Posts tagged "TVC"

ویرات کوہلی اور رشب پنٹ کو ٹی وی کمرشل میں ریپرز بننا مہنگا پڑا

کہتے ہیں جس کا کام ، اسی کو ساجھے یعنی اگر آپ خود کو کسی کام کا اہل نہ سمجھیں تو پھر اس کا نہ کرنا ہی بہتر ، ورنہ بھارتی کرکٹرز ویرات کوہلی اور رشب پنٹ جیسا حال بھی ہوسکتا ہے ۔ کوہلی اور رشبھ نے ایک ٹی وی کمرشل میں کام کیا جس…

مزید پڑھیے

شاہد آفریدی کا بالی ووڈ اداکارہ کے ساتھ اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: پاکستان کے کھلاڑی شاہد آفریدی اور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے ایک ساتھ اشتہار میں کام کیا ہے جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر حال ہی میں ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ انتظامیہ کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جسے بہت…

مزید پڑھیے

فہدمصطفیٰ کی یونان میں بنائی گئی ویڈیو کے چرچے

سینتورینی: نوجوان نسل کے پسندیدہ اداکار فہد مصطفیٰ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اپنی جانداد اداکاری اور زندہ دل شخصیت کے باعث مشہور فہد مصطفیٰ نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں جن میں وہ  یونان میں جی بھر کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ فہد مصطفیٰ نجی موبائل کمپنی…

مزید پڑھیے

بجٹ نے فنکاروں اورماڈلزکوخوش کردیا

بجٹ کے بعد غیرملکی اداکاروں کو پاکستانی اشتہارات میں جگہ بنانا مشکل ہوگیا ہے۔ وزیر خزانہ کے اقدام سے کوئی اورخوش ہو یا نہ ہو ، پاکستانی فنکار اورماڈلز تو خوشی سے نہال ہیں۔ کیا کہتے ہیں؟ آپ بھی سنیے

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube