You are here:    Home      Posts tagged "women cricket"
 

پہلاون ڈے: پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش ویمنزکو شکست دیدی

مہمان ٹیم کو 216رنز کے تعاقب میں 187 رنز بناسکی

مزید پڑھیے
 

پہلا ٹی 20: پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش ویمنز کوہرادیا

مہمان کھلاڑی رومانہ احمدکی نصف سنچری، بسمہ بہترین کھلاڑی قرار

مزید پڑھیے
 

پاکستان اوربنگلہ دیش ویمنز ٹیموں کے میچز یوٹیوب پردکھانے کافیصلہ

کھیل کے فروغ کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں داخلہ بھی مفت

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں پہلی گرلز اسکول کرکٹ اکیڈمی کا قیام

کوئٹہ میں بلوچستان کی پہلی گرز اسکول کرکٹ اکیڈمی قائم کردی گئی، کوئٹہ کے النساء اسکول میں قومی کرکٹر ناہیدہ خان اور پی سی بی کے کوچ عقیل خان کی زیرنگرانی لڑکیوں کو تربیت دی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ النساء اسکول کوئٹہ میں صوبہ…

مزید پڑھیے
 

ویمن کرکٹ : جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لی

  جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز 2-3 سے جیت لی، آخری میچ میں 126 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں پورا کرلیا، ندا ڈار کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ بنونی میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے پانچویں اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے…

مزید پڑھیے
 

زرعی ترقیاتی بینک انٹرڈیپارٹمنٹل ویمنز کرکٹ چیمپئن بن گیا

زرعی ترقیاتی بینک نے دوسری بار انٹر ڈیپارٹمنٹل ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی۔ اسلام آباد میں دوسری انٹر ڈیپارٹمنٹل ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا، فتح کا تاج پھر زرعی ترقیاتی بینک کی ٹیم کے سر سجا، فائنل میچ میں مدمقابل اسٹیٹ بینک کی ٹیم کو 17 رنز سے شکست کا سامنا کرنا…

مزید پڑھیے
 

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیدی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ویسٹ انڈیز کو 132 رنز کا ہدف دیا تھا۔ بعدازاں ویسٹ انڈیز نے بھی مقررہ 20 اوورز میں 132 رنز بنائے اور اس…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹی 20 سیریز کا کراچی میں آغاز

پاکستان اور ويسٹ انڈيز ويمن کرکٹ سيريز آج سے شروع ہوگئی ہے۔ ويسٹ انڈين ٹيم 15 سال بعد پاکستان آئی ہے۔ ۔15 سال بعد ويسٹ انڈين ويمن کرکٹ ٹيم پاکستان آئی ہے،بدھ کو دونوں کپتانوں نے سيريز کي ٹرافي کي رونمائي ساحل سمندر پر کی اور خوبصورت نظارہ بھی کيا۔ کيربيئن ٹيم کي کپتان میریسا…

مزید پڑھیے
 

نیپال کی بلائنڈ ویمن ٹیم لاہور پہنچ گئی

پاکستان بلائنڈ ويمن ٹيم کے خلاف پانچ ميچوں کي سيريز کے لئے نيپال کي ٹيم لاہور پہنچ گئي، حکام پراميد ہيں پہلي بين الاقوامي سيريز مزيد ٹيموں کي آمد کا دروازہ کھولے گي ۔ خواتين بلائنڈ کرکٹ کي پہلي بين الاقوامي سيريز میں نيپال کي ٹيم پاکستان کے خلاف ميدان ميں اترے گي ۔ مہمان…

مزید پڑھیے
 

ویمن کرکٹ: ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان نے ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان میں کرکٹ نے بحالی کی طرف ایک اور قدم بڑھا دیا ہے، ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم تین ٹوئنٹی 20 میچز کراچی میں کھیلے گی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیریبیئن ٹیم کے خلاف سیریز کے…

مزید پڑھیے
 

ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کراچی میں 3 ٹی 20 میچز کھیلے گی

پاکستان سپر لیگ 4 سے قبل ہی کراچی انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی کرے گا، ویسٹ انڈیز نے 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کیلئے ویمنز ٹیم پاکستان بھیجنے کی یقین دہانی کرادی۔ ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق ویسٹ انڈیز نے 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر…

مزید پڑھیے
 

پی سی بی کا 17 خواتین کرکٹرز کیلئے کنٹریکٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ کنٹریکٹ کیلئے 17 خواتین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرديا۔ کنٹریکٹ يکم جنوری سے 30 جون 2019ء تک  کیلئے ہوگا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق اے کیٹیگری ميں بسمہ معروف، جویریہ ودود، ناہیدہ بی بی اور ثناء میر کو شامل کيا گيا ہے جبکہ نشرح سندھو، سدرہ نواز اور…

مزید پڑھیے
 

ویمن کرکٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0۔3 سے اپنے نام کر لی۔ چار میچوں کی سیریز پر مشتمل آخری میچ میں بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 78 رنز کا ہدف دیا،…

مزید پڑھیے
 

ویمن کرکٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو چاروں شانے چت کر دیا

پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان بنگلہ دیش کو 58 رنز سے شکست دے دی۔ بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، میچ بارش کے باعث 14 اوورز تک محدود کیا گیا۔ قومی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی کڑیوں نےبازی مارلی

شارجہ: پاکستانی ویمن ٹیم کی تاریخی فتح نے مداحوں کےدل جیت لئے۔نیوزی لینڈ کو پچاس اوور فارمیٹ میں پہلی بار شکست دے دی۔ کیویز کے خلاف مسلسل بارہ ون ڈے ہارنے کے بعدپاکستان ویمن ٹیم پہلی فتح حاصل کرنےمیں کامیاب رہی۔ پاکستانی ویمن ٹیم  نے شارجہ میں تین میچوں کی سیریز کے آخری ون ڈے…

مزید پڑھیے
 

ون ڈے رینکنگ : پاکستانی خواتین کرکٹرز کی ترقیاں

دبئی : ویمنز ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی کرکٹرز کی ترقیاں ہوگئیں، بسمعہ معروف ترقی پاکر 14ویں، جویریہ خان 18ویں اور نین عابدی 26ویں نمبر پر آگئیں، بولرز میں ثناء میر 2 درجے ترقی کے ساتھ ساتویں نمبر پر پہنچ گئیں، بلے بازوں میں میگ لیننگ، بولرز میں جھولن گوسوامی اور آل راﺅنڈرز میں اسٹیفنی…

مزید پڑھیے
 

ویمنزٹیم کے حوالے سے اہم فیصلہ ہوگیا

کراچی: ويمنزکرکٹرز کےليے خوش خبري ہے کہ زائد عمر کرکٹرزبھی اب ٹیم میں شامل رہ سکتی ہیں۔ سماء سے بات کرتےہوئےچيف سليکٹرمحمد الياس نے کہاکہ بڑھتي عمرکےباوجود پليئرزکي چھٹي نہيں ہوگي۔ انھوں نے کہاکہ کرکٹرزمیں بس فٹنس ہوني چاہيے۔ ويمنزچيف سليکٹرنے بڑي عمرکي کھلاڑيوں کوخوش خبري سناتےہوئے کہاکہ اگر کسی کھلاڑی کی عمربڑھ رہي ہے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کی ایک اور کامیابی

بنکاک : ویمنز ایشیاء ٹی 20 کپ میں پاکستان نے نیپال کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے ہرا کر دو پوائنٹس حاصل کر لئے۔ بنکاک میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں نیپال کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18.1 اوورز میں 47 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ کپتان روبینہ 11 رنز کے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان ویمنزٹیم کے لیےاچھی خبرآگئی

دبئی :غرور اور گھمنڈ کا سر نیچا ہوگیا۔ آئی سی سی میں بھارتی بورڈ کو بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان کے خلاف تین میچز سیاسی بنیادوں پر نہ کھیلنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سزا سنادی۔پاکستان ویمنز ٹیم کو فاتح قرار دے کر چھ پوائنٹ دے دیئے۔ حالات کشیدہ ہیں لیکن کھیل کا کیا…

مزید پڑھیے
 

پاکستان سے مقابلے کیلئے اب خواتین میدان میں اتریں گئیں

ویلنگٹن : نیوزی لینڈ کا آئندہ ماہ پاکستان کے خلاف شیڈول ہوم سیریز کیلئے ویمن ٹیم کا اعلان کردیا، 16سالہ لیگ اسپنر امیلیاکیر پہلی بار ٹیم میں شامل کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube