You are here:    Home      Posts tagged "TV" (Page 3)

پاکستان کی خوبرو اداکارہ کے ولیمے کی تصاویر وائرل

پاکستان کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل سدرہ بتول کا شمار ان خوش قسمت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے شوبز کی دنیا میں بہت جلد کامیابی حاصل کی، 8 دسمبر 1985 کو جنم لینے والی سدرہ بہت سے ڈراموں میں عمدہ اداکاری سے اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔ ان کے یادگار ڈراموں میں ‘یہ زندگی…

مزید پڑھیے
 

کم عمری میں شادی کے بندھن میں بندھ جانیوالی اداکارائیں

کراچی : ویسے تو کم عمری میں لڑکیوں کی شادی کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے تاہم پاکستان کی کچھ مشہور شخصیات ایسی بھی ہیں جو 18 سال کی عمر سے بھی پہلے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں، پاکستان ٹیلی ویژن سے تعلق رکھنے والی ایسی اداکاراؤں میں ماہ نور بلوچ اور ماہراہ…

مزید پڑھیے
 

اداکارہ سدرہ بتول بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی : معروف ٹی وی اداکارہ سدرہ بتول بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، ان کے نکاح اور مہندی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں، دلہن کی سہلیوں نے بھی شرکت کرکے تقاریب کو چار چاند لگادیئے۔ معروف ٹی وی اداکارہ سدرہ بتول کا گزشتہ دنوں نکاح ہوا جس میں ان کی ساتھی اداکاراؤں…

مزید پڑھیے
 

ڈاکؤوں نے سماء کی وین لوٹ لی

کراچی : شہر قائد کی مصروف ترین سڑک پر چار موٹر سائیکل پر سوار ڈاکوؤں نے سماء کی وین کو دن دھاڑے لوٹ لیا، سماء کی وین میں ساڑھے پانچ لاکھ کی رقم موجود تھی، جو بینک سے آفس منتقل کی جارہی تھی۔

مزید پڑھیے
 

بشریٰ انصاری کا شوبز سے ریٹائرمنٹ پر بیان

اسلام آباد : نامور لیجنڈ اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ ایک فنکار کی آرٹ اور انڈسٹری سے کبھی ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی،فی الحال انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ کا نہیں سوچا۔

مزید پڑھیے
 

خدا میرا بھی ہے

جذباتیت اور احساسات کی شدت میں ڈوبی غزلیں، ڈرامے اور گانے پاکستانی معاشرے میں کافی مقبول ہیں، الفاظ کے ہیر پھیر سے مسئلہ سمجھانے کی کوشش یہاں اکثر ہی رائیگاں جاتی ہے جب تک اُن کو کسی دکھ بھری یا محبت بھری کہانی کے ساتھ جوڑا نہ جائے، ان کہانیوں نے اس معاشرے میں ہزاروں…

مزید پڑھیے
 

گوگل کی نئی اسمارٹ فون ٹیکنالوجی آگئی

لاس اینجلس : معروف کمپنی گوگل نے اسٹریمنگ ڈیوائس کروم کاسٹ کا الٹرا  ورژن متعارف کرا دیا۔

مزید پڑھیے
 

فلم سنسربورڈسندھ کےچئیرمین فخرعالم عہدےسےمستعفی

کراچی: فلم سنسربورڈ سندھ کے چئیرمین فخر عالم نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ انھوں نے اپنا استعفی وزیراعلی سندھ کو ارسال کردیا ہے۔ سماء کے مطابق فخرعالم نے بتایا ہےکہ وہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے اپنے عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں۔فخر عالم نےبتایاکہ انھوں نے اپنے فرائض رضاکارانہ طورپرادا کئے۔ ان کا…

مزید پڑھیے
 

بڈھ بیر حملے کے شواہد افغانستان کو دیں گے،سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بڈھ بیر حملے میں افغانستان کے ملوث ہونے کے شواہد افغان حکومت کے سامنے رکھے جائیں گئیں، معاہدے کے مطابق دونوں ممالک اپنے علاقوں میں دہشت گردی کے خاتمے کے پابند ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفت گو میں سینیر مشیر خارجہ سرتاج…

مزید پڑھیے
 

ایکسپریس نےفراڈسےریٹںگ بڑھائی،دیگرچینلزکو50کروڑکانقصان ہوا،میڈیا لاجک

ویب ایڈیٹر: لاہور : میڈیا لاجک کے سی ای او سلمان دانش کا کہنا ہے کہ ہمارے تین ملازم ایکسپریس چینل کے پے رول پر تھے، پی بی اے نے ثبوت دیکھنے کے بعد ایکشن کا وعدہ کیا، انہوں دعویٰ اور الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایکسپریس چینل کی ریٹنگ کا بڑھنا فراڈ کے…

مزید پڑھیے
 

دفتر خارجہ نے معید پیرزادہ کی گرفتاری کی تصدیق کردی

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد :     معروف پاکستانی نیوز اینکر  معید  پیرزادہ کو  ابوظہبی میں گرفتار کرلیا گیا،دفتر خارجہ نے معید پیرزادہ کی  گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق معید پیرزادہ کوجعل سازی کے الزام میں چار اگست کو  گرفتار کیا گیا  تھا ، اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ  معید پیرزادہ کو اسپتال…

مزید پڑھیے
 

ثانیہ کا پاکستانیوں سے سوال۔۔کیا میں بھابی لگتی ہوں ؟؟

اسٹاف رپورٹ ممبئی : پاکستانیوں کی بڑی تعداد ثانیہ مرزا کو بھابھی کہتی ہے، لیکن ثانیہ مرزا کہتی ہیں وہ بھابھی لگتی نہیں ہیں۔ بھارتی ٹی وی شو میں ثانیہ نے اس کی وجہ بھی بتادی۔ سماء

مزید پڑھیے
 

فراڈ کیس، اداکارہ مشی خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسٹاف رپورٹ راولپنڈی : راولپنڈی کی مقامی عدالت نے فراڈ کیس میں ٹی وی اداکارہ مشی خان کی عبوری ضمانت میں 30 جولائی تک توسیع کردی۔ اداکارہ مشی خان ایڈیشنل سیشن جج رانا زاہد کی عدالت میں پیش ہوئیں، عدالت نے اداکارہ کی عبوری ضمانت میں 30 جولائی تک توسیع کردی۔ مشی خان کیخلاف راولپنڈی…

مزید پڑھیے