغاز خود سے کیا، نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے انگلینڈ نہ جانے کی وجہ بتا دی۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ وزيراعظم ہاؤس کا استعمال کن کاموں کے ليے ہورہا ہے۔

مزید پڑھیے
 

اگر مگر کا چکر، ورلڈ کپ کی فائنل 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟

کرکٹ کو محنت کے ساتھ ساتھ قمست کا کھیل بھی کہا جاتا ہے، بعض اوقات جیت کے قریب آکر کوئی ٹیم ہار کا مزا چکھ لیتی ہے تو کئی بار ایسا بھی ہوا کہ یقینی شکست فتح میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے جو توقعات کے برعکس…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے افغانستان کو 62 رنز سے شکست دیدی

ورلڈ کپ 2019ء کے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 62 رنز سے شکست دیدی، افغان ٹیم 263 رنز ہدف کے تعاقب میں 200 رنز پر ڈھیر ہوگئی، شکیب الحسن کو آل راؤنڈ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے میچ میں بنگلہ دیش نے…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کیلئے 263 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کیلئے 263 رنز کا ہدف دیا ہے، مشفیق الرحیم اور شکیب الرحمان نے نصف سنچریاں اسکور کیں، مجیب الرحمان نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ 2019ء کے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلہ…

مزید پڑھیے
 

ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان پہنچ جائے گا،ماہرعلم نجوم کی پیش گوئی

ستاروں کي چال پر نظر رکھنے والے آج کے ميچ ميں پاکستان کو فاتح ديکھ رہے ہيں۔ معروف ماہرعلم نجوم ماموں نے پيش گوئي کي ہے کہ  پاکستان نہ صرف جنوبي افريقہ سے جيتے گا  بلکہ ورلڈ کپ کے سيمي فائنل ميں بھي پہنچے گا۔ ماہرعلم نجوم ماموں نے مزید کہا ہے کہ محمدعامر اورسرفرازاحمد…

مزید پڑھیے
 

کھیل، کھلاڑی اور کھابے

پاکستانی ٹیم انڈیا سے میچ ہار گئی، باولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ ہر حوالے سے بری کارکردگی دکھائی۔ میں نے لمحہ بہ لمحہ میچ دیکھا، ٹاس سے لے کر اختتام تک، ماہرین کرکٹرز اور تبصرہ نگاروں کے رواں تبصرے بھی سنے۔ بال کو بھی دیکھا کہ کیسے بھارتی بلے باز پاکستانی باولرز کے نشانے سے بال…

مزید پڑھیے
 

لارڈز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کا بڑا مقابلہ،قومی ٹیم جیت کےلیےپُرعزم

کرکٹ کے عالمی ميلے میں پاکستان کے لیے آج اہم میچ ہورہا ہے۔ قومی ٹیم اور جنوبي افريقہ لارڈز کے ميدان ميں مدمقابل ہوں گے۔ ايک اور شکست سے گرين شرٹس کا سيمي فائنل تک رسائي کا امکان ختم ہوجائے گا۔ اہم ميچ سے پہلے کپتان سرفراز احمد اور ہيڈ کوچ مکي آرتھر نے پچ…

مزید پڑھیے
 

بھارت ورلڈ کپ میں افغانستان کے ہاتھوں بڑی شکست سے بال بال بچ گیا

ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے بعد افغانستان کو 11 رنز سے شکست دیدی، 225 رنز ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 210 رنز پر ہمت ہار گئی، محمد شامی نے ہیٹ ٹرک کی۔ ورلڈ کپ 2019ء کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہوتے ہوتے رہ گیا، ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے…

مزید پڑھیے
 

سوشل میڈیا پر تنقید تکلیف دیتی ہے، سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹيم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ جنوبی افريقہ کيخلاف ميچ جيتنے کی بھرپور کوشش کريں گے، شائقين سپورٹ کريں، ان شاء اللہ آنے والے ميچز ميں اچھی کارکردگی دکھائيں گے، ايک سوال پر سرفراز نے کہا کہ سوشل ميڈيا پر جس کا جو دل چاہتا ہے لکھ ديتا ہے، کوئی…

مزید پڑھیے
 

جنوبی افریقا کیخلاف میچ کی تیاریاں، کپتان اور کوچ نے پچ کا جائزہ لیا

جنوبی افريقا سے اہم ميچ کيلئے شاہين تيار ہیں، ميچ سے پہلے کپتان سرفراز احمد اور ہيڈ کوچ مکی آرتھر نے پچ کا جائزہ ليا، سرفراز اور مکی آرتھر نے پليئنگ اليون پر بھی مشاورت کی، ہيڈ کوچ نے شعيب ملک سے بھی ملاقات کی۔ پاکستان ٹیم کو ورلڈ کپ میں رہنا ہے تو اب…

مزید پڑھیے