You are here:    Home      Posts tagged "urdu"

لفظ اور زبان

بچپن، جوانی اور بزرگی کےمراحل زبان پر بھی آتے ہیں

مزید پڑھیے
 
 
 
 

امریکی کانگریس حکام نے “اردو” میں وزیراعظم کو سلام کیا

امريکي رکن کانگريس جم بينکس کا کہنا ہے کہ دہشت گردي کے خلاف جنگ ميں پاکستان نے بہت قربانياں دي ہيں، جنوبي ايشيا ميں پاکستان کا کردار انتہائي اہم ہے۔

مزید پڑھیے
 

ٹریفک پولیس افسر چینی ڈرائیور کو روک کر مشکل میں پڑ گیا

کراچی ميں ٹريفک پوليس آفيسر چينی ڈرائيور کو روک کر مشکل ميں پڑگيا، نام کيسے پوچھتا، کاغذات کيسے مانگتا، ٹريفک اہلکار کو چينی زبان نہيں آتی تھی اور چينی شہری انگريزی، اردو نہيں جانتے تھے، ايک طرف سے سوالات تو دوسری طرف لمبی خاموشی۔ کراچی ميں ميٹروپول کے قريب ٹريفک پوليس آفيسر نے چينی شہری…

مزید پڑھیے
 

بھارتی فلم انڈسٹری میں اردو زبان کو فروغ دینے کا حکم

بھارتی حکومت نے فلم انڈسٹری ’’بالی ووڈ‘‘ میں اردو زبان کو فروغ دینے کی ہدایت کردی۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بالی ووڈ ستاروں کو فلم انڈسٹری میں اردو زبان کے فروغ کیلئے خدمات انجام دینے کا حکم جاری کیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار سلمان خان، کترینہ کیف اور شاہ رخ خان ”ہندوستان…

مزید پڑھیے
 

مادری زبان کا عالمی دن: پاکستان کی مقبول ترین زبان کون سی ہے

مادری زبانوں کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’مادری زبان کا عالمی دن‘‘ آج 21 فروری کو منایا جا رہا ہے۔ مادری زبان کا عالمی دن منانے کا خیال بنگلہ دیش سے آیا جس کی منظوری 1999 میں یونیسکو جنرل کانفرنس میں دی گئی اور سال 2000 سے دنیا بھر…

مزید پڑھیے
 

فیض احمد فیض، ایک عہد ساز شاعر

اردو کے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کي آج ايک سو آٹھويں سالگرہ منائي جا رہي ہے۔ اس انقلابي شاعر کا کلام اپنے عہد سے لے کر اب تک اہل ذوق کے دل وجان ميں اُتر کر کئي کرشمے دکھا رہا ہے۔

مزید پڑھیے
 

علاقائی زبانوں میں گانے گا کر محبتیں بانٹنے والے فنکار

موسیقار حمزہ جعفری کے پروجیکٹ ‘برادری براڈکاسٹ’ کے زیر اہتمام 10 علاقائی زبانوں کی موسیقی کا ملاپ پیش کیا گیا ہے،اس پراجیکٹ میں پاکستان بھر سے کئی فنکار شامل کیے گئے ہیں۔ موسیقار حمزہ جعفری کے زیر نگرانی اور ندا میوزک آرٹ ڈانس اسکول سوسائٹی کی جانب سے پیش کئے جانے والے پراجیکٹ برادری براڈکاسٹ…

مزید پڑھیے
 

معاشرتی تلخیاں اور انسانی نفسیات بے باک انداز میں بیاں کرنیوالے منٹو

اردو افسانے کا ذکر کيا جائے تو ذہن ميں سب سے پہلا نام سعادت حسن منٹو کا آتا ہے۔ منٹو کي چونسٹھويں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

زمانے کے کرب کو اشعار میں پرونے والے محسن نقوی کی برسی

زمانے کے کرب کو شعروں کي زبان دينے والے معروف شاعر محسن نقوي کي آج تيئسويں برسي منائي جا رہي ہے۔

مزید پڑھیے
 

انشا جی کو دنیا سے کوچ کیے اکتالیس برس بیت گئے

معروف شاعر، مزاح نگار اور متعدد شعری و نثری کتابوں کے مصنف ابن انشاء کو مداحوں سے بچھڑے اکتاليس برس بیت چکے ہیں، تاہم ان کي تحريريں اور شاعری آج بھی لوگوں کے دلوں ميں زندہ ہے۔

مزید پڑھیے
 

جو چیز جیسی ہے اسے ویسا ہی کیوں نہ پیش کیا جائے ، منٹو کی کہانی

اردو زبان کے شہرہ آفاق افسانہ نگار سعادت حسن منٹو پر بنائی جانے والی فلم منٹو دراصل افسانہ نگار کی زندگی پر پورا اترتی ہے جبکہ فلم میں زندگی بھر سرخیوں میں رہنے والے سعادت حسن منٹو کردار کے ساتھ پورا انصاف ہوتا نظر آیا ہے۔ منٹو نے اپنی زندگی میں کہا تھا کہ ’جو…

مزید پڑھیے
 

گیارہویں عالمی اُردو کانفرنس میں ہونے والا عالمی مشاعرہ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام کراچی چار روزہ گیارہویں عالمی اُردو کانفرنس تیسرے روز کے آخری سیشن میں عالمی مشاعرہ منعقد کیا گیا جس میں ملک مایا ناز شعراء اکرام نے شرکت کی ۔ مشاعرہ کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ تھے مشاعرہ کی صدارت معروف شاعر افتخار عارف نے…

مزید پڑھیے
 

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی 34ویں برسی

معروف شاعر فیض احمد فیض کی چوتیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ یہ فيض کی شاعری کا ہی خصہ ہے کہ انہیں علامہ اقبال اور مرزا غالب کے بعد اردو ادب کے عظیم شاعروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

لوگ کہتے ہیں اپنی اردوٹھیک کرلو،صدرعارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوي کا کہنا ہے میری اردو اچھی نہیں ہے، کاش اسکول کے زمانے میں آسان اردو پڑھی ہوتی۔ ہنزہ ميں نجي اسکول کے دورے کے دوران طالبات سے اردو زبان کي اہميت پر گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ میری اردو ٹھيک نہيں ہے۔ بولے کہ اکثرٹویٹس کرتے…

مزید پڑھیے
 

میری اردو کمزور ہے، برطانوی وزیر

برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے اپنی گفتگو کا آغاز اردو میں کیا۔ صحافی بھی اردو میں سوال کرتے رہے۔ وزیر داخلہ بولے اردو کمزور ہے لیکن پاکستان سے دلی لگاؤ ہے۔

مزید پڑھیے
 

نیا پاکستان نیا وزیراعظم نئے کام 

 نئے انتخابات کے نتیجے میں  قائم ہونی والے حکومت نے اپنا کام شروع کردیا ہے۔ سادگی اور کفایت شعاری کی باتوں کی بھی بڑی دھوم ہے  اب تک ہونے والی  کچھ حکومتی تقریبوں میں اس کا عملی مظاہری بھی دیکھنے میں آیا ہے اور یقیناً اس قسم کے فیصلے ملک کے لیئے بہتر ثابت ہوں…

مزید پڑھیے
 

عمران خان حلف لیتے ہوئے اردو پڑھنے میں اٹکتے رہے،ویڈیو

وزيراعظم عمران خان لکھا ہوا پڑھنے کے عادي نہيں۔۔ حلف برداري کے دوران نو منتخب وزيراعظم کو پڑھنے ميں دشواري پيش آئي۔ متعدد بار عمران خان اردو کے الفاظ درست طریقے سے ادا نہ کرسکے اور مسکرا دیئے۔ تقریب میں موجود دیگر افراد بھی اس موقع پر مسکراہٹ چھپا نہ سکیں۔

مزید پڑھیے
 

ایوازوبک، میں تم سے معذرت خواہ ہوں

کیا یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ دنیا ہمیں کیا کہتی ہے؟ کیا یہ بھی لکھنے کی ضرورت ہے کہ دنیا ہمیں کس نظر سے دیکھتی ہے؟ نائن الیون کے بعد تو حقیقت میں ہم ایک نئے عہد میں داخل ہو گئے۔ وہ پاکستان جو کسی وقت میں سیاحوں کیلئے پر کشش مقام رکھتا تھا۔…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube