You are here:    Home      Posts tagged "wifi"
 

وائی فائی کو بغیر پاس ورڈ کے بھی چلایا جاسکتا ہے

نشے کی حد تک سوشل میڈیا کے استعمال کے عادی افراد کیلئے ہر جگہ انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب ہونا لازمی ہے ورنہ انہیں اختلاج قلب ہونے لگتا ہے ۔ ایسے افراد کہیں بھی جائیں تو بس کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح وائی فائی چل جائے جس کیلئے بنیادی شرط پاس ورڈ کا علم ہونا…

مزید پڑھیے
 

مفت وائی فائی کی سہولت دینے والا کراچی کا واحد پارک

پارک شہر کی تزین و آرائش کا ایک مضبوط عنصر ہونے کے ساتھ ساتھ ہماری صحت اور ماحول کو بہتر بنانے میں اپنا مضبوط کردار ادا کرتے ہیں ۔ شہر قائد کے کئی بڑے پارکوں میں ایک خوبصورت ترین زمزمہ پارک بھی ہے جو ناصرف شہریوں کو قدرتی ماحول فراہم کرتا ہے بلکہ جِم، پلے…

مزید پڑھیے
 

پشاور کے عوامی مقامات پر مفت وائی فائی فراہم کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی مقامات پر شہریوں کے لیے مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغاز پشاور کے شالیمار پارک سے کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کامران بنگش نے کہا ہے کہ شہریوں کو سہولت اورتفریح کے مواقع فراہم…

مزید پڑھیے
 

پنجاب میں مفت وائی فائی سہولت بند ہونے کی تردید

پنجاب ميں مفت وائی فائی کی سہولت بدستور فراہمی جاری رہے گی، پی ٹی سی ایل نے سروس بند کرنے کی خبروں کی ترديد کردی۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق لاہور ميں 200 سے زيادہ مقامات پر وائی فائی کے ذريعے مفت انٹرنیٹ کی سہولت جاری ہے، پنجاب انفارمیشن بورڈ نے واجبات کی…

مزید پڑھیے
 

ملک بھر کے طلبہ کو فری وائی فائی ملے گا، وزیر آئی ٹی خالد مقبول

  وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک بھر کے طلباء کو جلد فری وائی فائی ملے گا، ڈیجیٹل کراچی ،ڈیجیٹل پاکستان کی جانب پہلا قدم ہوگا۔ کراچی میں آئی ٹی سی این کی نمائش کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر…

مزید پڑھیے
 

وائی فائی استعمال کرنےوالےہوشیارہوجائیں

کراچی: خبردار،ہوشيار،محفوظ ترین نیٹ ورک کمزور ترین نکلا۔تمام وائي فائي ڈيوائسز خطرے ميں ہيں۔کمينوکيشن سسٹم ميں نقص سامنے آيا ہےاورہيکرز وائي فائی کے ذريعے سسٹم ميں گھس سکتے ہيں۔ آپ وائی فائی تو استعمال نہیں کر رہے؟ اگر ایسا ہےتوہوشیار ہوجائیں کیونکہ جس ڈیوائس کوآپ استعمال کر رہے ہیں وہ کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی…

مزید پڑھیے
 

آوارہ کتے کام پر لگ گئے

بینکاک : تھائی لینڈ میں انتظامیہ نے آوارہ کتوں سے چوکیداری کا کام لینا شروع کردیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

اب وائی فائی سے دیواروں کے پار دیکھیں

برلن : ہم جانتے ہیں کہ وائی فائی دیواروں سے گزر سکتی ہے اور اسی لیے ایک کمرے کا راؤٹر دوسرے کمرے میں سنگل بھیجتا ہے، لیکن اسی کیفیت کو استعمال کرتے ہوئے کمرے میں موجود اشیاء مثلاً میز، کرسی، اور خود انسانوں کے تھری ڈی ہولو گرام بنا کر اس کی تصدیق کی جاسکتی…

مزید پڑھیے
 

فیصل آبادیوں کو کس کی تلاش ہے؟

خزانے کی تلاش کا تو آپ نے سنا ہوگا مگر فیصل آبادی آج کل کسی اور ہی کھوج میں رہتے ہیں، ایسا کیا خاص ہے یہ بتارہی ہیں شاہین شہزادی۔

مزید پڑھیے
 

خبردار، وائی فائی کا استعمال جان لیوا ہوسکتا ہے

کراچی : ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ وائی فائی کا بے تحاشہ استعمال انسانی زندگی پر مضر اثرات مرتب کرتا ہے جبکہ یہ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

حکومت نے بسوں میں مفت وائی فائی سروس دیدی

حکومت کی جانب سے انٹر سٹی دبئی میں بسوں پر مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان میں3جی،4جی صارف کی تعداد34.19 ملین

اسلام آباد : ملک بھر میں 3جی اور 4جی کے صارفین کی تعداد 34.19 ملین سے تجاوز کرگئی۔

مزید پڑھیے
 

مفت وائی فائی کے مزے

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبہ بھر کی جامعات میں مفت وائی فائی کی سہولت کا اعلان کردیا، طلبہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، فیاض احمد کی رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

پنجاب کی عوام کے لیے فری انٹرنیٹ کا تحفہ

لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ والے افراد بغیر ماہانہ چارجز کے انٹرنیٹ کے مزے لینے کے لئے  تیار ہو جائیں۔ اندرون ملک یا بیرون ملک رابطہ، سوشل میڈیا پراسٹیٹس اپ ڈیٹ، آن لائن مطالعہ اور فری انٹرنیٹ پر بہت سی سروسز اب عام عوام کیلیئے عوامی مقامات پرمیسر ہونگی ۔ پنجاب…

مزید پڑھیے
 

وائی فائی کنکشن پر عالم دین کا فتویٰ

دبئی : متحدہ عرب امارات کے عالم دین کنے فتوی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وائی فائی کنکشن کی چوری حرام ہے۔

مزید پڑھیے
 

ذہین حجام کے کمالات

سیالکوٹ : شہر کے ایک حجام کی دکان میں لگا وائی فائی کنکشن آنے والے گاہکوں کو بور نہیں کرتا۔ گاہک اپنی باری کے انتظار میں خوشی خوشی بیٹھ جاتے ہیں ۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube