You are here:    Home      Posts tagged "university"
 
 
 

برطانیہ میں زیر تعلیم طلبا کیلئے خوشخبری

طلبا 4 ماہ میں برطانیہ چھوڑنے کی فکر سے آزاد

مزید پڑھیے
 

فنڈز میں کٹوتی کے باعث پشاور یونیورسٹی سنگین مالی بحران کا شکار

ہایئر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے فنڈز میں کٹوتی کے باعث پشاور یونیورسٹی سنگین مالی بحران کا شکار ہوگئی جس پر ادارے نے ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کیلئے قرض مانگنا شروع کردیا ہے۔ یاد رہے کہ قیام پاکستان کے بعد پشاور یونیورسٹی ملک کی پہلی یونیورسٹی ہے جس کی تعمیر کا اعلان قائداعظم محمد…

مزید پڑھیے
 

پشاور یونیورسٹی کی طالبہ کا پروفیسر پر ہراسانی کا الزام

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں واقع پشاور یونیورسٹی کی طالبہ نے اپنے پروفیسر پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ پشاور یونیورسٹی کی طالبہ نے اپنے والد کے توسط سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پروفیسر سجاد احمد جان نے  مجھے ایک ہی…

مزید پڑھیے
 

کابل یونیورسٹی کے قریب دھماکا، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق پولیس ڈسٹرکٹ تھری میں کابل یونیورسٹی کے قریب زور دار علی الصبح دھماکا ہوا جس میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے میں یونیورسٹی…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

بلوچستان حکومت نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں ’سیاسی اور تنظیمی‘ سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف کالجر اینڈ ہائر ایجوکیشن اسٹڈیز نے بلوچستان کے تمام انٹرمیڈیٹ، ڈگری اور پوسٹ گریجویشن تعلیمی اداروں کے پرنسپلز کے نام ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’اعلیٰ حکام‘ کی ہدایات…

مزید پڑھیے
 

حیدرآباد کی 100 سال پرانی درسگاہ کو یونیورسٹی کا درجہ مل گیا

سندھ حکومت نے حیدرآباد کی سو سال پرانی درسگاہ گورنمنٹ کالج حیدرآباد کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا، کالج پرنسپل کو قائم مقام وائس چانسلر تعینات کردیا گيا ہے ۔ گورنمنٹ کالج حیدرآباد کو یونیورسٹی کا درجہ مل گيا، دیارام گِدومل نے 1917 میں ڈی جی نیشنل کالج کی بنیاد رکھی تھي، جس کا نام…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کا پہلا ’اسمارٹ یونیورسٹی اینڈ سیف کیمپس‘ منصوبہ مکمل

پاکستان میں پہلی مرتبہ ’اسمارٹ یونیورسٹی اینڈ سیف کیمپس‘ منصوبہ مکمل ہوگیا ہے جس پر ایک ارب روپے لاگت آئی۔ یہ منصوبہ کہیں اور نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ہے جہاں اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے اندر 500 وائی فائی ڈیوائسز اور 800 نائٹ وژن کمیرے نصب کیے گئے ہیں جس کے ذریعے یونیورسٹی…

مزید پڑھیے
 

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کے بوائز ہاسٹل سے تھرڈ ائیر کے طالب علم کی لاش ملی ہے۔ پولیس اور یونیورسٹی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے لیے ویڈیو رپورٹ دیکھیے

مزید پڑھیے
 

ایم کیو ایم پاکستان کا 18 جنوری کو حیدرآباد میں جلسے کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے 18 جنوری کو حیدر آباد میں جلسے کا اعلان کردیا، فیصل سبزواری کہتے ہیں کہ سندھ میں ترقی جعلی اکاؤنٹس اور ٹھیکے داروں کے کمیشن میں آئی۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے 18 جنوری کو حیدرآباد میں جلسے کا اعلان کردیا۔ فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ سندھ میں ترقی…

مزید پڑھیے
 

اب پاکستان میں ويلنٹائن ڈے نہيں، بہنوں کا دن منایا جائے گا

پاکستان میں مغربي کلچر کے انکار کي صدائیں بلند ہونے لگیں، ويلنٹائن ڈے کے حوالے سے فيصل آباد کي زرعي يونيورسٹي نے بڑا فيصلہ کرلیا ۔ فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی نے مغربي کلچر کيخلاف اعلان جنگ کردیا، چودہ فروری کو ويلنٹائن ڈے کي جگہ سسٹرز ڈے منانے کا اعلان کردیا ۔ جامعہ کے وائس…

مزید پڑھیے
 

جامعات میں منشیات فروخت ہونے کا انکشاف، قانون نافذ کرنے والوں کی رپورٹ تیار

کراچی کے اسکولز اور جامعات میں طلبا کو منشیات فروخت ہونے کا انکشاف کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رپورٹ تیار کرلی، کونسا منشیات فروش کس اسکول میں نشہ بيچتا ہے اور کون کونسا نشہ بيچتا ہے رپورٹ ميں ساري تفصيلات موجود ہيں ۔ کراچي کے اسکولوں ،کالجز اور يونيورسٹيز ميں طلبا کو…

مزید پڑھیے
 

شہریار آفریدی نے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کا اعلان کردیا

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے اسلام آباد میں سرکاری زمین پر قبضہ واگزار کرانے اور تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کا اعلان کردیا، پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب ميں واضح کر دیا کہ نئے پاکستان میں کوئی لاقانونیت کا تصور بھی نہ کرے، اب یہاں صرف قانون چلے گا۔…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد کی نمل یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیمیں گتھم گتھا ہوگئیں

اسلام آباد کي نمل یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیمیں گتھم گتھا ہوگئیں، جھگڑے میں تین طالب علم زخمی ہوگئے۔ چند روز قبل بھی دونوں گروپوں کے طلبا یونیورسٹی کے نزدیک میٹرو اسٹیشن پر لڑ پڑے تھے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے دونوں گروپوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ حالیہ واقعات سے قبل نمل یونیورسٹی…

مزید پڑھیے
 

اسپرين کے استعمال سے فوائد و نقصانات

پاکستان ميں پہلي مرتبہ اسپرين کے استعمال سے فوائد و نقصانات پرتحقيق ہوگي ، انتيس ہزار افراد پرکلينيکل ٹرائل کياجائيگا پانچ سال ميں نتائج سامنے آئيں گے ۔ اسپرين کا روزانہ استعمال فائدہ مند يا نقصان دہ، تحقيق کيلئے ڈاکٹرز متحرک ہوگئے لوگوں پرگلگت سے کراچي تک کلينکل ٹرائل ہوگا ۔ يونيورسٹي آف ہيلتھ سائنسزکے…

مزید پڑھیے
 

پشاور یونیورسٹی میں ’غیر متعلقہ‘ سیکیورٹی اہلکار کون ہیں؟ طلبہ نے پھر احتجاج کا اعلان کردیا

  پشاور یونیورسٹی میں طلبہ اور انتظامیہ کے درمیان تنازع کے لیے قائم پارلیمانی کمیٹی نے تجویز دی ہے کہ یونیورسٹی کے اندر موجود ’غیر متعلقہ‘ سیکیورٹی اہلکاروں کی حوصلہ شکنی کی جائے جبکہ کمیٹی نے یونیورسٹی انتظامیہ سے مکمل سیکیورٹی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔ دوسری جانب متحدہ طلبہ محاذ نے 12 نومبر کو…

مزید پڑھیے
 

پشاور یونیورسٹی میں طلبہ اور پولیس جھڑپ کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے

پشاور یونیورسٹی میں پولیس اور احتجاجی طلبہ کے مابین جھڑپ میں کم از کم 6 طلبہ اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے 28 طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ زخمی ہونے والے طلبہ میں 4 کو طبی امداد دے کر گھر بھیج دیا گیا ہے جبکہ دو تاحال زیر علاج…

مزید پڑھیے
 

پشاور یونیورسٹی میں امن میلہ، خیبر تا کراچی ثقافتوں کی بہار

پشاوریونیورسٹی میں امن میلہ سج گیا جس میں کراچی سے لیکرخیبرتک تمام ثقافتوں کے دلکش رنگ بکھرے۔ طلبہ نے مختلف صوبوں کے روایتی ملبوسات پہن کر قومی یک جہتی کا پیغام دیا۔ دیکھئے پشاور سے فیاض احمد کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

نسل پرستوں کا پاکستانی طالب علم پر حملہ

آسٹریلیا کی یونی ورسٹی نیوکاسل میں زیر تعلیم پاکستانی طالب علم پر نسل پرستوں نے حملہ کرکے اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیے