You are here:    Home      Posts tagged "VOTING"

صدر ٹرمپ کے مواخذے کیلئے پہلی باقاعدہ ووٹنگ کا اعلان

ایوان نمائندگان میں ووٹنگ جمعرات 31اکتوبر کو کرائی جائے گی

مزید پڑھیے
 

پی کے 115،سولہ میں سے 14 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا عمل مکمل

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پی کے 115 کے 16 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا عمل جاری ہے، احتجاج کے ذریعے آر اوز پر دباؤ ڈالنا ممکن نہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ دوبارہ گنتی کی درخواست دینے والا امیدوار تاخیری حربے استعمال کررہا ہے، سی سی ٹی وی…

مزید پڑھیے
 

برطانوی پارلیمان میں بریگزٹ ڈیل مسترد،تھریسامے کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش

برطانوی پارلیمان نے بھاری اکثریت سے یورپی یونین سے اخراج کا معاہدہ مسترد کر دیا جب کہ وزیراعظم ٹریزامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی پیش کردی گئی جس پر ووٹنگ آج ہوگی۔

مزید پڑھیے
 

تین بار گنتی کے باوجود سعد رفیق ایم این اے نہیں بن پارہے، فواد چوہدری

ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری سے سوال ہوا کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر آپ کیلئے کوئی مسئلہ تو نہيں، جواب ديا 3 مرتبہ تو گنتی ہوچکی ليکن سعد رفيق ايم اين اے نہيں بن پا رہے، اُنہوں نے پی پی پی اور ايم ايم اے کی قربت پر بھی حيرانی ظاہر کی۔  مزید…

مزید پڑھیے
 

انتخابی دھاندلی پر شہر شہر احتجاج

انتخابات ميں مبينہ دھاندلی کیخلاف متحدہ مجلس عمل کی اپيل پر مختلف شہروں ميں احتجاج کيا گيا، قومی شاہراہ پر دھرنوں سے ٹريفک جام ہوگيا، عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ کس کس شہر میں مظاہرے ہوئے تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کہاں رہیں گے؟، سیکیورٹی سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار

منسٹرز انکلیو کا اسپیکر ہاؤس وزیراعظم ہاؤس بنانے کیلئے محفوظ ہے نہ بنی گالہ کی رہائش گاہ، سیکیورٹی اداروں کی ابتدائی رپورٹ تيار ہوگئی، حکام نے عمران خان کو خطرات سے تحريک انصاف کی سينئر قيادت  کو بھی آگاہ کرديا۔ عمران خان کی پہلی خواہش کی تکميل ناممکن نظر آنے لگی، اسپیکر ہاؤس، وزیراعظم ہاؤس…

مزید پڑھیے
 

نئی اسمبلی اور وزیراعظم کے انتخاب کا مجوزہ شیڈول تیار

نئی اسمبلی کا پہلا اجلاس کب ہوگا، مجوزہ شيڈول تيار کرليا گيا، نو منتخب ارکان کی حلف برداری، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے انتخاب کی مجوزہ  تاريخوں کا اعلان کرديا گيا ہے۔ نئی اسمبلی کے اجلاس، حلف برداری، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول آگیا۔ مجوزہ شيڈول کے مطابق الیکشن کمیشن 6…

مزید پڑھیے
 

مبینہ دھاندلی، اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد نے 7 نکاتی ٹی او آرز تیار کرلئے

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد نے 7 نکاتی ٹی او آرز تیار کرلئے، مبینہ انتخابی دھاندلی کيلئے پارلیمانی کمیشن کا قیام بھی حزب اختلاف کے عزائم کا حصہ ہوگا۔ اپوزیشن جماعتوں کی ورکنگ کمیٹی کی بيٹھک ميں مبينہ دھاندلی کیخلاف احتجاج کی حکمت عملی طے کی گئی، جبکہ وائٹ پیپر بھی جاری کيا جائے گا، مبينہ…

مزید پڑھیے
 

انتخابات میں آر ٹی ایس ناکام، الیکشن کمیشن پھر بھی 25 کروڑ ادا کریگا

عام انتخابات میں نتائج بروقت بھجوانے کا نظام ناکام ہونے کے باوجود الیکشن کمیشن کو 25 کروڑ روپے کا معاوضہ ادا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم میں رابطہ، عشرت العباد خان سرگرم

کراچی کی سیاست میں عشرت العباد کی انٹری، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم میں رابطہ کار بن گئے۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ عشرت العباد کے ذریعے ایم کیو ایم سے بات چیت چل رہی ہے۔ سابق گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے کھلے دل کا مظاہرہ کیا، خالد مقبول…

مزید پڑھیے
 

یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں کا نتائج ماننے سے انکار

ملتان میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں کی درخواست پر حلقہ این اے 154اور 157 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج کی جائے گی۔ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں نے نتائج ماننے سے انکار کیا تھا جس کی وجہ سے این اے 154 اور این اے157 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج…

مزید پڑھیے
 

حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کا ایم کیو ایم سے رابطہ

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے متحدہ قومی موومنٹ سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے وفود کی سطح پر بات کیلئے ٹیلی فونک رابطہ بھی کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

انتخابی مہم، عمران خان کا 23 جولائی کو اسلام آباد میں بڑے جلسے کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انتخابی مہم کے آخری روز 23 جولائی کو اسلام آباد میں بڑے جلسے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں دو کام کرکے دکھاؤں گا جو نہ ن لیگ کرسکتی ہے اور نہ ہی پیپلزپارٹی، ایک پیسہ اکٹھا اور دوسرا خرچہ کم کریں گے، حکومت میں آکر کرپشن کا خاتمہ…

مزید پڑھیے
 

کیا آپکے پاس ووٹنگ کیلئے زائد المیعاد شناختی کارڈ ہے؟

جی ہاں اگر آپ کے پاس عام انتخابات 2018 کے کیلئے زائد المیعاد شناختی کارڈ ہے، تو پریشان نہ ہو، کیوں کہ اب زائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل افراد بھی ووٹ ڈال سکیں گے ۔

مزید پڑھیے
 

رجب طیب اردوگان بھاری اکثریت سے پھر منتخب

ترکی میں ہونے والے انتخابات میں رجب طیب اردوگان کی کامیابی کا سرکاری طور پر اعلان کردیا گیا ہے۔ ترکی کے الیکشن کمیشن نے صدر رجب طیب اردوگان کی کامیابی کا سرکاری طور پراعلان کیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوگان نے استنبول میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ خاتون اول…

مزید پڑھیے
 

ووٹرز نے سیاستدانوں کا احتساب شروع کردیا

عوام کے ووٹ سے اقتدار کے مزے لوٹنے والے اور عوام کے مسائل کو فراموش کرنے والے سیاستدان عوام کی عدالت میں کھڑے ہوگئے ۔ ملک کے مختلف حلقوں میں ناراض ووٹرز سیاستدانوں کے خلاف اپنی عدالت لگانے لگے ہیں۔ ان کا نعرہ ہے اعتماد کو پہنچی چوٹ، تو اب نہیں ووٹ۔ این اے 154…

مزید پڑھیے
 

​نادرا میں بدعنوانیوں کی داستانیں۔۔۔

نادرا کو معاملات پر اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہیئے تھی لیکن انہوں نے یہ کرنے کے بجائے شخصیات پر حملے کیے۔ دیکھیئے پروگرام کھرا سچ کے میزبان مبشر لقمان کا تبصرہ

مزید پڑھیے
 

انتخابات 2018 میں ووٹرزسےمتعلق حساس معلومات غیرمحفوظ ہاتھوں میں جانےکاخدشہ

الیکشن ایکٹ دو ہزار سترہ میں ایک اور بڑا مسئلہ سامنے آگیا۔ووٹرز سے متعلق حساس معلومات غیر محفوظ ہاتھوں میں جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ الیکشن ایکٹ دوہزارسترہ میں ووٹرز کے بارے میں معلومات عام کرنے کی شق کو الیکشن ایکٹ کا حصہ بنا دیا گیا۔ الیکشن ایکٹ کےآرٹٰیکل 69 کی شق تین میں…

مزید پڑھیے
 

آئیں ووٹ ڈالیں

پاکستان میں موسم بہار کے دوران ہی گرمیاں شروع ہو گئی ہیں لیکن یہ تغیر وتبدل صرف ملکی فضاء میں نہیں پایا جاتا بلکہ سیاسی افق پر بھی گرمی چھا گئی ہے۔موسمی پنچھیوں نے بھی اپنے آشیانے بدلنے کا آغاز کردیا ہے۔ پرندے اپنے گھونسلے بدل کر دوسروں کے آشیانوں میں سکون حاصل کرنے کی…

مزید پڑھیے
 

پانچواں موسم

  پاکستان میں کہنے کو تو چار موسم ہیں لیکن ایک پانچواں موسم انتخابات کا بھی ہے ، یہ وہ موسم ہے کہ جب پرندے بہتر حالات کی تلاش میں سرگرداں سے نظر آتے ہیں اور ایک جگہ سے دوسری جگہ نقل مکانی کر لیتے ہیں ، بالکل اسی طرح ہمارے سیاسی لیڈر بھی ان…

مزید پڑھیے
 

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا معاملہ؛چیف جسٹس نے سیاسی جماعتوں کو بلالیا

اسلام آباد:سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور تمام سیاسی کو نادرا کے تیار کردہ سافٹ پر بریفنگ میں شرکت کیلئے بلا لیا۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube