You are here:    Home      Posts tagged "umer akmal"
 

عمر اکمل کے بعد یاسر شاہ کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچز کی سیریزمیں وائٹ وائش کا شکارہوگئی لیکن کھلاڑیوں کی موج مستی کم نہ ہوئی۔ چوتھے ون ڈے میں شکست کے بعد عمر اکمل کی دبئی کے ڈانس کلب میں بنائی جانے والی ویڈیو سامنے آئی تھی ، فہرست میں تازہ اضافہ یاسر شاہ کا ہے۔…

مزید پڑھیے
 

کرکٹر عمر اکمل ايک اور تنازع ميں ملوث

کرکٹر عمر اکمل ايک اور تنازع ميں ملوث پائے گئے، ٹیسٹ کرکٹر عثمان صلاح الدین نے فرسٹ کلاس ميچ کے دوران جملے کسنے اور فيلڈرز کو اُکسانے پر میچ ریفری سے شکایت کر دي۔ ٹيسٹ کرکٹر عثمان صلاح الدين نے ميچ ريفري سے شکايت کي کہ ميچ کے دوران عمراکمل کے اکسانے پر فیلڈرز ان…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی ایونٹ میں واپسی صلاحیت کا ثبوت ہے

پاکستانی کرکٹرعمراکمل کا کہنا ہے کہ جس طرح ٹیم ایونٹ میں واپس آئی ہے، وہ اسکی صلاحیت کا ثبوت ہے۔ گرین شرٹس ٹائٹل جیت کرہی وطن واپس لوٹیں گے۔

مزید پڑھیے
 

عمر اکمل اور جنید خان مشکل میں پھنس گئے

لاہور : پي سي بي نے ضابطے کي خلاف ورزي کرنے پرعمر اکمل اور جنيد خان کو ميچ فيس کاپچاس فيصد جرمانہ کرديا۔ ترجمان پي سي بي کے مطابق دونوں کھلاڑيوں کو راولپنڈي ميں پاکستان کپ کے دوران ضابطے کي خلاف ورزي کرنے پر جرمانہ کيا گيا، پاکستان کپ کے دوران دونوں کھلاڑيوں نے ايک…

مزید پڑھیے
 

عمر اکمل اورحمائما ملک کی سیلفیاں

دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپربیٹسمین عمراکمل کرکٹ کے علاوہ بھی آئے روز مختلف وجوہات کے باعث خبروں میں ان رہتے ہیں۔ عمر اکمل اوراداکارہ حمائمہ ملک کی تصاویرسوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ دونوں نے لاہور ائر پورٹ پر خوشگوار موڈ میں سیلفیاں بنائیں۔ سماجی…

مزید پڑھیے
 

اس سفرمیں کوئی ہمسفرچاہیے

 نت نئی حرکتوں سے خبروں میں رہنے والے کرکٹ کھلاڑی عمر اکمل اس بار کچھ نیا لے کر آئے ہیں۔  سونے سے پہلے مداحوں کو گانا گا کر سنایا اور کہا کہ اب میں سونے جا رہا ہوں، شکریہ میں نے آپ کے ساتھ اپنا وقت گزارا۔ آپ کے لیے پیار، کل ملتے ہیں۔ سوشل…

مزید پڑھیے
 

عمراکمل کچھ زیادہ ہی بوسٹ اپ ہوگئے

بوسٹ اپ نے بوسٹ اپ کردیا۔ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے لیے نصف سینچری بنانے پر عمر اکمل کچھ زیادہ ہی بوسٹ اپ ہو گئے۔ پچاس سیکنڈ میں ایک ہی لفظ کی پانچ بار تکرار کرڈالی۔

مزید پڑھیے
 

عمر اکمل کا گزشتہ سب پربھاری نیا کارنامہ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین عمر اکمل کی وجہ شہرت کھیل کے میدان میں ان کی کارکردگی سے زیادہ ان کا ’’اسٹائل ذرا ہٹ کے ‘‘ ہے۔ سیلفیوں اور ڈانس کے بعد عمر اکمل نے اب نہاتے ہوئے بھی ویڈیو شیئرکرڈالی۔

مزید پڑھیے
 

ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پرٹیم سے باہرکیے جانے والے عمراکمل کو دوبارہ شامل کرلیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

ایک مسئلہ ختم نہ ہوا،دوسرا شروع

پاکستانی کرکٹرز کا ايک مسئلہ ختم نہیں ہوتا کہ دوسرا سراٹھا لیتا ہے۔ عمر اکمل کے اسکینڈل کے بعد اب شرجيل خان کے دھماکہ خيز بيان نے ماحول پھر گرما دیا ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے
 

عمراکمل سمیت تین کھلاڑیوں کووارننگ جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نےعمر اکمل سميت تين کھلاڑیوں کو وارننگ دے دی۔ نیوزی لینڈ کے ساتھ تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی  ميچ سے قبل صرف کرکٹ پر توجہ دينے کی ہدایت  کر دی گئی۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے
 

کرکٹ ٹیم کااسکینڈل پرنس

کوچ چاہے ڈومیسٹک ٹیم کا ہو یا پھر قومی ٹیم کا،عمر اکمل کا کوچ کی بات نہ ماننے کا ریکارڈ بہت ہی خراب ہے۔ پاکستان ٹیم کے نوجوان شاہین کے ماضی کے کارناموں پر دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے