You are here:    Home      Posts tagged "VIDEO" (Page 2)

ویڈیو: چین میں دنیا کا سب سے بڑا آئس فیسٹول سج گیا

چین کے سرد ترین شہر ہربن میں دنيا کا سب سے بڑا آئس اينڈ اسنو فیسٹیول سج گيا۔ منفي پينتيس ڈگري درجہ حرارت ميں چھ لاکھ اسکوائرمیٹر رقبے پر اونچے ٹاورز اور شاندار آئس سلائیڈز نے سياحوں کے دل موہ ليے۔ برف سے بنے مجسمے ديکھ کر ہر کوئي دنگ رہ گيا۔ آپ بھي ديکھئے۔

مزید پڑھیے
 

میسی اور سواریز اسپتال پہنچ گئے

معروف فٹ بالر میسی اور لوئی سواریز نے اچانک اسپتال کا دورہ کرکے بچوں کو حیران کردیا۔ اپنے سامنے اتنے بڑے ستاروں کو دیکھ کر کچھ بچے خوشی سے بلک بلک کر رو پڑے۔

مزید پڑھیے
 

سعودی عرب ميں موجود سابق آرمی چیف راحیل شریف کی ویڈیو وائرل

سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودي عرب ميں پاکستاني مزدوروں سے ملنے کي ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ديکھا جاسکتا ہے کہ سابق آرمی چیف نے اچانک اپني گاڑي روکي اور پاکستاني مزدوروں سے ملنے ان کے پاس چلے گئے ۔ جنرل ريٹائرڈ راحيل شريف نے ايک ايک کر…

مزید پڑھیے
 

صدر کے پروٹوکول کا گھوڑا بے قابو ہوگیا ، ویڈیو دیکھیں

گھوڑا گھوڑا ہوتا ہے چاہيے ٹانگے ميں جُتا ہو يا صدارتي قافلہ کا حصہ ہو ، کبھي بھي اڑ سکتا ہے، برازيل ميں بھي کچھ ايسا ہي ہوا ۔ برازيل کے نو منتخب صدر عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پورے پروٹوکول کے ساتھ عوام کا شکريہ ادا کرنے اور مشکلات دور کرنے نکلے ليکن…

مزید پڑھیے
 

ٹرمپ نے امریکی نیوی سیلز کو مشکل میں ڈال دیا

امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نيوی سيلز کا مشکل میں ڈال دیا، فوج جن چہروں کو خفيہ رکھتی ہے ان کی ويڈيو شيئر کردی، خفیہ آپریشن میں پکڑے گئے تو امریکی فورسز سے تعلق سے انکار ممکن نہیں رہے گا۔ خود نمائی کے شوقين امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی نيوی سيلز کو خفيہ مشن…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو شوٹنگ کا شوق کئی زندگیاں نگل گیا

لاہور ہي نہيں پرینک ویڈیو شوٹ کرنے کا شوق خطرناک ہی نہیں جان لیوا بھی ہے جو امریکا میں بھي کئی زندگیاں نگل چکا ہے۔ تفصیلات اِس رپورٹ میں  

مزید پڑھیے
 

کمزور نہیں طاقت ور ہیں کراچی کی لڑکیوں نے ثابت کردیا

خبردار کراچي کي لڑکيوں کي چھپ کر وڈيو بنائي۔۔ تو اچھا نہيں ہوگا، بھلے سے ايسا کرنے والا کوئي پوليس اہلکار ہي کيوں نہ ہو، نارتھ ناظم آباد ميں طالبات کي مبينہ طور پر پوليس اہلکار نے وڈيو بنائي، طالبات نے شور مچايا، اہلکار کي لوگوں نے پٹائي کي، آئي جي سندھ نے بھي نوٹس…

مزید پڑھیے
 

پوليس اہلکار کے ڈانس کی ويڈيو کا بھانڈا پھوٹ گيا

وردي ميں پوليس اہلکار کے ڈانس کي ويڈيو کا بھانڈا پھوٹ گيا، مگر اس کا خميازہ ايک حقيقي پوليس اہلکار کو بھگتنا پڑا ۔ پاک پتن کے پوليس افسر کو جذبات کا اظہار مہنگا پڑ گيا، بيٹے نے ويڈيو سوشل ميڈيا پر ڈالي تو والد کو شوکاز نوٹس مل گيا ۔ انسپکٹر ملک ارشد ندیم…

مزید پڑھیے
 

لائیو نشریات کے دوران پروفیسر پر کیا گزری؟

کیا آپ کو بی بی سی کے وہ اینکر یاد ہیں، جب وہ لائیو نشریات میں تبصرہ کر رہے تھے تو اس دوران ان کے بچے کمرے داخل ہوگئے؟

مزید پڑھیے
 

چینی قونصل خانے میں شہریوں کو بچانے والے گارڈ کی ویڈیو وائرل

گارڈ کی بہادری کا سوشل ميڈيا پر خوب چرچا ہورہا ہے، گزشتہ روز چينی قونصل خانے پر حملے کے وقت شہريوں کو بچاتے ہوئے گارڈ کی ويڈيو وائرل ہوگئی۔ بہادر گارڈ کی حاضر دماغی نے کئی جانيں بچائيں، دہشت گرد قونصل خانے ميں داخل ہوئے تو دروازے پر الماری لگادی اور لوگوں کو چھپ جانے…

