You are here:    Home      Posts tagged "wasim akhar"

آصف زرداری کے مہاجر مخالف بیان پر وسیم اختر اور مصطفیٰ کمال کا اظہارِ مذمت

موجودہ اور سابق مئیرکراچی نے کہا ہے کہ جب قوم اتحاد و يکجہتي کا مظاہرہ کررہي تھي تو آصف علي زرداري نے انتشار کي بات کردي۔انھوں نے کہا کہ پي پي رہنما نفرت کو ہوا دے رہے ہيں، ہم لٹے پٹے نہيں آئے،پاکستان چلانے کے ليے قائداعظم کو بلينک چيکس ديے، تحريک تو چلي ہي…

مزید پڑھیے
 

شہرکوبناناہےتورقم چاہئے،وسیم اختر

کراچی: مئیرکراچی وسیم اخترنےکہاہےکہ شہر کو ڈیویلپ کرنے کیلئے فنڈز درکار ہیں۔ہم چاہتے ہیں کہ پراجیکٹس جلدی مکمل ہوں۔ کراچی میں میڈیاسے بات کرتےہوئےوسیم اخترکاکہناتھاکہ نوازشریف کو سمجھانا چاہتا ہوں کہ کراچی کے پراجیکٹس میں میئر کراچی کو انوالو کرنا چاہیئے۔ انھوں نے کہاکہ کتنے ایسے پراجیکٹس کا افتتاح ہوا جس میں بطور میئر کراچی…

مزید پڑھیے
 

متحدہ سےمقابلہ کرناہےتوجدوجہد کرناہوگی،وسیم اختر

کراچی: ایم کیوایم کےرہنما وسیم اخترنےکہاہےکہ متحدہ سے مقابلہ کرنےوالےالیکشن میں حصہ لیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اخترنےکہاکہ متحدہ کامقابلہ سیاسی میدان میں کیاجائے۔ایم کیوایم کی 40سالہ جدوجہدہے۔ انھوں نے کہاکہ رونادھونااورمتحدہ پرپابندی کامطالبہ بندکیاجائے۔وسیم اخترکا طنزیہ کہناتھاکہ ابھی توپارٹی شروع ہوئی ہے۔  سماء

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube