You are here:    Home      Posts tagged "uber"

اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا

بین الاقوامی آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا، نئی سروس امریکا کے شہر نیویارک میں شروع کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو سب سے پہلی ہیلی رائڈ نیویارک کے علاقے مین ہٹن سے اڑی اور کوئنز میں واقع جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ پر اتری۔ اوبر نے اپنے پلاٹینیم اور ڈائمنڈ صارفین کیلئے شروع…

مزید پڑھیے
 

آن لائن ٹیکسی سروس پر ٹیکس کا نفاذ،کرایوں میں 3 سے 4 روپے اضافے کا امکان

کراچی اور حیدرآباد کے شہریوں کے لیے آن لائن ٹیکسی پر بھی 13 في صد ٹیکس  لگا دیا ہے۔ صارفین کو آن لائن ٹیکسی کے اضافی کرائے ادا کرنے ہونگے۔ سما سے بات کرتے ہوئے آن لائن کمپنی کے کیپٹن نے بتایا کہ اس وقت فی کلومیٹر18.5روپےچارج کررہے ہیں، ٹیکس لگنے سے فی کلومیٹر21روپے تک…

مزید پڑھیے
 

کراچی اور حیدرآباد والوں کیلئے آن لائن ٹیکسی سروس مہنگی کرنے کی تیاری

سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد والوں کیلئے آن لائن ٹیکسی سروس مہنگی کرنے کی تیاری کرلی، مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ آن لائن ٹیکسی سروس پر 13 فیصد ٹیکس ہے، سندھ کابینہ نے 5 فیصد ٹیکس کی منظوری دیدی۔ سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ کے مسئلے سے دوچار کراچی والوں کو ایک اور جھٹکا…

مزید پڑھیے
 

خواتین کیلئے اوبر کی نئی سروس

 خواتین کیلئے اوبر کی نئی سروس کا آغاز سعودیہ عرب کے مختلف شہروں میں کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر‘‘ نے ’’کریم‘‘ کو خريد ليا

پاکستان سمیت دیگر ممالک میں عوام کو سفری سہولیات فراہم کرنے والی آن لائن ٹيکسی سروس ’’اوبر‘‘ نے ’’کريم‘‘ کو خريد ليا ہے۔ اوبر نے کریم کو تين اعشاريہ ايک ارب ڈالر میں حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد کریم اوبر کی مکمل ملکیتی کمپنی بن جائے گی۔ Today, we start Chapter…

مزید پڑھیے
 

کریم اور اوبر کے کراچی ایئرپورٹ میں داخلے پر بدستور پابندی

سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) نے کراچی ایئرپورٹ کے احاطے میں کریم اور اوبر پر پابندی سے متعلق سائن بورڈز تو ہٹا دیے ہیں مگر دونوں آن لائن ٹیکسی سروسز کے ایئرپورٹ میں داخلے پر پابندی برقرار ہے۔ سندھ حکومت نے دسمبر 2018 میں ’قانونی تقاضے‘ پورے نہ کرنے پر کریم اور…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں یونی ورسٹی کی طالبہ آن لائن بائیک سروس استعمال کرنے لگی

کيا خواتين آن لائن بائيک استعمال کرسکتي ہيں؟ کراچي کي مناحل بائيک رائيڈ لے کر روزانہ يونيورسٹي جاتي ہيں۔ ان کا کہنا ہے کہ سستا سفر صرف لڑکوں کا حق نہيں۔ تفصیلات سونیا شہزاد کی رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

مسافر کو لوٹنے والا آن لائن ٹیکسی سروس کا ڈرائیور گرفتار

اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈرائیور نے 11 روز قبل مسافر کو لوٹ لیا تھا۔ اسلام آباد کے علاقے آئی 9 سے آن لائن کمپنی کا ڈرائیور وفاقی پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔ ڈرائیور سے لیپ ٹاپ، بیگ سمیت مسافر کا سامان برآمد کرلیا گیا۔ ملزم وسیم…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد میں مسافرکو لوٹنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی گاڑی پولیس تحویل میں

اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کا مسافر کو لوٹنے کے واقعے کی تحقیق میں پیش رفت ہوئی ہے۔ وفاقی پولیس نے ملزم کی گاڑی قبضے میں لے کر تھانہ آئی نائن منتقل کردی ہے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے نوجوان مسافرفدا حیدر کو لوٹنے والے ملزم ڈرائیور وسیم نے واردات کے…

مزید پڑھیے
 

ڈی سی اسلام آباد کا آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیورزکے کوائف جمع کرنے کا حکم

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیورز کے کوائف جمع کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کی جانب سے مسافر کو لوٹنے کے بعد صورتحال تبدیل ہوگئی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفاعت نے ٹیکسی سروس کو ڈرائیورزکے کوائف جمع کرانے کا…

مزید پڑھیے
 

چوری میں ملوث ڈرائیورگرفتارنہیں ہوا توٹیکسی کمپنی کےخلاف کارروائی ہوگی،ڈی سی کی وارننگ

آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کے فراڈ کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ آن لائن ٹیکسی سروس کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں تین روز قبل آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کے فراڈ کا ڈپٹی کمشنر نے متاثرہ شخص کی درخواست پر ایکشن لے لیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر…