مزید پڑھیے
 

چوہے نے بلی کو تگنی کا ناچ نچا دیا

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک بلی اور چوہے کی ویڈیو کافی وائرل ہوئی ہے، کہنے کو ویڈیو سادھی سی ہے، جس میں ایک بلی کو بڑی چالاکی سے سڑک پار ایک چوہے کو اپنی غذا بنانے کیلئے بھاگتے دیکھایا گیا ہے، تاہم بھنے خان بلی جیسے ہی چوہے کے پاس پہنچتی ہے تو چوہا…

مزید پڑھیے
 

نصف صدی بعد اسنارکل کے ذریعے ایمپریس مارکیٹ کی دھلائی و صفائی

کراچی کے مرکزی علاقہ صدر میں تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کے بعد انتظامیہ نے تقریباً نصف صدی بعد اسنارکل کے ذریعے ایمپریس مارکیٹ کی صفائی اور دھلائی کی۔ ایمپریس مارکیٹ برطانوی سامراج کے دور میں تعمیر ہوئی اور شہر کے تاریخی ورثہ میں سے ایک اہم مقام ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ’وائرل ویڈیو‘ کا معاملہ ایوان تک پہنچ گیا

وزیراعلیٰ کو کھینچ کر لے جانے سے ایوان کا استحقاق مجروح ہوا

مزید پڑھیے
 

واٹس ایپ کی طرز پر نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف

معروف انٹرنیٹ کمپنی ’’یاہو‘‘ نے واٹس ایپ کی طرز پر نئی ایپلی کیشن یاہو ٹوگیدر متعارف کروادی۔ معروف انٹرنیٹ کمپنی کی اپیلی کیشن یاہو ٹوگیدر اینڈرائڈ اور آئی او ایس موبائل فونز کیلئے دستیاب ہے۔ اس ایپ کے ذریعے ٹیکسٹ میسیجز، وائس چیٹ اور دیگر شیئرنگ سہولیات میسر ہوں گی۔ ایپلی کیشن کی منفرد خصوصیت…

مزید پڑھیے
 

برفانی تودہ گرنے کے خوفناک مناظر، کوہ پیما بال بال بچ گئے

برفانی طوفان اور تودہ کسی بھی وقت قيامت ڈھاسکتا ہے، پاکستان آئے غير ملکی کوہ پيما بھی برفانی تودے سے بال بال بچ گئے، خطرناک فوٹيج سياحوں نے اپنے کيمرے ميں محفوظ کرلی۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو دیکھیں: برفانی تودہ ٹکڑوں میں ٹوٹ کر بہنے لگا

آئس لینڈ میں حال ہی میں برفانی تودے کے ٹوٹ کر بہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

مزید پڑھیے
 

پی آئی اے کا کارنامہ ، پرواز کے دوران مسافر کو کاک پٹ ميں آنے کی مبينہ اجازت دیدی

پي آئي اے کا ايک اور کارنامہ سامنے آگيا، طيارے کي اڑان کے دوران مسافر کو مبينہ طور پر کاک پٹ ميں آنے کي اجازت دے دي گئي، مسافر نے ويڈيو بنا کر سوشل ميڈيا پر وائرل کردي ۔ مسافر کی کاک پٹ ميں آنے کي ويڈيو مبينہ طور پر قومي ايئرلائن کے برمنگھم جانيوالے…

مزید پڑھیے
 

دوران ڈرائیونگ صدارتی امیدوارعارف علوی کی دوستوں کےہمراہ سیلفیاں

پاکستان تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار عارف علوی اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوئے تو ڈپٹي اسپيکر قومي اسمبلي قاسم سوري دوران ڈرائيونگ ويڈيو اور سيلفياں بناتے رہے۔ 

مزید پڑھیے
 

اے ٹی ایم پر لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج

کراچي کے علاقے ناگن چورنگي پر اے ٹي ايم سے پيسے نکلوانے والے کو لوٹ ليا گيا۔ ڈاکووں نے شہريوں پر تشدد کیا۔ سي سي ٹي وي فوٹيج ميں ملزمان کے چہرے واضح نظر آ رہے ہیں

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا میں زلزلہ، امام مسجد نماز کی ادائیگی میں مصروف، ویڈیو وائرل

انڈونیشیا میں زلزلے نے لومبوک جزيرے ميں تباہی مچادی، مگر نمازی فرض کی ادائیگی سے نہ چوکے اور امام مسجد زلزلہ تھمنے تک نماز پڑھاتے رہے، وڈيو سوشل ميڈيا پر وائرل ہوگئی۔

مزید پڑھیے
 

لاہور کی مویشی منڈی میں شیر لاہور کی گونج

شیر لاہور نے زندہ دلوں کے شہر ميں دھوم مچادی۔ باون من وزنی بیل منڈی میں آیا تو ہر کوئی بس دیکھتا ہي رہ گیا۔ رپورٹ کرينگے ارشد ورک

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube