You are here:    Home      Posts tagged "Utility Stores Corporation"

مہنگائی کا اثر پڑنا شروع، یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی اشیائے ضروریہ مہنگی

یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، سینکڑوں اشیاء پر ایک سے 200 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ کوکنگ آئل، گھی، دودھ، شیمپو اور مصالحہ جات بھی مہنگے ہوگئے، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ عوام کیلئے سستے سمجھے جانیوالے یوٹیلٹی اسٹورز بھی اب سستے نہیں رہے…

مزید پڑھیے
 

عوام کیلئے خوشخبری، یوٹیلٹی اسٹورز بند نہیں ہوں گے

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے ادارے کی بحالی کیلئے 8 سے 10 ارب روپے کا بیل آؤٹ پیکیج مانگ لیا۔ چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز بورڈ کہتے ہیں یوٹیلٹی اسٹورز بند نہیں کئے جائیں گے، وزیراعظم نے یتیموں، بیواؤں اور معذوروں کیلئے خصوصی اسکیم شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن بورڈ کے چیئرمین ذوالقرنین علی خان…

مزید پڑھیے
 

ڈی چوک پریوٹیلٹی اسٹورز کے ہزاروں ملازمین کا دھرنا جاری

اسلام آباد میں یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کی ممکنہ نجکاری کےخلاف ملازمین کا دھرنا دوسرے روز بھي جاری ہے۔ ہزاروں مظاہرین ڈی چوک پرموجود ہیں۔ مطالبات تسلیم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک ملازمین نے گھر جانے سے انکار کردیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کےہزاروں ملازمین کے مطالبات ہیں کہ ادارے کی ممکنہ نجکاری روکی جائے، بقایا جات کی…

مزید پڑھیے
 

چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو کمی کا اعلان

اسلام آباد : چینی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کمی کا اعلان کردیا گیا، یوٹیلٹی کارپوریشن نے 62 روپے فی کلو فروخت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو کی کمی کا اعلان کردیا، اب چینی 65 روپے فی کلو کی بجائے 62 روپے…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube