Posts tagged "WAR"

پاکستان اور افغانستان خطے میں امن و استحکام اور خوشحالی کیلئے اقدامات پر متفق

وزیراعظم عمران خان سے افغان صدر اشرف غنی کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن اور خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم خان سے افغان صدر اشرف غنی نے ون آن ون ملاقات کی، دونوں رہنماﺅں کے درمیان دوستی اور تعاون کا نیا…

مزید پڑھیے

ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حکم دے کر یوٹرن لیا، امریکی اخبار کا انکشاف

امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کے ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ایران پر حملے کا حکم دے دیا تھا لیکن جمعے ان کا ذہن تبدیل ہوگیا اور فوج کو حملے سے روک دیا۔ دوسری جانب ایران نے امریکا کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جب ایران…

مزید پڑھیے

ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے شرط عائد کردی

ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے شرط عائد کردی، صدر حسن روحانی کہتے ہیں کہ امریکا کی طرف سے مذاکراتی دعوت قبول کرنے کیلئے پہلے اُسے ہم پر عائد پابندیوں کو ختم اور ایرانی انقلابی نظام کو قبول کرنا پڑے گا۔ تہران میں کابینہ کے اجلاس کے بعد گفتگو کے دوران ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ…

مزید پڑھیے

پابندیوں کے خاتمے پر مذاکرات ممکن ہیں : حسن روحانی کی امریکا کو پیشکش

ایرانی صدر حسن روحانی نے بھی امریکا سے مذاکرات کیلئے شرط عائد کردی، کہتے ہیں کہ پابندیوں کے خاتمے پر مذاکرات ممکن ہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے پیش کش کی ہے کہ اگر امریکا ان کے ملک پر عائد پابندیاں ختم کردے تو اس کے ساتھ مذاکرات ممکن ہیں۔ چند روز قبل امریکی صدر…

مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے ساتھ بات چیت پر مشروط آمادگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی، کہتے ہیں کہ اگر ایران بات چیت کا خواہشمند ہوا تو میں بھی تیار ہوں، یہ بھی واضح کردیا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کی کوشش نہیں کررہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 4 روزہ سرکاری دورے پر ہفتے کو جاپان…

مزید پڑھیے

مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج میں اضافہ عالمی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، جواد ظریف

ایرانی نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کو عالمی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا، جواد ظریف کہتے ہیں کہ امریکا کا 1500 فوجیوں کو مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ خطرناک ہے۔ پاکستان کے دورے سے واپسی سے قبل ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ارنا‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر…

مزید پڑھیے

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 1500 فوجی بھیجنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ تناؤ کے باعث مشرق وسطیٰ میں مزید 1500 فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے دورے سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ہم مشرق وسطیٰ میں امریکی مفادات کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں، اس مقصد کیلئے ہم نسبتاً کم تعداد…

مزید پڑھیے

ٹرمپ کے طنز سے ایران ختم نہیں ہوگا، جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکی صدر کی دھمکیوں کا بھرپور جواب دے دیا، کہتے ہیں کہ صدر ٹرمپ کی ’نسل کشی‘ پر مبنی طنز سے ایران کا خاتمہ نہیں ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے ٹویٹر پر ایران کو دھمکی دی تھی، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکا کے ساتھ جنگ کی…

مزید پڑھیے

جنگ ہوئی تو نتیجہ ایران کا خاتمہ ہوگا، امریکی صدر

جنگ ہوئی تو نتيجہ ايران کا خاتمہ ہوگا، امريکی صدر نے ايران کو خبردار کرديا۔ ٹوئٹر پر پيغام ديا، جس دن ایران نے جنگ چھیڑی، وہ اس کا آخری دن ہوگا، ايران نے بھی کشتيوں پر ميزائل نصب کردیئے۔ امريکا اور ايران ميں تنازع شدت اختيار کرگيا، امريکی صدر نے ايران کو سخت ترين تنبیہ کردی،…

مزید پڑھیے

افغانستان،شام،یمن میں اموات کے ذمہ دار امریکا اور یورپ ہیں، پوپ

پوپ فرانسس نے افغانستان، شام اور يمن ميں بچوں کي موت کا ذمہ دار يورپ اور امريکا کو قرار ديا ہے۔

مزید پڑھیے

امن کی خاطر لڑنے کو تیار کشمیری

بوکٹ گاؤں کشمیر کے چکوٹھی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول سے چند کلو میٹر دور واقع ہے جہاں دونوں جانب فوج کی بھاری نفری تعینات ہے۔ بوکٹ گاؤں حالیہ کشیدگی کے باعث تقریباً نصف خالی ہوچکا ہے جبکہ ہر طرف خاموشی پھیلی ہوئی ہے، 27 فروری سے جاری دور طرفہ فائرنگ کے باعث اکثر لوگ…

مزید پڑھیے

بھارتی فضائیہ کے 20 دن میں 5 جنگی طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر تباہ

پاکستان پر حملے کا سوچنا بھی بھارت کو بھاری پڑگيا، پاک فوج کے ہاتھوں ذلت آميز شکست مقدر بنی تو کبھی بھارتی فضائيہ کے اناڑی پائلٹوں نے اپنے ہی طيارے آپس ميں ٹکرا دیئے، انڈين ایئر فورس 20 دنوں ميں 5 جنگی جہازوں اور ايک ہيلی کاپٹر سے محروم ہوگئی، تفصیلات اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے

سعودی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، وزیراعظم سے ملاقات، اہم پیغام پہنچایا

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرکے سعودی فرمانروا اور ولی عہد کے اہم پیغامات پہنچائے۔ پاک بھارت کشيدگی کے خاتمے کیلئے سعودی عرب بھی متحرک ہوگیا، سعودی وزير خارجہ عادل الجبیر سعودی فرمانروا اور…

مزید پڑھیے

پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں لڑاکا طیارے کی تباہی بھارتی فوج کے لئے لمحہ فکریہ ہے ، نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار’ نیو یارک ٹائمز‘نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں لڑاکا طیارے کی تباہی بھارتی فوج کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ امریکی اخبار نے کہا ہے کہ بھارتی طیارے کی تباہی نے نہ صرف بھارتی فوج کی صلاحیتوں کے بارے میں کئی سوال کھڑے کر دیئے ہیں بلکہ امریکا کو…

مزید پڑھیے

کیا بھارتی وزیراعظم نے شکست تسلیم کرلی؟

بھارتی وزیراعظم مودی کہتے ہیں کہ آج رافیل طیاروں کی کمی بھارت نے محسوس کی، ہے، سیاست کی وجہ سے بھارت کا بڑا نقصان ہوا ہے۔ پاکستان نے بھارت کے 2 مگ 21 طیارے مار گرائے تھے، جن میں سے ایک آزاد جبکہ دوسرا مقبوضہ کشمیر میں گرا تھا، تباہ ہونیوالے طیارے کے ایک بھارتی…

مزید پڑھیے

عمران خان کیلئے نوبل انعام کا مطالبہ، خورشید شاہ کی کڑی تنقید

عمران خان کو نوبل انعام دینے سے متعلق قرار داد پر خورشید شاہ ناراضی کا اظہار کردیا، کہتے ہیں افسوس ہوا ملک حالت جنگ میں ہے اور ہمیں نوبل انعام کی پڑگئی۔ قومی اسمبلی میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی وزیراعظم کو امن کا نوبل انعام دینے کی قرار داد پر خورشید شاہ نے سخت…

مزید پڑھیے

بھارت کے روشن خیال صحافی بھی عمران خان کے معترف

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی پر بھارت کے روشن خيال صحافيوں نے وزيراعظم عمران خان کی دل کھول کر تعريف کی، انتہاء پسندوں نے اپنے ہی صحافيوں کو غدار قرار دے ديا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے

بھارتی گلوکار سونو نگم بھارتی میڈیا پر برس پڑے

معروف بھارتي گلوکار سونونگم بھارتی ميڈيا پر برس پڑے ،کہا کہ ہمارا ميڈيا بچوں جيسي حرکتيں کرتا ہے ۔ بھارتی گلوکار سونو نگم نے پاک بھارت کشيدگي سے متعلق صحافيوں کے سوال پر اپنے ہي ميڈيا کو آئينہ دکھا ديا ۔ سونو نگم نے کہا کہ آپ کسي کو چڑاؤ گے تو جواب آنا فطري…

مزید پڑھیے

وینا ملک نے اپنی آواز سے بھارت کو دو ٹوک پیغام دے دیا

بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی شوبز انڈسٹری بھی پاکستان آرمی شانہ با شانہ کھڑی ہے اداکارہ وینا ملک بھی میدان میں آگئی ۔ پاکستانی اداکارہ وینا ملک ٹوئٹر اپنی ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے ’اے وطن پیارے پیارے ‘ گا کر پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ۔…

مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ کا اجلاس، قومی سلامتی کمیٹی اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے فیصلوں کی توثیق

عباس شبیر پاکستان امن چاہتا ہے لیکن بھارت کی انتخابی جارحیت کا بھانڈا بھی دنیا کے سامنے پھوڑا جائے گا، کابینہ نے ساری صورتحال اقوام متحدہ، او آئی سی اور دوست ممالک کے سامنے رکھنے کی توثیق کردی۔ بھارتی جارحیت کا سارا معاملہ اقوام متحدہ، او آئی سی اور دوست ممالک کے سامنے اٹھایا جائے…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube