جنوبی افریقی اوپنر ہاشم آملہ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، شائقین انہیں بین الاقوامی مقابلوں کے بجائے صرف لیگز میں کھیلتے ہوئے دیکھ سکیں گے۔ جنوبی افریقا کے مایہ ناز اوپنر ہاشم آملہ نے جمعرات کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انہوں نے 15 سال تک شائقین کو…
مزید پڑھیے