You are here:    Home      Posts tagged "VIDEO"

مستونگ دھماکے سے قبل کی ویڈیو

مستونگ ميں بلوچستان عوامي پارٹي کي کارنرميٹنگ ميں دھماکے سے کچھ دير پہلے کي فوٹيج منظرعام پر آگئي ہے۔ دھماکے ميں 128 افراد جاں بحق ہوئے۔ مزيد جانتے ہيں سما کے نمائندے زين الدين سے

Read More
 

سیلفی کا شوق، کراچی کا نوجوان دریائے سوات میں ڈوب گیا

سیلفی کے شوق میں کراچی سے سیاحت کے لیے گیا نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ مسلسل 6 گھنٹے امدادی کارروائی کے بعد لاش نکالی گئی۔ تھانہ کلاکوٹ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقہ کورنگی سے تعلق رکھنے والا نوجوان شیراز اہل خانہ کے ہمراہ گھومنے پھرنے سوات آیا تھا۔ باغ ڈھیرئی…

Read More
 

چترال کی خواتین کمزور نہیں، ڈی پی او

ڈی پی او چترال منصور امان کا کہنا ہے کہ لیڈی پولیس سے ایمل خان کی گرفتاری کرانے کا مقصد یہ تھا کہ ملزم کو اس بات کا احساس دلایا جائے کہ چترال کی خواتین کمزور نہیں۔ واضح رہے کہ ایمل خان نامی نوجوان نے کیلاش میں خواتین کی انکار کرنے کے باوجود زبردستی ویڈیو…

Read More
 

جمال لغاری سے سوال کرنے والا نوجوان مشکل میں

ڈیرہ غازی خان میں جمال لغاری سے سوال کرنے والے نوجوان سیف الدين کا کہنا ہے کہ ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ جمال لغاری سے معافی مانگیں اور ان کے حق میں ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالیں۔ سما سے خصوصی گفتگو میں بہادر نوجوان سیف الدين نے بتایا کہ…

Read More
 

کئی ماہ کی محنت چند سیکنڈز میں ڈھیر، ویڈیو دیکھیں

محنت سے بنايا، 12 سيکنڈز ميں اڑايا، فلوريڈا کے علاقے جيکسن وائل ميں 2 کولنگ ٹاورز کو دھماکا خيز مواد کے ذريعے زمين بوس کرديا گيا، ہر طرف دھويں کے بادل پھيل گئے، ديکھنے والوں نے منظر کو کيمرے کی آنکھ ميں محفوظ کرليا۔ حیرت انگیز نظارہ آپ بھی دیکھیں۔

Read More
 

سمندر میں ڈوبنے والے933 افراد کو بچانے کی ویڈیو جاری

اسپين کے سمندرميں غير قانوني تارکين وطن کيلئے ريسکيو آپريشن میں دو روز ميں نوسو تينتيس افراد کو ڈبنے سے بچاليا گيا۔ آپريشن کي وڈيو جاري کردي گئيں۔

Read More
 

ویڈیو بنوانے کا جنون جان لے گیا

سوشل ميڈيا پر ويڈيو اپ لوڈ کرنے کا جنون جان لے گيا۔

Read More
 

عوامی تحریک کے رہنماء کی طالبات کو دھمکیاں، ویڈیو منظر عام پر آگئی

عوامی تحریک کے رہنماء خرم نواز گنڈا پور منہاج القرآن ہاسٹل کی طالبات پر برس پڑے، ویڈیو منظر عام پر آگئی، کہتے ہیں کہ مکمل ویڈیو نہیں، 113 طالبات نے اسٹاف کی خواتین کو یرغمال بنایا، میں وہاں پہنچا تو مجھ سے بھی بدتمیزی کی۔ علامہ طاہر القادری کے ادارے منہاج القرآن کے ہاسٹل کی…

Read More
 

یہ کرکٹرز ہیں یا موسیقار؟؟

سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے کرکٹ چھوڑنے کے بعد نیا کام شروع کردیا وہ بھی کسی اور نہیں بریڈ لی کے ساتھ۔ جی ہاں معروف سابق بھارتی فاسٹ بولر کی سابق آسٹریلین فاسٹ بالر بریٹ لی کے ساتھ سر بکھیرتے اور گٹار بجاتے ہوئے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔   “Multi…

Read More
 

ڈرون کیمرے سے قید کیے گئے پی ٹی آئی جلسے کے مناظر

لاہور کے مینار پاکستان پر ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جب کہ ملک بھر سے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ پنڈال کے کیا مناظر ہیں ؟ اور لوگوں کی کتنی بڑی تعداد جلسہ گاہ پر موجود ہے؟ دیکھیں یہ فضا سے لیے گئے مناظر۔

Read More
 

دھونی دھن میں ہیر اسٹائلسٹ بن گئے

ممبئی  میں اپنی بیٹی کے ساتھ وقت گزارنے میں بھارتی کرکٹر دھونی ایسے مگن ہوئے کہ بیٹی کے بال سنوارتے سنوارتے ہیر ڈریسر بن گئے۔ اگر یقین نہ آئے تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں، کہ دھونہ کس مہارت سے اپنی بیٹی کے بالوں کو اسٹائل دے رہے ہیں۔

Read More
 

کرس گیل کا نئے انداز میں ڈانس

کنگسٹن : اڑتیس سالہ ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل نہ صرف اپنی بیٹنگ بلکہ اپنے منفرد ڈانس اسٹائل کی وجہ سے بھی اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ چند روز قبل بھارتی اداکارہ سنی لیون کے گانے لیلیٰ میں لیلیٰ پر تھری پیس سوٹ پہنے کرس گیل کا ڈانس سوشل میڈیا پر…

Read More
 

بہن کے ہاتھوں بہن کا قتل،علوینہ ضمانت پر رہا

کراچی : کراچی کے علاقے سعود آباد میں بہن کو قتل کرنے والے بہن علوینہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے،رہائی کے بعد سماء سے خصوصی گفت گو میں علوینہ کا کہنا تھا کہ وہ بہن کے قتل میں ملوث نہیں، پولیس تشدد کرکے بیانات لیتی رہی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال 5…

Read More
 

ایرانی شہر مٹی کے طوفان کی لپیٹ میں آگیا

تہران : ایرانی شہر یزد کو مٹی کے طوفان نے لپیٹ میں لے لیا۔ عجیب و غریب منظر نے ہر کسی کو حیران کردیا۔

Read More
 

سیالکوٹ یونیورسٹی میں فری اسٹائل ریسلنگ،آزادانہ لاتوں کا استعمال

سیالکوٹ کی نجی یورنی ورسٹی میں کیفی اس وقت ریسلنگ رنگ کا منظر پیش کرنے لگا جب دو گروپوں میں معمولی بات پر تلخ کلامی ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔ واقعہ پر موجود طلبہ کی جانب سے ساری کارروائی کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

Read More
 

پولیس کا چوری کے الزام میں گرفتار خواتین کے ساتھ ناروا سلوک

رپورٹ : ساحل جوگی سکھر : سکھر ميں چوری کے شبہے ميں پکڑی گئی خواتين سے پوليس اہلکاروں کی بدتميزی، خواتين کو سرعام گھسيٹتے رہے، زبردستی رکشے ميں ڈال کر تھانے لے گئے، مرد ملزمان کے ساتھ لاک اپ کرديا۔ سکھر کے نجی اسپتال ميں خاتون مريضہ کا پريس چوری ہوا، الزام ساتھ بیٹھی دوسری…

Read More
 

سابق اداکارہ عائشہ خان اور آرمی آفیسر میجر عقبا کے ولیمے کی تصاویر جاری

راول پنڈی : سابق اداکارہ عائشہ خان اور پاکستان آرمی آفیسر میجر عقبا کی ولیمے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اپنی مہندی، نکاح اور شادی کی طرح ولیمے میں بھی انتہائی خوبصورت اور دلکش لگ رہی تھیں۔

Read More
 

شام پر امریکی آبدوز سے داغے گئے میزائلز کی ویڈیو جاری

واشنگٹن : امریکی وزارت دفاع نے شام پر آبدوز سے داغے گئے میزائل اور حملے میں استعمال بی ون بمبار طیارے کی ویڈیو جاری کردی۔ شام پر حملے کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر شہریوں نے احتجاج کیا۔

Read More
 

سلمان خان کی رہائی کیلئے ننھی بچی کی بھوک ہڑتال

  Cute Little Girl Fan Crying For @BeingSalmanKhan Mai School Nahi Jaaungi Mai Khana Nahi Khaungi #SalmanKhan Ko Riha Karo ❤️#WeLoveYouSalmanKhan #WeSupportSalmanKhan pic.twitter.com/phjmzFTnvx — We Love you Salman (@iBeingAltaf27) 7 April 2018   سماجی رابطے کی سائٹ پر وائرل ہونے والی ننھی بچی کی ویڈیو نے سب کے دلوں کو ہلا دیا۔ بچی کا کہنا…

Read More
 

خوفناک چیتا سیاحوں کی گاڑی میں گھس گیا

تنزانیا میں خوف ناک چیتا برق رفتاری سے سفاری پارک کی سیر پر آئے سیاحوں کی گاڑی میں گھس گیا، خوش قسمتی سے کوئی سیاح چیتے کا نوالہ نہ بنا۔

Read More
 

آسٹریلوی کھلاڑیوں کی بال ٹمپرنگ،کوچ کو بھی فارغ کرنیکاامکان

سڈنی : آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑیوں کی جانب سے جنوبی افریقہ کے خلاف بال ٹمپرنگ کے اعتراف میں جہاں کپتان، نائب کپتان اور بین کرافٹ زد میں آئے ہیں، وہی کوچ ڈیرن لیہمن کو بھی فارغ کیے جانے کا امکان ہے۔

Read More