مزید پڑھیے
 

آن لائن ٹیکسی سروس کے مسافر کو لوٹ لیا گیا

آٓن لائن ٹیکسی سروس بھی غیرمحفوظ ہوگئی۔ اسلام آباد میں ڈرائیور مسافر سے نقدی اور سامان لیکر فرار ہوگیا۔ وفاقی دارالحکومت میں نجی ٹیکسی سروس کے ڈرائیور نے مسافرفدا حیدرکولوٹ لیا۔ رائیڈ مکمل کرنے کے بعد مسافرٹکٹ لینےکیلئے جونہی فیض آباد بس اسٹینڈ پراترا تو ٹیکسی کے ڈرائیور نے مسافر کا بیگ چھین کرگاڑی بھگالی۔…

مزید پڑھیے
 

کراچی آن لائن بائیک سروس کا ڈکیت رائیڈر گرفتار

کراچي ميں آن لائن بائيک سروس کا ڈکيت گرفتار ہوگيا ۔ طارق روڈ پر شہري کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والے رائيڈر کو دھر ليا گيا، تين ساتھيوں کي تلاش جاری ہے۔ کراچي ميں ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے ڈاکو کو گرفتار کرلیا گیا۔اس بار کچھ يوں ہوا کہ ڈاکوؤں نے دھاوا نہيں بولا بلکہ شہري…

مزید پڑھیے
 

اوبر اور کریم کیلئے کراچی میں حائل رکاوٹیں​​

اوبر اور کریم نے کراچی میں کئی سال تک پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے پریشان رہنے والے دو کروڑ عوام کی زندگی بدل دی ہے۔ لیکن سندھ کے وزیر ٹراسپورٹ اویس قادر شاہ کے آئن لائن ٹیکسی سروس کو معطل کیے جانے کے بیان پر عوام نے غصے کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

اوبر، کریم پر ’پابندی‘، حکومت ’پے پال‘ پر بھی یوٹرن لے سکتی ہے

کراچی کے تقریبا 20 لاکھ لوگ روزانہ پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرتے ہیں اور شہر میں ٹرانسپورٹ کی ابتر صورتحال سے سب آگاہ  ہیں۔ ایسے میں کریم اور اوبر لاکھوں لوگوں کا روزانہ کا سفر آسان کردیا۔ یہی وجہ ہے کہ جب سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے یہ دو آن لائن ٹیکسی…

مزید پڑھیے
 

سندھ حکومت کی آن لائن ٹيکسی کمپنيز کو آخری وارننگ

روٹ پرمٹ ليں ورنہ کام بند کرديں، سائيں سرکار نے آن لائن ٹيکسي کمپنيز کو آخري وارننگ دے دي۔ سندھ ميں آن لائن ٹيکسی بائکس سروسز کو وزيرِ ٹرانسپورٹ نے آخري وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 7 دنوں ميں روٹ پرمٹ ليں ورنہ کپمني بند کريں۔ آن لائن ٹيکسی بائکس سروسز کمپنیز صرف ايم…

مزید پڑھیے
 

کاپی رائٹ قوانین پر آن لائن ٹیکسی سروس کو کام سے روک دیا گیا

سندھ انٹیل ایکچوئل پراپرٹی ٹریبونل نے آئيڈيا چوري کرنے اور کاپي رائٹ قوانین پر آن لائن ٹيکسي سروس اوبر کو کام کرنے سے روک ديا۔ سندھ انٹیل ایکچوئل پراپرٹی ٹریبونل ميں آن لائن ٹیکسی سروس اوبر کے خلاف شہري ظفير قاسمي کي درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ٹریبونل نے اوبر انتظامیہ کو آئندہ سماعت…

مزید پڑھیے
 

جدید ٹیکنالوجی نےخاتون کی جان لے لی

ایریزونا: جديد ٹيکنالوجي نے جان لے لي۔ بين الاقوامي آن لائن ٹيکسي سروس کي نئي خودکار ٹيکسي کي ٹکر سے خاتون ہلاک ہوگئي۔

مزید پڑھیے
 

کریم ڈرائیوروں کا عدم تحفظ کے خلاف احتجاج

راولپنڈی : پولیس نے کریم ٹیکسی ڈرائیور سجاول کے قاتل چوبیس گھنٹے میں دھر لیے گئے، دوسری جانب کریم کے ڈرائیور اپنے ادارے پالیسیوں کیخلاف اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل آئے ۔ سماء کے نمائندے صداقت علی کی رپورٹ کے مطابق کریم ٹیکسی سروس کے کیپٹن سجاول کا قتل کیس چوبیس گھنٹے میں حل…

مزید پڑھیے
 

کریم کی پہلی خاتون بائیک رائیڈر

لاہور : با ہمت خواتين ميں ايک اور نام شامل ہو چکا ہے لاہور کي رفعت شيراز اسمارٹ ايپ رائيڈ والي پہلي خاتون بائيک کيپٹن بن گئي ہيں ۔ رفعت شيراز کا کہنا ہے کہ ميں صبح سات بجے يہ عزم لے کر نکلتي ہوں کہ آج زيادہ سے زيادہ رائيڈز لے سکوں، شروع ميں…

مزید پڑھیے
 

اوبرکے کرائے نے مسافرکے ہوش اڑا دیے

ٹورنٹو:آن لائن ٹیکسی سروس والے بعض اوقات کرایے کی مد میں کسی کو بھی پاگل بنا سکتے ہیں۔ پیک آورز میں تو سو دوسو زائد کرایہ معمول کی بات ہے لیکن کینیڈا میں تو اوبر نے بیچارے مسافر کے ہوش ہی اڑا دیے۔

مزید پڑھیے