You are here:    Home      Posts tagged "UN"

بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کرے

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت سلامتی کونسل کی منظور کردہ قراردادوں پر عملدرآمد کرے ، پورے خطے کاامن اور خوشحالی جموں و کشمیر کے دیرینہ مسئلہ کے ساتھ منسلک ہے۔ یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ اس روز 1947ءکو بھارتی…

Read More
 

کشمیر میں انسانیت سوزمظالم کی دنیامیں مثال نہیں ملتی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان جموں وکشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول تک یہ حمایت جاری رکھے گا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جموں وکشمیر کے عوام کی کاز کیلئے پاکستان کی غیرمتزلزل اور ثابت قدم اخلاقی،سفارتی اورسیاسی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان جموں وکشمیر ی عوام کے…

Read More
 

دنیا میں بیروزگاروں کی تعداد 20 کروڑ ہوگئی

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 20 کروڑ سے زیادہ افراد بیروزگار ہیں جن میں ایک سال کے دوران 34 لاکھ کا اضافہ ہوا۔ عالمی ادارہ برائے محنت ” آئی ایل او “ نے اپنی حالیہ رپورٹ ” ورلڈ ایمپلائمنٹ اینڈ سوشل آﺅٹ لک 2017ءسسٹین ایبل انٹرپرائزز اینڈ جابز “…

Read More
 

اقوام متحدہ نے سعودی اتحاد کو بلیک لسٹ کر دیا

نیویارک : اقوام متحدہ نے سعودی اتحاد کو بلیک لسٹ کر دیا

Read More
 

اقوام متحدہ نے دنیا بچانے کا نسخہ بتادیا

اقوام متحدہ : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے دنیا بچانے کا نسخہ بتادیا، تخفیف جوہری اسلحے کے عالمی دن کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ جوہری اسلحہ کے استعمال سے انسانی و ماحولیاتی مسائل کا دائرہ وسیع ہوسکتا ہے، اس لئے جوہری اسلحے کے حامل ممالک اس میں کمی لانے…

Read More
 

اقوام متحدہ نے سندھ میں تعلیمی ایمرجنسی کی قلعی کھول دی

اسلام آباد : اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ یونیسف نے سندھ میں تعلیمی ایمرجنسی کی قلعی کھول دی، رپورٹ کے مطابق صوبے کے 50 فیصد بوائز اور 47 فیصد گرلز پرائمری اسکولز بیت الخلاء سے محروم ہیں، 53 فیصد بوائز اور 54 فیصد گرلز پرائمری اسکولز پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔ سندھ حکومت…

Read More
 

عالمی پلیٹ فارم اور پاکستان کا کردار

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بطور وزیراعظم امریکا میں پہلی انٹری تسلی بخش رہی۔ انھوں نے دورہ امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔ ان کے خطاب میں تقریبا وہ تمام باتیں موجود تھیں جو ایک محب وطن پاکستانی کی آواز ہے۔ شاہد خاقان نے ان پہلو کو اپنے خطاب میں اجاگر…

Read More
 

اقوام متحدہ کا سنجیدہ ترین اجلاس اور صدر کی بیٹی کی سلفیاں

نیویارک : اقوام متحدہ میں سنجیدہ ترین موضوع پر سنجیدہ ترین اجلاس جاری تھا، تاہم اس اجلاس میں موجود ایک شخص نے اجلاس کا تقدس اپنی غیر سنجیدہ حرکت سے تباہ کیا، ماجرا کیا تھا ، بس یہ کہ آذربائیجان کے صدر کی تقریر کے دوران ان کی بیٹی ہال میں موجود عجیب عجیب منہ…

Read More
 

نصابی کتب میں شاہ فیصل کو ’’یوڈا‘‘کے ساتھ بٹھادیا گیا

سعودی عرب کی نصابی کتب میں شاہ فیصل کو ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’’ اسٹاروارز‘‘ کے کردار ’’یوڈا‘‘ کے ساتھ بیٹھا دکھا دیا گیا۔

Read More
 

عالمی بینک نے فاٹا متاثرین کے لیے امداد کی منظوری دیدی

نیویارک :عالمی بنک نے عارضی طور پر بے گھر ہونے والے فاٹا کے متاثرین کی مد د کے لیے 12ارب32کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔

Read More
 

چاڈ میں ہیضہ سے 50 افراد ہلاک

این ڈجا مینا: چاڈ مین ہیضہ کی وبا پھیلنے سے اب تک 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Read More
 

برطانوی وزیراعظم کا شہید بے نظیر بھٹو کو شاندار خراج عقیدت

نیویارک : برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سابق پاکستانی وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو شاندار…

Read More
 

قومی اسمبلی میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی ہے، عالمی برادری میانمار کی حکومت کے ساتھ موثر انداز میں بات کرکے مظالم رکوائے، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کونسل مظالم بند کرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

Read More
 

وزیراعظم 21 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریںگے

اقوام متحدہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیو یارک کے چار روزہ دورے کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے علاوہ کئی عالمی راہنماﺅں سے ملاقات کریں گے، جس میں وہ مسئلہ کشمیر، میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے بحران اور افغانستان کی صورتحال پر توجہ مرکوز کریں گے۔

Read More
 

کویت نے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک بدر کردیا

کویت سٹی : کویت نے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم دےد یا، کویتی حکام کے مطابق سفیر سمیت دیگر پانچ اہل کاروں کو ایک ماہ کے اندر ملک چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Read More
 

امریکا کو فوجی آپریشن کی بات بھی نہیں کرنے دیں گے

پیانگ ینگ :  شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ  کا کہنا ہے کہ امریکا کو فوجی آپرین کی بات نہیں کرنے دین گے۔

Read More
 

ملکہ رانیہ سے پریانکا چوپڑا کی ملاقات

عمان : معروف ہالی ووڈ اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ملکہ رانیہ سے ملاقات کی، اس موقع پر دونوں خواتین کی ایک ساتھ لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اس موقع پر پریانکا نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ حقیقت میں متاثر کن شخصیت ہیں۔

Read More
 

شمالی کوریا نے ایک اور میزائل داغ دیا

پیانگ ینگ : جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے، جاپان کا کہنا ہے کہ میزائل اس کی سرزمین کے اوپر سے گزرا ہے۔

Read More
 

میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کیخلاف کارروائیاں بند کرے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گیتریز نے میانمار حکام سے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی کارروائیاں معطل اور ان پر تشدد بند کر دے۔

Read More
 

مسلمانوں کی نسل کُشی، آنگ سان سوچی ایک اور فیصلہ

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کُشی جاری ہے آنگ سان سوچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بحران پر غور کے لیے سلامتی کونسل ہنگامی اجلاس کر رہی ہے۔ مغرب کی تنقید پرآنگ سان سوچی خفا ہوگئیں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت سے انکار…

Read More
 

بنگلہ دیشی وزیراعظم کا روہنگیا کے عارضی کیمپوں کا دورہ

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے میانمار سے جان بچا کر بنگلہ دیش آنے والے روہنگیا مسلمانوں کےلئے قائم کئے گئے عارضی کیمپوں کا دورہ کیا۔ بنگلہ دیشی وزیراعظم نے اس دوران روہنگیا مسلمانوں میں امدادی سامان بھی تقسیم کیا۔

Read More