You are here:    Home      Posts tagged "VIRAL"

باکسر عامر خان کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کے ہاں دوسری بیٹی کی ولادت ہوئی ہے، جس کا نام علینا خان رکھا گیا ہے۔

Read More
 

کرس گیل کا نئے انداز میں ڈانس

کنگسٹن : اڑتیس سالہ ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل نہ صرف اپنی بیٹنگ بلکہ اپنے منفرد ڈانس اسٹائل کی وجہ سے بھی اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ چند روز قبل بھارتی اداکارہ سنی لیون کے گانے لیلیٰ میں لیلیٰ پر تھری پیس سوٹ پہنے کرس گیل کا ڈانس سوشل میڈیا پر…

Read More
 

سعودی شہزادے محمد بن سلمان کی سیلفی کی دھوم

ریاض :  اعتدال اور ترقی پسند سعودی شہزادہ ان دنوں خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، محمد بن سلمان نہ صرف اپنی اصلاحات بلکہ اپنے کاموں اور لائف اسٹائل کی وجہ سے بھی اکثر خبروں میں رہتے ہیں۔

Read More
 

پولیس کا چوری کے الزام میں گرفتار خواتین کے ساتھ ناروا سلوک

رپورٹ : ساحل جوگی سکھر : سکھر ميں چوری کے شبہے ميں پکڑی گئی خواتين سے پوليس اہلکاروں کی بدتميزی، خواتين کو سرعام گھسيٹتے رہے، زبردستی رکشے ميں ڈال کر تھانے لے گئے، مرد ملزمان کے ساتھ لاک اپ کرديا۔ سکھر کے نجی اسپتال ميں خاتون مريضہ کا پريس چوری ہوا، الزام ساتھ بیٹھی دوسری…

Read More
 

سابق اداکارہ عائشہ خان اور آرمی آفیسر میجر عقبا کے ولیمے کی تصاویر جاری

راول پنڈی : سابق اداکارہ عائشہ خان اور پاکستان آرمی آفیسر میجر عقبا کی ولیمے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اپنی مہندی، نکاح اور شادی کی طرح ولیمے میں بھی انتہائی خوبصورت اور دلکش لگ رہی تھیں۔

Read More
 

سابق آرمی چیف راحیل شریف کےبیٹےکی شادی کی تصاویر

لاہور : سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کے بیٹے کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف راحیل شریف کے بیٹے عمر کی شادی ہنڈا اٹلس کمپنی کے چیئرمین یوسف شیرازی کے قریبی رشتہ دار فاروق طور کی بیٹی مہک طور کے ساتھ…

Read More
 

سلمان خان کی رہائی کیلئے ننھی بچی کی بھوک ہڑتال

  Cute Little Girl Fan Crying For @BeingSalmanKhan Mai School Nahi Jaaungi Mai Khana Nahi Khaungi #SalmanKhan Ko Riha Karo ❤️#WeLoveYouSalmanKhan #WeSupportSalmanKhan pic.twitter.com/phjmzFTnvx — We Love you Salman (@iBeingAltaf27) 7 April 2018   سماجی رابطے کی سائٹ پر وائرل ہونے والی ننھی بچی کی ویڈیو نے سب کے دلوں کو ہلا دیا۔ بچی کا کہنا…

Read More
 

خوفناک چیتا سیاحوں کی گاڑی میں گھس گیا

تنزانیا میں خوف ناک چیتا برق رفتاری سے سفاری پارک کی سیر پر آئے سیاحوں کی گاڑی میں گھس گیا، خوش قسمتی سے کوئی سیاح چیتے کا نوالہ نہ بنا۔

Read More
 

امریکی صدر ٹرمپ نے گرتی بیگم کو پکڑ لیا

واشنگٹن : امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے ہیلی کاپٹر میں پرواز سے قبل گرتی اہلیہ کو کمال مہارت سے سنبھال کر سوشل میڈیا پر خوب داد سمیٹی۔

Read More
 

ویرات اور انوشکا نے مہنگے ترین گھر کی تصاویر جاری کردیں

ممبئی : ویرات کوہلی نے انوشکا کیلئے شادی کے بعد خریدے گئے مہنگے ترین گھر کی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے جاری کردیں۔ شادی کے بعد اب دونوں اسی گھر میں رہتے ہیں۔

Read More
 

عدنان پاشا کا نیا شاہکار، دھمکیوں سے بھری نئی ویڈیو آگئی

کراچی : کراچی کے بگڑے نوجوان کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی، سڑک پر فائرنگ کرنیوالے قانون شکن عدنان پاشا پیپلز پارٹی کے ممبر بن کر ایک بار پھر قانون کی دھجیاں اڑاتے نظر آرہے ہیں، نئی ویڈیو میں خود بھی دھمکیاں دے رہے ہیں اور ساتھی کو بھی اسلحہ تھما کر قانون کا…

Read More
 

بھارتی اداکارہ نےاسلام قبول کرکےمسلمان اداکارسےشادی کرلی

ممبئی : معروف بھارتی اداکارہ دپیکا کاکڑ نے اسلام قبول کرکے اداکار شعیب ابراہیم سے شادی کرلی۔

Read More
 

وزیر اعظم کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ، تصاویر وائرل

اسلام آباد : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے فرزند عبداللہ خاقان عباسی کے ولیمے کی تقریب پی ایم ہاؤس کے لان میں انتہائی سادگی کے ساتھ انجام پائی، جس میں صرف قریبی افراد کو ہی مدعو کیا گیا تھا۔

Read More
 

ننھےپاکستانی کی شہرت بھارت پہنچ گئی،سلمان خان مداح ہوگئے

اوکاڑہ : ننھے پاکستانی گلوکار عرشان کی شہرت سرحد عبور کرتے ہوئے بھارت تک پہنچ گئی، جہاں معروف اداکار سلمان خان بھی ننھے گلوکار کی آواز کے مداح ہوگئے۔

Read More
 

بڑے میاں تو بڑے میاں،چھوٹے میاں سبحان اللہ

نئی دہلی / ٹورنٹو : کینیڈین وزیراعظم ہی نہیں بلکہ ان کے ننھے منے سے صاحبزادے بھی کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ حالیہ دورہ بھارت کے دوران پوری کینیڈین فیملی نے بھارت بھر کو اپنا دیوانہ بنا رکھا۔

Read More
 

ہالی ووڈ کی بدتمیز اداکارہ کون؟

لندن / لاس اینجلس : معروف ہالی ووڈ اداکارہ کو بدتمیز اور غیر مہذب اداکارہ کا لقب مل گیا۔ برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈ (بافٹا) کی تقریب کے دوران جینفر لارنس نے میزبان کے تعارف کو غلط معنوں میں لیتے ہوئے طنزیہ گفت گو کر ڈالی، جس پر سوشل میڈیا میں خاتون اداکارہ کے خلاف محاذ…

Read More
 

مذہبی جذبات مجروح کرنے پر بھارتی اداکارہ کیخلاف تھانے میں شکایت

حیدرآباد (دکن) :  آنکھ مارنے کی اداء سے شہرت کی بلنديوں کو چھونے والی بھارتی اداکارہ کیخلاف مسلم نوجوان تھانے پہنچ گئے، مذہبی جذبات مجروح کرنے پر پولیس کو شکایت کردی۔ مليالم اداکارہ پريا پرکاش اپنی پہلی فلم کے ايک ہی سين سے راتوں رات اسٹار تو بن گئیں مگر وہ کہتے ہيں نا کہ…

Read More
 

لڑکی کے آنکھ مارنے نے اسے سپر اسٹار بنا دیا

ممبئی : تامل فلموں میں معصوم ادائیں دکھانے والی نوجوان اداکارہ نے فلم میں لڑکے کو ایسی آنکھ ماری کہ راتوں رات سپر ہٹ اسٹار بن گئی۔ لڑکی کی لڑکے کو آنکھ مارنے کی ویڈیو نے ایک گھنٹے میں نئے ریکارڈ قائم کردیئے۔ اس ویڈیو میں ایسا کیا تھا ؟ دیکھیں یہ ویڈیو ۔ سماء…

Read More
 

دولیجنڈز کی ایک ساتھ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

ممبئی : لیجنڈ اداکار اور شاہ رخ خان کی ایک ساتھ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصاویر نے مقبولیت کے نئے ریکارڈز بنا لیئے۔

Read More
 

لپ لائنر کیسے لگایا جائے؟ناصر خان جان کی نئی ویڈیو وائرل

پشاور : سوشل میڈیا پر اپنی بھڑکتی اور اچھوتی ویڈیوز سے نام کمانے والے ناصر خان جان کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Read More
 

ماں کی بنائی ویڈیو نے جلاد باپ کو پکڑوا دیا

بنگلور: بھارت ميں بے رحم باپ دس سالہ بچے کے ليے جلاد ثابت ہوا، مگر ماں کی بنائی ویڈیو نے باپ کو پکڑوا دیا ۔ بھارت کے شہر بنگلور میں بے رحم باپ نے اپنے دس سالہ بچے کو وحشيانہ انداز سے تشدد کا نشانہ بنايا، اس دوران بچے کي ماں بچانے نہيں آئي بلکہ…

Read More