Posts tagged "tweet"

مریم نوازشریف کی ٹویٹ،اپنی ہی ن لیگی حکومت کو نااہل اور نالائق قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ٹویٹ میں اپنے ہی دورِ حکومت کو نااہل اور نا لائق قرار دیتے ہوئے سال 2016 کی رپورٹ ٹویٹ کردی۔تاہم غلطی کا احساس ہونے کے 4 گھنٹے بعد انھوں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردی۔

مزید پڑھیے

وزیراعظم نے شہباز شریف کی میثاق معیشت کی پیشکش قبول کرلی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے میثاق معیشت کی پیشکش قبول کرلی ہے۔

مزید پڑھیے

بلاول اپنے والد کے ہاتھوں کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں، فیاض الحسن چوہان

سابق وزير اطلاعات پنجاب فياض الحسن چوہان نے بلاول بھٹو زرداری کے ٹوئٹ پر تنقيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی چیئرمین اپنے والد کے ہاتھوں کٹھ پتلی بنے ہوئے ہيں، سياست ميں واپسی، وزارت ملنے يا جادو کا اثر ہونے سے متعلق سوال کے جواب ميں کہا کہ وہ ابھی اس پر کچھ نہيں…

مزید پڑھیے

ن لیگ کے کارکنان تیسرے ہفتے بھی اپنے قائد سے ملاقات نہیں کرسکے

لاہورکي کوٹ لکھپت جيل ميں قيد نوازشريف نے مسلسل تيسرے ہفتے بھي پارٹي رہنماوں اور کارکنوں سے ملاقات نہيں کي ، مريم نوازکا اصرار ہے کہ نوازشريف کو مسلسل انجائنا کي شکايت ہے ليکن پنجاب حکومت کے مطابق سابق وزيراعظم کي طبيعت ٹھيک ہے۔ قائد سے ملاقات کا کوئي امکان نہ تھا ليکن ن لیگ…

مزید پڑھیے

نواز شریف کی جیل میں اہل خانہ سے ملاقات ، اسپتال منتقل ہونے سے پھر انکار

نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ کي ملاقات ہوئی،ملاقات میں سابق وزيراعظم نے پھر اسپتال منتقل ہونے سے انکار کرديا۔ نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ کي ملاقات میں اہل خانہ نے مياں صاحب سے اسپتال منتقل ہونے پر اسرار کیا تاہم سابق وزيراعظم نے پھر اسپتال منتقل ہونے سے انکار…

مزید پڑھیے

نوازشریف کی طبیعت بہتر نہیں ہے، مریم نواز کو تشویش

سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہيں کہ نوازشریف کی طبیعت بہترنہیں رات بھرانجائنا کی شکايت رہی ۔ مریم نواز نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے ڈاکٹر نے ان کی دواؤں میں تبدیلی کی ہے، بلڈ پریشرکي ريڈنگز ذہنی دباؤ کی وجہ سے ٹھیک…

مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ اجلاس کا دن تبدیل کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے کابینہ اجلاس کا دن تبدیل کرتے ہوئے منگل کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدري نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ آئندہ ہفتے سے کابینہ کا اجلاس جمعرات کے بجائے منگل کو ہوا کرے گا۔ عمران خان کا وفاقی کابینہ میں مزید 4 وزراء کو شامل…

مزید پڑھیے

نوازشریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

وزيراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو ہدایت کردی کہ نوازشریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں ۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے ٹویٹ میں بتایا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ نواز شریف جس ڈاکٹر یا اسپتال سے علاج کرانا چاہتے ہیں انہیں وہاں منتقل کیا جائے اور میڈیکل بورڈ کی…

مزید پڑھیے

نوازشریف نے 4 بار سینے میں درد کی شکایت کی،مریم نواز

نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے والد کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جيل ميں ملاقات کے دوران نواز شريف کو انجائنا کا درد ہوا، علاج نہ ہوا تو نواز شريف کي جان کو خطرہ ہے۔

مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان نے پہلی مرتبہ پشتو میں کیا ٹوئٹ کیا؟

وزیراعظم عمران خان نے پیر کو یکے بعد دیگرے تین ٹوئیٹس کیے ہیں جن میں ایک انگلش، دوسرا اردو اور تیسرا پشتو میں تھا۔ وزیراعظم اور صدر مملکت کی جانب سے پہلے بھی اردو اور انگلش میں ٹوئٹ کیے جاتے رہے ہیں مگر پشتو ٹوئیٹ کسی اعلیٰ حکومتی عہدیدار کی جانب سے پہلی مرتبہ سامنے…

مزید پڑھیے

نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پانچ ماہ بعد خاموشی توڑ دی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ والد (نواز شریف) کو آخري بار والدہ (مرحومہ کلثوم نواز) کے ساتھ خوش ديکھا تھا۔ فيصلے سے چند گھنٹے پہلے مريم نواز نے خاموشي توڑتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ اپني والدہ کو آخري بار تابوت ميں ديکھا تھا جبکہ والد…

مزید پڑھیے

مریم نواز شریف نے جیل سے ٹویٹ کردیا؟

سابق وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز کے جیل جانے کے بعد ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے پہلا پیغام جاری کیا گیا ہے، یہ پیغام فیض احمد فیض کے اشعار پر مبنی  ہے۔ ایون فیلڈ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال قید جبکہ ان کی بیٹی مریم نواز کو 7 سال قید کی…

مزید پڑھیے

معافی نہیں مانگیں گے، مریم نواز کا دو ٹوک انداز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہیں کہ انکے والد معافی نہیں مانگیں گے۔ مریم نواز نے ٹویٹ کردی۔ عدالت سے سزا یافتہ مریم نواز کا ٹوئٹر پر سخت ردعمل دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ٹوئٹ میں مریم نواز نے نواز شریف کی تصویر شیئر کی ہے جس پر جملہ لکھا ہے…

مزید پڑھیے

متنازع تصویر شیئر، ریحام خان کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا

عمران خان کيخلاف سنسنی خيز انکشافات کرنیوالی ريحام خان ایک بار پھر خبروں میں آگئیں، اس بار ان کی متنازع تصوير ٹوئٹ کرنے پر صارفین کی جانب سے شدید رد عمل کا سامنا ہے، زمبابوے کے مفتی مينک کی تصوير ميں اپنی تصوير لگادی، سوشل ميڈيا پر نيا طوفان کھڑا ہوگيا۔ عجیب و غریب ٹوئٹ…

مزید پڑھیے

بی این پی اور بی اے پی کے صدور کی ٹوئٹر پر زبردست نوک جھونک

بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سردار اختر مینگل کی بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال خان کے ساتھ ٹوئٹر پر زبردست نوک جھونک،دونوں رہنما قومی اسمبلی کے اہم ترین حلقے این اے 272 لسبیلہ گوادر سے ایک دوسرے کے مدمقابل کھڑے ہیں ۔ الیکشن 2018 کے لیے الٹی گنتی شروع ہوتے ہی امیدواروں کے…

مزید پڑھیے

کیم کارداشیان اور ٹرمپ کے درمیان ملاقات میں کیا ہوا؟

امریکی ریالٹی ٹی وی اسٹار کیم کارداشیان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات اور اس کے بعد جاری ہونے والی تصویر کئی روز سے سوشل میڈیا موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے

لندن میں والدہ سے ملاقات کے بعد مریم نواز کی ٹویٹ

لندن :نوازشریف اورمریم نوازنے گزشتہ رات لندن پہنچتے ہی کلثوم نوازسے ملاقات کی۔

مزید پڑھیے

آفریدی کے بعد شعیب اختر بھی کشمیریوں کی حمایت میں بول پڑے

کراچی : بوم بوم آفریدی کے بعد راولپنڈي ايکسپريس شعیب اختر بھي کشميريوں کي حمايت ميں سامنے آگئے کہا کہ مسئلہ کشمير کشميري عوام کي امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہيے۔ شعيب اختر نے اپني ٹوئٹ ميں کہا کہ مسلم ہو يا غيرمسلم انساني زندگي اہم ہے، ايک دوسرے سے نفرت کے بجائے محبت کرنا…

مزید پڑھیے

شادی اورطلاق سے متعلق جمائما گولڈ اسمتھ کی دلچسپ ٹویٹ

شادیوں اور طلاق سے متعلق جمائما گولڈ اسمتھ کی ایک دلچسپ ٹویٹ پر پاکستانی صارفین کو عمران خان کی یاد آگئی۔

مزید پڑھیے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی شہباز شریف،آرمی چیف ملاقات کی تردید

راول پنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات کی خبروں کی تردید کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

پی پی، پی ٹی آئی کا اتفاق، سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا

پيپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درميان کشيدگی اتفاق رائے ميں تبديل ہوئی تو سوشل ميڈيا پر طوفان کھڑا ہوگيا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube