You are here:    Home      Posts tagged "VALLEY"

وادی کالام، تودہ مکان پر گرنے سے 6 افراد جاں بحق

وادی کالام کے نواحی علاقے میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جان سے گئے۔

مزید پڑھیے
 

اداکارہ مایا علی اور گلوکارہ گل پانڑہ ایک ساتھ کہاں دیکھی گئیں؟

معروف اداکارہ مایا علی اور پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کی سوات میں کھینچی گئیں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

مزید پڑھیے
 

شہر سے دور، حسين جنت نظير وادی

آپ کو ليے چلتے ہیں ایک ایسے خوبصورت تفریحي مقام کی طرف، جہاں ایک بار جانے کے بعد وہاں کے دلفریب نظارے باربار بلاتے ہیں۔ خوشاب کی اس جنت نظیر وادی کے بارے میں بتا رہے ہيں رانا ظہیر اپنی اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

قابض بھارتی فوج کے مظالم،مقبوضہ وادی میں ہڑتال

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت فوج کے مظالم کے خلاف حریت قیادت کی اپیل پر وادی بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔

مزید پڑھیے
 

سال کی پہلی برف باری نے کوئٹہ میں رنگ جما دیا

کوئٹہ میں طويل انتظار کے بعد خشک سردي کي چھٹي ہوگئي ہے ۔ کوئٹہ ميں بارش اور برف باري کے بعد ٹھنڈ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے بعد شہریوں نے بارش اور برف باری سے لطف اندوز ہونے کیلئے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا۔ شاہ حسین ترین کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

گرمیوں میں برف سے ڈھکی وادی

سوات ميں ايک وادي ایسی بھي ہے جہاں پہاڑ مئی میں بھی برف سے ڈھکے رہتے ہيں، حسین وادی کی سیرکرارہے ہیں سید شہاب الدین

مزید پڑھیے
 

بلوچستان،سردی نے خون جما ڈالا،پارہ منفی4تک گرگیا

کوئٹہ : بلوچستان میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی چار تک گرگیا، جب کہ قلات میں منفی نو ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب کراچی میں بھی سرد ہواؤں کا راج برقرار ہے، جو آئندہ تین سے چار روز تک کراچی والوں کی قلفی جمائیں گئیں۔

مزید پڑھیے
 

پاک فوج کی وادی لیپہ میں امدادی کارروائیاں جاری

مظفرآباد: پاک افواج کی متاثرہ وادی لیپہ کے بازار میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، ٹیموں نے آتشزدگی سے متاثرہ مارکیٹ اور اطراف کے علاقے کی بحالی کا کام شروع کر دیا۔

مزید پڑھیے
 

مزید سردی اور بارش کیلئے تیار ہوجائیں

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش لیہ میں 24 ملی میٹر،سب سے کم درجہ حرارت گوپس میں منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی7،سڑکیں جم گئیں

کوئٹہ: کوئٹہ میں برفباری کا سلسلہ تو تھم گیا، تاہم موسم کا پارہ منفی7تک پہنچ گیا ہے، شہر کی کئی شاہراہوں پر برف جم گئی ہے، سڑکوں پربرف جمنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ سماء

مزید پڑھیے
 

چمن میں تیسرے روز بھی برف باری، اہم شاہراہ بند

چمن : برفباری کے باعث چمن کوئٹہ شاہراہ تیسرے روز بھی بند ہے، شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام شروع نہ کیا جاسکا، برف نہ ہٹنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ سماء

مزید پڑھیے
 

مظفر آباد میں ہر سو سفیدے کی چادر، دلکش نظارے

مظفر آباد : آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، پہاڑوں پر برفباری اور شہری علاقوں میں ہلکی بارش نے موسم کو جہاں مزید سرد کیا ہے، وہی وادی دلکش اور حسین نظارے بھی پیش کر رہی ہے۔ سماء

مزید پڑھیے
 

کل سے ملک بھر میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، سندھ اور بلوچستان میں سرد ہوائیں  بھی چلیں گی۔

مزید پڑھیے
 
 
 

کراچی والوں۔۔!! مزید ٹھنڈ کی تیاری کرلو

کراچی : روٹھی سردی نے کراچی کا رخ کرلیا، کوئٹہ کی ٹھنڈی ہوائیں کراچی پہنچیں تو شہریوں نے سوئٹر اور جیکٹیں نکال لیں،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ تو ابھی ابتدا ہے، آئندہ پارہ دس ڈگری تک گرے گا۔

مزید پڑھیے
 

برف میں چھپے ایبٹ آباد کے خوبصورت مناظر

ایبٹ آباد : ایبٹ آباد میں برف باری سے وادی کا حسن مزید نکھر گیا، شدید پڑتی اس برف باری نے حد نگاہ تک ہر چیز کو سفیدے کی چارد اڑا دی ہے تاہم ساتھ ہی ساتھ لوگوں کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہے۔ سماء

مزید پڑھیے
 

دارالحکومت میں بارش اور سردی

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سردی میں پڑتی بارش نے مزید سرد رنگ جما دیا،  ویڈیو دیکھیں۔ سماء

مزید پڑھیے
 

ملکہ کوہسار اور برفباری کے دلفریب مناظر

مری :  ملکہ کوہسار میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، تاہم اس کے باوجود بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے، وادی میں روئی کے گالوں نے ہر سو سفیدی کی چارد تان لی ہے۔ سماء

مزید پڑھیے
 

تتلیوں کے دیس کی سیر

اسلام آباد :  شاعر تتلیوں کے دیس کے تصور میں نظمیں کہتے رہے مگر آج ہم آپ کو دکھائیں گے اس تصور کو کیمرے کی آنکھ سے۔ عابد علي کي رپورٹ

مزید پڑھیے
 

بھوٹان کے وزیر داخلہ کا وفد کے ہمراہ سوات کا دورہ

سوات : بھوٹان کے وزیر داخلہ لیان پو داوا گیالشن نے اپنے وفد کے ہمراہ سوات کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیے