You are here:    Home      Posts tagged "VIOLENCE" (Page 5)

امریکامیں فائرنگ،64 افراد ہلاک

واشنگٹن : امریکہ میں دو روز کےدوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں کم سے کم 64افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی امریکی میڈیا نےبتایاہےکہ پچھلےاڑتالیس گھنٹوں کےدوران فائرنگ کے ایک سو پچپن واقعات ریکارڈ کیے گئے۔ مذکورہ واقعات میں کم سے کم 64 افراد ہلاک اور 110کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔فائرنگ کے سب سے زیادہ واقعات…

مزید پڑھیے
 

کہانی لکھیں ناں

پرسوں رات شدید سردی تھی لیکن مجھے بادل نخواستہ اپنی دوائی لینے کے لئے باہر جانا تھا ، قصہ مختصر کیمسٹ کی دکان سے دوائی لینے سے پہلے ہی میں ایک معصوم بچے کو ایک کولر میں گرم ابلے ہوئے انڈے فروخت  کرتے ہوئے دیکھ چکی تھی ۔ اس پختون بچے کا رنگ ٹھنڈ کی…

مزید پڑھیے
 

اسلحے کی نمائش میں بڑوں سے زیادہ بچوں کی دلچسپی

اسلام آباد میں اسلحے کی نمائش میں بڑوں سے زیادہ بچوں کی دلچسپی نے معاشرہ ہی نہیں انتظامیہ کی بے حسی کا پول بھی کھول دیا۔ خوش بخت عباس کی رپورٹ دیکھئے۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا بٹن پھرآن ہوگیا

کراچی: کراچی میں ٹارگٹ کلرز ایک بار پھر سرگرم ہوگئے ہیں ۔ بہادرآباد میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جان سے گئے ۔ گولیمار میں بھی گولیاں چلیں اور دو ٹریفک پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ بہادر آباد چار مینار چورنگی کے قریب دہشتگردوں نےگولیاں برسائیں ۔ دو پولیس اہلکاروں کو ابدی نیند سلادیاگیا۔ ہیڈ…

مزید پڑھیے
 

کراچی: رینجرز، پولیس کی کارروائیاں جاری، متعدد افراد زیرحراست

کراچی: شہر کراچی میں پولیس اور رینجرز کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں ۔ رینجرز نے عزیز آباد سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ۔ سی ٹی ڈی نے کلفٹن سے دو افراد کو دھر لیا ۔ رینجرز اور حساس اسداداروں نے عزیز آباد بلاک آٹھ میں کارروائی کرکے ملزم کو حراست میں…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں دہشت گرد ایک بار پھر سرگرم ہوگئے

کراچی میں ایک بار پھر دہشت گردوں نے سر اٹھانا شروع کردیا ہے ۔ بہارد آباد چائنا کٹْنگ کے اہم کردار ڈی ایس پی جاوید عباس کے بھائی سہیل عباس فائرنگ سے زخمی ہوگئے ۔ ناردن بائی پاس کے قریب مقابلے میں چار دہشت گرد مارے گئے ۔ سہیل شبیر کی رپورٹ ۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کون کر رہا ہے؟

کراچی میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں کون ملوث ہے  ؟ پولیس اہلکاروں اور صحافیوں کے قتل کی تحقیقات میں کیا پیش رفت ہوئی ؟ فیصل شکیل کی رپورٹ ۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز بڑھ گئے

کراچی میں رینجرز نے دہشتگردوں،  ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کا جینا تو دوبھر کرديا ۔ مگر شاید کراچی پولیس اپنا کام بہتر انداز میں نہیں کرسکی ۔ اسٹریٹ کرمنلز دندناتے پھر رہے ہیں  کوئی روکنے والا نہیں۔

مزید پڑھیے
 

سیالکوٹ میں باپ نے بیٹے، بیٹی اور اپنی ساس کو قتل کر دیا

سیالکوٹ: سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ ميں باپ نے مبينہ طور پر اپنے بيٹے ، بيٹی اور ساس کو فائرنگ کر کے قتل کرديا ۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقے لڑیکی میں عباس نامی شخص نے سسرال جاکر چھت پر سوئے ہوئے بیٹے ، بیٹی اور ساس کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے…

مزید پڑھیے
 

کراچی کے مقتول اساتذہ انصاف کے منتظر

گرفتاریاں ۔۔ چھاپے  دعوے ۔۔ سب دکھاوا ۔۔ کراچی پولیس نے اساتذہ کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کتنے دہشت گرد گرفتار کئے ؟ اور ان کے کیسز کا کیا ہوا ؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔

مزید پڑھیے
 

بھارت کے گلے میں ایک اور —  تمغہ —

بھارتیوں نے انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے میں دنیا بھر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ دیکھتے ہیں یہ رپورٹ ۔

مزید پڑھیے
 

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت تین ہلاک  

کراچی : شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جبکہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔  کورنگی ڈیڑھ کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ظفر اور اسکا دوست جاوید جاں…

مزید پڑھیے
 

لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، گینگ وار کے چار کارندے ہلاک

کراچی: شہر کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس سے مقابلے میں گینگ وار شیراز کامریڈ گروپ کے چار کارندے ہلاک ہوگئے ۔ جبکہ اورنگی ٹاؤن سے دو ٹارگٹ کلر دھرلئے گئے ۔ پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے کلری میں سرچ آپریشن کے دوران گینگ وار کے کارندوں نے فائرنگ شروع کردی ۔ جوابی فائرنگ…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube