You are here:    Home      Posts tagged "WATER"

ترک تنظیم نے اورنگی ٹاؤن میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کردیا

واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح ترک مہمانوں نے کیا

مزید پڑھیے
 

لیہ میں 700سے زائد واٹر فلٹریشن پلانٹس کا منصوبہ ٹھپ

عام انتخابات 2018 کے بعد تمام ترقیاتی فنڈز روک دیےگئے

مزید پڑھیے
 
 

کوئٹہ میں پانی کی قلت برقرار،شہری پریشان

یومیہ طلب 5 کروڑ گیلن، سپلائی 3 کروڑ گیلن

مزید پڑھیے
 

کراچی والے گٹر کا پانی پی رہے ہیں، ایم ڈی واٹر بورڈ لاعلم

کراچي ميں گٹر کا پاني بيچا جا رہا ہے شہريوں کي زندگي سے کھيلا جا رہا ہے ليکن ايم ڈي واٹر بورڈ کو کچھ خبر ہي نہيں، چيئرمين ضلع وسطي ريحان ہاشمي نے زہر بيچنے والي مافيا کے خلاف کارروائي پر بے بسي ظاہر کر دي۔ گجر نالے کے اطراف ميں تيزي سے گھروں کو…

مزید پڑھیے
 

پرویز خٹک کے حلقے میں عوام کو زہریلا پانی پلائے جانے کا انکشاف

  خیبر پختونخوا کے وسطی ضلع نوشہرہ میں عوام کو زہریلا پانی پلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کی جانب سے خاموشی پر شہری نے سٹیزن پورٹل پر شکایت کردی۔ نوشہرہ وزیردفاع پرویزخٹک کا آبائی ضلع ہے اور یہاں سے تمام قومی و صوبائی حلقوں پر ان کے خاندان کے افراد منتخب ہوئے ہیں…

مزید پڑھیے
 

ترکی کا شہر جلد پانی میں ڈوب جائے گا

ترکي کا قديم اور تاريخي شہر حصن کيف جلد ڈيم کے پاني ميں ڈوب جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

بجٹ 20-2019، وفاقی ترقیاتی پروگرام کی دستاویز موصول

وفاقي بجٹ 20-2019 میں کس شعبے پر کتنا خرچ کيا جائے گا، اس متعلق دستاویز حاصل کر لی گئیں۔ آئندہ بجٹ میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں کیلئے 371 ارب روپے اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت منصوبوں کیلئے 250 ارب مختص کیے گئے۔ توانائی کے شعبے پر 80 ارب، ٹرانسپورٹ پر 200 ارب خرچ کرنے کا…

مزید پڑھیے
 

مفت منرل واٹر لینے والے پولیس اہلکار کا پول کھل گیا

کراچی میں فلٹر پلانٹ کا مالک فري ميں پاني ديتے ديتے تھک گيا، بالآخر اس نے مفت پاني لينے والے اہلکاروں کي ويڈيو بناکر وائرل کردي۔ کراچي میں سچل اور سہراب گوٹھ پوليس اہلکار کھلي بدمعاشي اور وردي کا غيرقانوني استعمال کرنے لگے، پولیس اہلکار واٹر پلانٹ سے روزانہ مفت میں پانی لے جاتے تھے…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کا ایک علاقہ 20 سال سے پانی سے محروم، نوجوانوں کا لانگ مارچ

بلوچستان کے علاقہ بھاگ ناڑی میں انسان اور حیوان ایک ہی جگہ سے گندے جوہڑوں کا پانی پینے پر مجبور ہیں۔ سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا تو حکومت نے بڑے بڑے وعدے کئے لیکن تین ماہ گزرنے کے باوجود بھی صورتحال تبدیل نہ ہوئی۔ علاقے کے سولہ نوجوانوں نے تنگ آکر بھاگ ناڑی…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ کی وحدت کالونی 6 دن سے پانی سے محروم

ٹیوب ویل کی خرابی کے باعث کوئٹہ کی وحدت کالونی کے مکین چھٹے روز بھی پانی سے محروم ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹیوب ویل کی مرمت ہوتے ہی پانی کی سپلائی بحال کر دی جائے گی۔ کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی کے ٹیوب ویل کو چھٹے روز بھی مرمت نہ کیا جا سکا…

مزید پڑھیے
 

ملتان میں پانی کی ٹینکیاں دو سال سے بند، عوام صاف پانی سے محروم

ں صاف پانی خدا کی نعمت ہے مگر ملتان کے لوگ اس سے محروم ہوگئے ہیں۔ شہر بھر کو ہزاروں گیلن صاف پانی فراہم کرنے والی دیو قامت چوبیس ٹنکیوں سے پانی کی سپلائی دو سال سے بند پڑی ہے۔ واسا کے ایم ڈی راؤ قاسم کا کہنا ہے کہ ساری ٹینکیاں ہی قابل استعمال…

مزید پڑھیے
 

پنجاب کی 50 فیصد آبادی کیمیکل ملا پانی استعمال کر رہی ہے

پنجاب کی پچاس فیصد آبادی کیمیکل ملا پانی استعمال کر رہی ہے جس کے باعث جلد، کینسر اور دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ قائداعظم یونیورسٹی کے اسکالرز کی ریسرچ نے تشویشناک صورتحال سے پردہ اٹھا دیا۔ دیکھئے لاہور سے تہمینہ احمد کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

کينجھر جھیل سے نکلنے والی نہر میں لاشیں برآمد

کراچي والے کيا پي رہے ہيں، شہريوں کو کينجھر جھيل کي جس نہر سے پاني فراہم کيا جا رہا ہے، وہاں جانوروں کي ہي نہيں، انسانوں کي لاشيں بھي پڑي ہيں، کے بي فيڈر سے گدلا پاني کس طرح پہنچ رہا ہے۔ ديکھتے ہيں يہ رپورٹ  

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد: گیس کی لائن میں پانی آنے لگا

فیصل آباد کے نلکوں میں پانی آئے نہ آئے مگر گیس کی لائنوں میں پانی آنے لگا ہے۔ پریشان حال شہریوں کا کہنا ہے کہ کھانا پکانے کے لیے گیس کھولتے ہیں تو گیس کے بجائے پانی آتا ہے۔ علاقہ مکین کبھی میٹر سے پانی نکالتے ہیں تو کبھی لائنیں صاف کراتے ہیں۔ دیکھئے عثمان…

مزید پڑھیے
 

کراچی کیلئے 50 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان

وفاقی حکومت نے کراچی کیلئے 50 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا، گرین لائن کیلئے بسیں، سمندر کے پانی کو میٹھا کرنے اور کراچی میں فائر بريگیڈ کی بہتری کے منصوبے شامل ہيں۔ وفاق نے کراچی پیکیج کا اعلان کردیا، شہر قائد کیلئے 50 ارب روپے سے سمندر کا پانی ميٹھا کرنے، گرين لائن کيلئے…

مزید پڑھیے
 

پانی کا مسئلہ اور ہمارا فرض

پاکستان نے اپنے قیام سے آج تک جتنے مسائل کا سامنا کیا اگر ان کی گنتی کرنے بیٹھ جائیں تو فہرست بہت طویل ہو جائے گی، وطن عزیز کو اب بھی کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ان سے عملی طور پر نبرد آزما ہونے کیلئے ملک میں کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔…

مزید پڑھیے
 

مہمند ڈیم کے لیے زمین کا حصول دشوار ہوگیا

ملک میں پانی کی کمی کے حوالے سے آگاہی اور ڈیمز کی تعمیر کے لیے ایک شور برپا ہے، ہر کوئی جذبات سے سرشار ہے۔ خیبر پختونخوا میں مہمند ڈیم کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں، لیکن ڈیم کے لیے اراضی کا حصول دشوارتر مرحلہ بنتا جارہا ہے۔ بنیادی وجہ یہ ہے کہ اراضی…

مزید پڑھیے
 

دوست سے شرط لگانے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق

اٹک ميں دوست کے چيلنج پر ڈيم پار کرنے کي کوشش کرنے والا پچيس سالہ بختي خان ڈوب گيا۔

مزید پڑھیے
 

ایم کیو ایم کیخلاف مقدمات واپس نہیں لوں گا، فیصل واؤڈا

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پانی کی تقسیم کے مسئلے پر بین الصوبائی اجلاس دسمبر کے پہلے ہفتے میں ہوگا، ایم کیو ایم کیخلاف مقدمات آخری سانس تک واپس نہیں لوں گا۔ لاہور ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر او پی ٹی آئی کے رہنماء فیصل واؤڈا…

مزید پڑھیے
 

پانی و مشروب بنانے والی 11 کمپنیوں کے مالکان سپریم کورٹ طلب

چيف جسٹس نے  پانی اور مشروب بنانے والی 11 کمپنيوں کے مالکان کو کل طلب کرليا، اعتزاز احسن کی کيس مؤخر کرنے کی درخواست رد کردی گئی۔ اونچی دکان اور پھیکے پکوان، پانی اور مشروبات کی تياری دھڑا دھڑ جاری ہے مگر پانی کا معيار جانچنے کیلئے جديد ليبارٹری ہی نہیں۔ يہ انکشاف سپريم کورٹ ميں…

مزید پڑھیے