You are here:    Home      Posts tagged "WEDDING"

دبئی میں حسن علی اور سمیعہ آرزو کی تقریب ولیمہ

سمیعہ آرزو میڈیا اور پاک بھارت عوام کی شکرگزار

مزید پڑھیے
 

شادی سے متعلق خبروں پر حمزہ نے خاموشی توڑ دی

حمزہ علی عباسی نے بتایا کہ نیمل زندگی بھر ساتھ دینے اور شادی کے لیے بخوشی تیار ہے

مزید پڑھیے
 

حسن علی کے بعد عماد وسیم بھی شادی کیلئے تیار

عماد وسیم کی شادی 26 اگست کو ہورہی ہے

مزید پڑھیے
 

حسن علی کیلئے ثانیہ مرزا کی دلچسپ مبارکباد

حسن علی کو زندگی کی نئی اننگ کے آغاز پر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی دلچسپ انداز میں مبارکباد

مزید پڑھیے
 

کیا حمزہ کی نیمل خاور سے شادی طے پاگئی؟

حمزہ علی عباسی اوراداکارہ نیمل خاور کی شادی طے پاگئی

مزید پڑھیے
 

فاسٹ بولر حسن علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

حسن علی دولہا بن گئے، بھارتی لڑکی سامعہ آرزو کے ساتھ نکاح کی تقريب

مزید پڑھیے
 

حسن علی کا نکاح آج ہوگا، شاداب خان کے بھنگڑے

حسن علی زندگی کی نئی اننگز کیلئے تیار ہیں۔ دبئي ميں مہندي کي تقريب کے بعد نکاح آج 20 اگست کو ہوگا۔ مہندی کی تقریب میں اہل خانہ کی جانب سے مہمانوں کی پاکستانی اور چائنز کھانوں سے تواضع کی گئی۔

مزید پڑھیے
 
 

ارمینا رانا خان نے شادی کا لباس منتخب کرلیا

معروف اداکارہ اور ماڈل ارمینا رانا خان زندگی کے نئے سفرکا آغاز کرنے کیلئے تیار ہیں۔ اداکارہ نے انسٹا گرام پر پوسٹ میں شادی سے متعلق خوشخبری سنادی۔ انسٹا گرام پر سفید گاؤن میں ملبوس ارمینا نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے پوچھا کہ بوجھیں، کس کی شادی ہونے والی ہے۔ اداکارہ نے تصویر میں…

مزید پڑھیے
 

کراچی، شادی کی تقریب میں ’بن بلائے گائے‘ کی آمد

شادی میں بن بلائے مہمان تو آتے جاتے ہیں مگر بن بلائے گائے آ دھمکے تو یہ اوسان خطا کرنے والی بات ہے۔ ایسا ہی ہوا کراچی کے علاقہ کورنگی میں جہاں شادی کی تقریب کے دوران گائے گھس آئی اور پھر کیا مہمان کیا میزبان سب کی دوڑیں لگ گئیں۔ دیکھیں اس ویڈیو میں

مزید پڑھیے
 

پاکستان میں لڑکی پسند نہیں آئی، حسن علی نے شادی کی تفصیلات بتا دیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرحسن علی نے بھارتی لڑکی کے شادی کرنے سے متعلق خبروں کی تصدیق کردی ۔ گوجرانوالہ میں اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حسن علی نے بتایا کہ میری شادی کے حوالے سے خبر بالکل سچ ہے لیکن لڑکی کا نام شامیہ نہیں سامیعہ ہے۔ حسن علی نے بتایا…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ کے بعد شادی سیزن، عماد وسیم بھی دلہا بننے کو تیار

ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے شادی سیزن کا آغاز ہوگیا۔ کرکٹر حسن علی کے بعد قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھی سر پر سہرہ سجانے کا فیصلہ کرلیا۔ اطلاعات ہیں کہ عماد وسیم کی شادہ 26 اگست کو اسلام آباد میں ہوگی۔ عماد وسیم برطانوی نژاد پاکستانی…

مزید پڑھیے
 

کراٹے کاز سعدی عباس بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستانی کراٹے چيمپئن سعدی عباس شادی کے بندھن ميں بندھ گئے، پاکستانی نژاد لڑکی سے پيرس ميں نکاح کرليا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے کراٹے چیمپئن سعدی عباس نے پیرس میں پاکستانی نژاد فرانسیسی لڑکی سے شادی کرلی، نکاح کی سادہ سی تقریب میں سعدی نے نئی زندگی کا آغاز کیا۔ نکاح کی…

مزید پڑھیے
 

اداکارہ ثانیہ شمشاد کے نئے سفر کا آغاز

ٹیلیویژن کی معروف اداکارہ ثانیہ شمشاد شادی نے لاہور میں زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔ ثانیہ نے اپنے فنی سفر کا آغاز سال 2011 میں ڈرامہ سیریل ’’تیرے پہلومیں  ‘‘ سے کیا اور کم وقت میں مقبولیت حاصل کی۔ انہوں نے کافی ڈرامہ سیریلزمیں سپورٹنگ کے علاوہ مرکزی کردار بھی ادا کیے۔ ڈرامہ…

مزید پڑھیے
 

بھارتی اداکارہ اپنی شادی منظر عام پر لے آئیں

بھارتی اداکارہ پوجا بترا نے بھی شادی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا، انہوں نے نے ساتھی اداکار نواب شاہ سے ایک ہفتہ قبل شادی کی تھی، پوچا نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی ویڈیو اور تصاویر شیئر کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’حسینہ مان جائے گی‘‘ سمیت کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری…

مزید پڑھیے
 

معروف ٹی وی اداکارہ نے شادی کرلی

   ٹی وی کی معروف اداکارہ ردا اصفہانی  رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں جس کی اطلاع انہوں نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر دی ہے۔ ردا اصفہانی نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی  ہے جس میں انہوں نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی  کہ وہ…

مزید پڑھیے
 

معروف بالی ووڈ اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا

  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ آرتی چھابڑیا نے خاموشی سے شادی رچاکر اپنے مداحوں کو حیران کردیا، انہوں نے اپنے دوست وشارد بیداسے کو جیون ساتھی بنالیا۔ بھارت کی 36 سالہ اداکارہ آرتی چھابڑیا نے ’تم سے اچھا کون ہے، آوارہ پاگل دیوانہ، شادی نمبر ون، پارٹنر، انامیکا اور ہے بے بی‘ سمیت متعدد…

مزید پڑھیے
 

اداکارہ ایمان علی کی بہن راحمہ نے اپنی شادی پر جوتے پہن کر سب کو حیران کردیا

اداکارہ ایمان علی کی چھوٹی بہن راحمہ علی نے بھی لو میرج کرلی ہے تاہم شادی کے موقع پر عروسی لباس کے ساتھ جوتے پہن کر انہوں نے سب کو حیران کردیا ۔ راحمہ علی کی شادی لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان سبطین سے ہوئی ہے جن کے ساتھ ان کی دوستی کئی سال…

مزید پڑھیے
 

گوجرانوالہ، شوہر کی دوسری شادی پر پہلی بیوی کا ايکشن

گوجرانوالہ میں شوہر کی دوسری شادی کی اطلاع ملنے پر پہلی بیوی شادی رکوانے شادی ہال پہنچ گئی، شور شرابا کیا تو شوہر اور سسرالیوں نے شادی ہال سے باہر نکال دیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے گھوڑے شاہ میں خوشیوں بھری شادی کی تقریب جاری تھی کہ دولہے کی پہلی بیوی اچانک شادي ہال پہنچ گئی…

مزید پڑھیے
 

سمندر کی گہرائی میں ہونے والی انوکھی شادی

آسٹریلیامیں ایڈونچرکے شوقین جوڑے نے اپنی شادی کے دن کویادگار بنایااور سمندر کی گہرائی میں پہنچ کرشادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ برطانوی نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق غوطہ خوری کے شوقین جوڑے نے سیکڑوں فٹ سمندر کی گہرائی میں پادری کی موجودگی میں ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنا کرساتھ نبھانے کا وعدہ…

مزید پڑھیے
 

گجرات: بیٹی کی شادی پر اسپین سے آنے والا باپ قتل

گجرات میں بیٹی کی رخصتی کے بعد گھر آنے والے باپ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ شادی والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔ تھانہ ڈنگہ کے علاقہ گمٹی میں افتخار نامی شخص کو موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ مقتول…

مزید پڑھیے