You are here:    Home      Posts tagged "Wasim Akhtar"

سنیئر ڈائریکٹر کےایم سی کوبیرون ملک سفر سےروک دیاگیا

مسعود عالم کانام پہلے ہی اسٹاپ لسٹ میں ہے

مزید پڑھیے
 

میئر کراچی کو ڈنمارک جانے کی اجازت مل گئی

بیرون ملک سے واپسی پر پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

مزید پڑھیے
 

کراچی کے مسئلے فوری حل کے طلب گار ہیں،وسیم اختر

قائداعظم کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا چاہئے

مزید پڑھیے
 

میئر کراچی میرے باس ہیں رات2بجے رپورٹ دوں گا، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال نے میئر کراچی وسیم اختر کا چیلنج قبول کرلیا

مزید پڑھیے
 

میئر کراچی نے مصطفیٰ کمال کو کے ایم سی میں نوکری دے دی

وسیم اختر نے مصطفیٰ کمال کو پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کردیا

مزید پڑھیے
 
 

ہم پر الزام لگانے والے کا اپنا کردار ديکھنا چاہيے،وسیم اختر کا مصطفیٰ کمال کو جواب

مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچي کا مسئلہ تو ہم ديکھيں گے، مصطفی کمال کيوں پھدک رہا ہے، کراچي کے کچرے سے نکل جاؤں پھر اس کچرے کو ديکھتا ہوں۔ مصطفی کمال نے مئیر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور ان کے خلاف تحقیقات کروانے کا مطالبہ کیا تھا۔…

مزید پڑھیے
 

ميئر کراچی وسيم اختر کا نام ای سی ايل ميں ڈالا جائے،مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے مطالبہ کیا ہے کہ ميئر کراچي وسيم اختر کا نام اي سي ايل ميں ڈالا جائے ورنہ وہ فرار ہوجائيں گے۔انھوں نے کہا کہ کراچي کو وفاق نہيں، کراچي والوں کے حوالے کيا جائے، صفائي مہم کے نام پر ہر روز جھوٹ سننے کو مل رہا ہے۔…

مزید پڑھیے
 

جب تک کراچی کا پيسہ کراچی پر نہيں لگتا عوام سندھ حکومت کو ٹيکس نہ ديں،وسیم اختر

ميئر کراچي نے عوام سے سول نافرماني کا مطالبہ کرديا ہے اور کہا ہے کہ سندھ حکومت کو ٹیکس نہ دیں۔ ملير سعود آباد ميں ميڈيا سے گفتگو ميں مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ صدر پاکستان اور وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ ہے کہ جب تک کراچي کا پيسا کراچي پر نہيں لگتا…

مزید پڑھیے
 

میئر کراچی نے شہر میں بارشوں کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی

میئر کراچی وسیم اختر نے شہر میں بارشوں کی پیش گوئی کے پیشِ نظر بلدیہ عظمی کراچی میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ میئر کراچی کی ہدایت پر میونسپل سروسز، میڈیکل، فائر بریگیڈ، پارک اور دیگر لازمی سروسز کے اہلکاروں کو ڈیوٹی پر طلب کرلیا گیا ہے۔ وسیم اختر نے کہا ہے کہ تمام افسران و…

مزید پڑھیے
 

کراچی نہیں ہوتا تو سندھ نہیں چل سکتا تھا، میئر کراچی

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی نہیں ہوتا تو سندھ نہیں چل سکتا تھا، سندھ حکومت کراچی سے ٹیکس جمع کررہی ہے مگر دے کچھ نہیں رہی۔ مئیر کراچی وسیم اختر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے ایم سی کی بجلی واجبات کی عدم ادائیگی پر ایک ہفتہ سے…

مزید پڑھیے
 

کے الیکٹرک نے کے ایم سی بلڈنگ کی بجلی منقطع کردی

مئیر کراچی نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے آج صبح کے ایم سی کی بجلی کاٹ دی ، ہمارے جنریٹر کونسل میں بجلی کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے، مئیر کراچی وسیم اختر کی صدارت میں بلدیہ عظمی کراچی کی کونسل کا ملتوی شدہ بجٹ اجلاس سبزہ زار پر ہوا ۔ مئیر کراچی وسیم…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں کسی کے گھر نہیں توڑیں گے، نہ توڑنے دیں گے،وسیم اختر

  مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سمیت سب نے غلطیاں کی ہیں، پورے شہر کا انفرا اسٹرکچر تباہ ہوگیا ہے، وزيراعظم عمران خان سے بھي کراچي کے معاملے پر بات ہوئي، ميري تجاويز پر بہت فوکس بھي کيا مگر کچھ نہيں ہوا، پنجاب ميں ميٹرو بن گئي ليکن کراچي…

مزید پڑھیے
 

ايمپريس مارکيٹ کراچی میں منشيات اور اسلحہ موجود تھا،وسیم اختر کا انکشاف

مئیرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ايمپريس مارکيٹ کراچي کے اندر منشيات اور اسلحہ موجود تھا،فخر ہے کہ ایمپریس مارکیٹ کی دکانوں کو ختم کیا ہے۔  کراچی چیمبر آف کامرس میں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے وسیم اختر نے اہم انکشافات کئے۔ انھوں نے بتایا کہ صدر میں آپريشن صرف تجاوزات کي وجہ سے…

مزید پڑھیے
 

سانحہ 12 مئی کیس میں وسیم اختر پر فردِ جرم عائد

سانحہ 12 مئي 2007  کے 2 مقدمات ميں ميئر کراچي وسيم اختر و ديگر ملزمان پر انسدادِ دہشتگردي کراچي کي عدالت نے فردِ جرم عائد کردی۔ سانحہ بارہ مئي کیس کی سماعت انسدادِ دہشتگردي کراچي کي عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے ميئر کراچي وسيم اختر اور ديگر ملزمان پر 2 مقدمات ميں فردِ جرم عائد…

مزید پڑھیے
 

فاروق ستار نے ایم کیو ایم کو نقصان پہنچایا ہے، وسیم اختر

ايم کيوايم کے ناراض رہنما فاروق ستارنے مئير کراچي پر الزامات لگائے توانھیں جواب بھي کرارے ملے ۔ وسيم اختر نے کہا کہ فاروق ستار نے پارٹي کوسب سے زيادہ نقصان پہنچايا ۔ عامرخان کا کہنا ہے کہ فاروق ستارپارٹي کانام اورپرچم استعمال کرناچھوڑديں ۔ کراچی میں میڈیا سےبات کرتے ہوئے مئیرکراچی وسیم اختر نے…

مزید پڑھیے
 

وسیم اختر کوکراچی بنانے کا ووٹ ملا، برباد کرنے کا ووٹ نہیں، فاروق ستار

ایم کیوایم کے سابق رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ وسیم اختر کو کراچی بنانے کا ووٹ ملا تھا، شہر قائد کو برباد کرنے کا نہیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر ایم کیو ایم کے سابق رہنما فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو میں الزام عائد کیا کہ سپریم کورٹ کی احکامات کی…

مزید پڑھیے
 

تجاوزات کیخلاف آپریشن پر تنقید کرنیوالے بے کار لوگ ہیں، وسیم اختر

میئر کراچي وسيم اختر نے ناردرن بائی پاس پر نئے قبرستان کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر کہا کہ تجاوزات کے خلاف آپريشن کي مخالفت کرنے والے بے کار لوگ ہيں۔ کراچي ميں نادرن بائي پاس پر شاہ لطيف ماڈل قبرستان کا سنگ بنياد رکھ ديا گيا۔ اس قبرستان ميں سڑکيں ہوںگي اور قبريں…

مزید پڑھیے
 

تجاوزات کےخلاف آپریشن چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کےبعد بھی نہیں رکےگا،مئیرکراچی

  کراچي ميں تجاوزات ختم کئے جارہے ہیں۔ ایمپریس مارکیٹ سے شروع کیا گیا آپریشن شہر بھرمیں پھیل گیا ہے۔ مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاري ہيں۔ ہفتے کے روز گلستان جوہر میں تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا۔ کراچی شہر میں عدالتي حکم پر  تجاوزات کےخلاف بھرپور آپریشن جاری ہے۔ایمپریس مارکیٹ کے…

مزید پڑھیے
 

کراچی کے پارکوں پر قائم تجاوزات 3 دن میں ختم کردیں،وسیم اختر کی وارننگ

  ميئر کراچي وسيم اختر نے پارکوں پر قائم تجاوزات اور فٹ پاتھوں پرلگے جنريٹرز کو ہٹانے کيلئے 3 دن کي مہلت دے دي۔ کراچی میں میڈیاسے بات کرتےہوئے وسیم اختر نے کہا کہ دکانداروں اور سيلزمين  پارکنگ پلازہ استعمال کرسکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ايمپريس مارکيٹ سے تجاوزات ختم کردي ہيں توپارکنگ پلازہ…

مزید پڑھیے
 

ایمپریس مارکیٹ کے اطراف جگہ بازار کی نہیں پارکس کی ہے،میئر کراچی

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ايمپريس مارکيٹ کے اطراف تجاوزات پاکستان کي سب سے بڑي غیر قانونی تعمیرات تھیں۔ کراچی میں وزیرِبلدیات سندھ سعید غنی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے وسيم اختر نے کہا کہ کے ایم سی کا معاہدہ 11 ماہ کا ہوتا ہے، کسی بھی وقت اس کو منسوخ…

مزید پڑھیے