You are here:    Home      Posts tagged "WORLD BANK"
 

ورلڈ بینک پاکستان کے ٹیکس نظام کی خرابیاں سامنے لےآیا

پاکستان اپنی صلاحیت کاصرف پچاس فیصد ٹیکس وصول کرتاہے

مزید پڑھیے
 
 

پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھے گی، عالمی بینک

ایشیائی ممالک کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری

مزید پڑھیے
 

بیرونی قرضے 2008 سے 2018 تک 41 ارب ڈالر بڑھے

عالمی بینک کی بین الاقوامی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری

مزید پڑھیے
 

مریم نوازشریف کی ٹویٹ،اپنی ہی ن لیگی حکومت کو نااہل اور نالائق قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ٹویٹ میں اپنے ہی دورِ حکومت کو نااہل اور نا لائق قرار دیتے ہوئے سال 2016 کی رپورٹ ٹویٹ کردی۔تاہم غلطی کا احساس ہونے کے 4 گھنٹے بعد انھوں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردی۔

مزید پڑھیے
 

ورلڈ بینک کراچی میں پانی کی فراہم و نکاسی کے نظام کی بہتری کیلئے 1.6 ارب ڈالر دیگا

ورلڈ بینک سندھ حکومت کو کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے نظام کی بہتری کیلئے ایک ارب 60 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا، یہ رقم 12 سال کے عرصے میں دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج سسٹم امپروومنٹ پراجیکٹ کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں…

مزید پڑھیے
 

عالمی بینک اور پاکستان کے درمیان 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے معاہدے ہوگئے

  عالمی بینک نے پاکستان کو 3 مختلف منصوبوں کیلئے 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے،اس معاہدے پردستخط ہوگئے ہیں۔ اعلٰی تعلیم کی ترقی، ٹیکس ریونیو اور ٹیکس نیٹ کیلئے چالیس،چالیس کروڑ اور خیبرپختو نخوا ٹیکس اتھارٹی کی استعداد بڑھانے کیلئے 11 کروڑ 80 لاکھ  ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔ اسلام…

مزید پڑھیے
 

انٹر بینک میں ڈالر 157 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بينک ميں ڈالر 1.16 روپے اضافے سے 157 روپے کي بلند ترين سطح پر پہنچ گيا۔ یکم جون سے اب تک انٹربینک میں ڈالر 9.8 روپے مہنگا ہوچکا ہے جس کی وجہ سے بيروني قرض ميں 953 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 51 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کا پیکج منظور

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کےلیے 51 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے پیکج کی منظوری دے دی۔ ایف بی آر کو ٹیکس ریونیو میں اضافے کے لیے 40 کروڑ ڈالر جبکہ 11 کروڑ 80 لاکھ ڈالر خیبر پختوںخوا حکومت کو فراہم کیے جائیں گے۔ کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کے مطابق اس رقم…

مزید پڑھیے
 

ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کی کوشش کریں گے، مشیرخزانہ

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کمزورطبقےکو ساتھ لے کر چلنے کیلئے احساس پروگرام شروع کیا۔ بجٹ عوامی مشکلات کو دور کرنے کیلئے بنایا گیا ہے اور ٹیکس کا بوجھ  بھی کم کرنے کی کشش کریں گے۔  کراچی میں تاجروں و صنعت کاروں سے ملاقات کے بعد گورنر…

مزید پڑھیے
 

آئی ایم ایف پاکستان مذاکرات کا تیسرا دور،ٹیکس ایمنسٹی اسکیم زیرغور

پاکستان اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور اسلام آباد میں ہوا، جہاں پاکستانی معاشی ٹیم کی قیادت مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کی۔ بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں آئی ایم ایف کو ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ دی گئی۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین روانہ

وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے، وزیراعظم نے کہا کہ پاک چین شراکت نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم ليے چين کے دورے کا آغاز کر رہے ہيں۔ وزیراعظم عمران خان 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے اس دورے پر سی ای او ورلڈ بینک، ایم ڈی آئی ایم ایف…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کے دورہ چین میں تبدیلی

وزيراعظم کےدورہ چين کا شيڈول تبدیل ہوگیا،عمران خان 27 اپريل کے بجائے آج روانہ ہوں گے۔ چيني صدراور ديگر اعلیٰ حکام سميت آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر اور ورلڈ بینک کی سی ای او سے بھي ملاقاتیں کريں گے ۔ عمران خان کی زیر قیادت پاکستانی وفد جمعرات کی دوپہرخصوصی طیارے سے روانہ ہوگا…

مزید پڑھیے
 

آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاکستان کے ساتھ معاملات طے پاگیا ہے۔ امریکہ سے واپسی پر وزیر خزانہ اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی معاہدہ ہو گيا ہے اور چھ سے آٹھ ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے جبکہ…

مزید پڑھیے
 

فواد چوہدری کی ملکی معیشت میں جلد بڑی تبدیلی کی پیشگوئی

وفاقی وزير اطلاعات و نشریات فواد چوہدري کا کہنا ہے کہ جب بھي آئي ايم ایف سے مذاکرات ہوتے ہيں، میڈیا پر وزرا کي تبديلي کي خبريں چلائي جاتي ہيں، ايسي خبريں بغير تحقيق کے نہيں چلاني چاہئيں،اس سے ملک کا نقصان اور مذاکرات پر اثر پڑتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی اتفاق ہوگیا ہے، وزیر خزانہ اسد عمر

وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام جلد مکمل ہو جائے گا، پروگرام کی شرائط سے پہلے ہی بنیادی تبدیلیاں کی جا چکی ہیں، جب کہ اگلے دو دن میں تمام معماملات حل ہو جائیں گے۔

مزید پڑھیے
 

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے معاونت جاری رکھنے کي يقين دہاني کرا دی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے واشنگٹن ميں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے نئے صدر سمیت نمائندوں کو پاکستان کی میکرو اکنامک صورت حال سے آگاہ کیا۔ وزیرخزانہ نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک حکام سے ملاقاتوں…

مزید پڑھیے
 

آئی ایم ایف نے بھی پاکستانی معیشت کو خطرے میں قرار دیدیا

پاکستانی معیشت مزید 2 سال مشکلات کے بھنور میں رہے گی، ایشیائی اور عالمی بینک کے بعد آئی ایم ایف نے بھی خدشہ ظاہر کردیا، رواں سال اقتصادی ترقی کی رفتار 2.9 فیصد رہنے کی پیشگوئی، بے روزگاری اور مہنگائی کا پارہ حکومتی اندازوں سے بھی اوپر رہے گا۔ حکومتی کوششوں کے باوجود ملکی معشیت…

مزید پڑھیے
 

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی

پاکستانی معیشت کے حوالے سے عالمی بینک نے رپورٹ جاری کردی ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستانی معیشت کی نمو تین عشاریہ چار فیصد رہے گی، پاکستان کی معاشی مشکلات کی وجہ سے ترقی کی شرح میں کمی ہوگی، بہتری کیلیے مزید اقدامات اٹھانے ہوں گے ۔ پاکستانی معیشت کے…

مزید پڑھیے
 

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، کراچی کیلئے آن لائن کنسٹرکشن پرمٹ کی سہولت جلد متعارف ہوگی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے 2 ہفتے کے اندر ایسی سہولت متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت آن لائن ایک ہی جگہ سے کیٹیگری ون کی ایسی عمارت تعمیر کرنے کا اجازت نامہ یعنی پرمٹ حاصل کیا جاسکے گا جس کا رقبہ 400 مربع گز کے اندر ہوگا۔ فروری میں ایس بی…

مزید پڑھیے