You are here:    Home      Posts tagged "TV" (Page 2)

زینب قتل کیس،ننھی پری کے والد کمرا عدالت میں بے بس ہو کر رو پڑے

لاہور : ننھی پری زینب کے قتل کیس کی سماعت سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں ہوئی، جہاں اینکر شاہد مسعود کو اپنے دعوؤں کا ثبوت پیش کرنے کیلئے رات 8 بجے تک کی مہلت دیتے ہوئے ان کے الزامات پر نئی جے آئی ٹی بھی بنادی گئی ہے، جب کہ زینب کے والد اور وکیل…

مزید پڑھیے
 

چیف جسٹس کا نئی جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ اب وزیراعظم یا کوئی اور جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے، آئندہ کوئی جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا، پرانی جے آئی ٹی ختم کر کے اب نئی بنائیں گے، آئندہ جے آئی ٹی بشیر میمن کی سربراہی میں بنے گی، جے آئی ٹی کیلئے دیگر نام بعد میں…

مزید پڑھیے
 

چیف جسٹس کا شاہد مسعود پرغصےکااظہار،نام ای سی ایل میں ڈالنےکاذکر

لاہور : لاہور سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ٹی وی اینکر پرسن شاہد مسعود پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ادھر ادھر کی باتیں نہ کریں، جو سوال پوچھا ہے اس کا جواب دیں۔

مزید پڑھیے
 

ننھی پری زینب کے والد بھی سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئے

لاہور : ننھی پری زینب قتل کیس کی سماعت کیلئے بچی کے والد امین انصاری بھی سپریم کورٹ رجسٹری لاہور پہنچ گئے ہیں۔ جب کہ اس موقع پر صحافی تنظیموں کے نمائندے، سینیر صحافی اور ٹی مالکن کو بھی طلب کیا گیا تھا، جس سماعت کیلئے کمرا عدالت میں موجود ہیں۔ جب کہ کیس میں…

مزید پڑھیے
 

اینکر پرسن شاہد مسعود سپریم کورٹ پہنچ گئے

لاہور : زینب قتل کیس میں سنسنی پھیلانے والی ٹی وی اینکر پرسن شاہد مسعود سپریم کورٹ رجسٹری لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

مزید پڑھیے
 

عاصمہ جہانگیر کا ٹی وی اینکر کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد : انسانی حقوق کی علمبردار اور سماجی کارکن عاصمہ جہانگیر نے پیمرا اور سپریم کورٹ سے ٹی وی اینکر پرسن شاہد مسعود کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا۔

مزید پڑھیے
 

قصور پولیس پر اعتماد نہیں، نادیہ جمیل

کراچی : نادیہ جمیل کہتی ہیں کہ پولیس پر اعتماد نہیں، زینب کے قاتل کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے سماء سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قصور پولیس پر انہیں اعتماد نہیں، زینب کے قاتل کو قرار واقعی سزا ملنا ضروری ہے۔ واضح رہے کہ قصور میں کمسن زینب…

مزید پڑھیے
 

ٹی وی گھرکاچوہدری بن گیا

  اسلام آباد: چھوٹا سا ڈبہ جس میں ساری دنیا سما جائے۔ اب تو ہر گھر ميں ٹيلي ويژن ہي چوہدري بنا ہواہے۔ کيا بچے،کيا بڑے،سب ہي کو پہلے ريموٹ چاہيے۔ کسی کو دیکھنا ہے ڈرامہ،کوئی حالات حاضرہ دیکھنا چاہتا ہےتو ایسےمیں بچے کیوں کسی سے پیچھے رہے۔اس جادوئی ڈبے نے سب کو اپنے خمار…

مزید پڑھیے
 

معروف اینکرساتھی خواتین اینکرزکو نازیبا میسجزکرنےپرفارغ

نیویارک : معروف امریکی چینل فوکس نیوز کے اینکر ایرک بوئلنگ کو ساتھی خواتین اینکرز اور ورکرز کو بے ہودہ تصاویر اور میسجز بھیجنے پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا، دوسری جانب ایرک کے وکیل کا کہنا ہے کہ میرے موکل پر لگائے گئے الزامات سرار جھوٹ اور غلط ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ماہرہ خان کے پیغام پر ملالہ یوسفزئی کا جواب

کراچی : ماہرہ خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں ملالہ یوسفزئی کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی جس پر بچیوں کی تعلیم کیلئے کام کرنیوالی نوبل انعام یافتہ شخصیت نے پاکستانی اداکارہ کو خوبصورت جواب دیا۔ ملالہ یوسفزئی جنہوں نے حال میں ٹویٹر اکاؤنٹ بنایا ہے، گزشتہ دنوں انہیں اپنی سالگرہ کے موقع پر…

مزید پڑھیے
 

اشنا شاہ کی اداکاروں کی منافقت پر کڑی تنقید

کراچی : پاکستانی ٹی وی اداکارہ اشنا شاہ رمضان ٹرانسمیشنز کے دوران ساتھی اداکاروں کی منافقت پر پھٹ پڑیں، کہتی ہیں کہ بے شرم لوگ اپنے ذاتی مفادات کیلئے اسلام کو بدنام کررہے ہیں۔ اپنے فیس بک اسٹیٹس میں پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ساتھی اداکاروں پر کڑی تنقید کی، کہتی ہیں…

مزید پڑھیے
 

عالمی آزادی صحافت کا دن اور آج کا میڈیا

کراچی : ہرسال 3 مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جاتا ہے اس دن کو منانے کا مقصد جہاں آزادی صحافت کی اہمیت افادیت صحافتی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالنا ہے وہاں معاشرے میں حق اور سچ کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ عوام میں سیاسی مذہبی اور اخلاقی و سماجی شعورکی آگاہی…

مزید پڑھیے
 

موت سےجنگ کرتی اداکارہ نائلہ جعفری آپکی مددکی منتظر

کراچی : معروف اداکارہ نائلہ جعفری کی طبیعت تشویش ناک ہونے پر انہیں لیاقت اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

بھارتی اداکارہ نے پروڈیوسر کے خلاف مقدمہ درج کروادیا

ممبئی : معروف بھارتی اداکارہ شلپا شیندے نے ہراساں کیے جانے پر پروڈیوسر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبول ترین شو بھابھی جی گھر پر ہے میں انگوری بھابھی کا کردار نبھانے والی کی معروف اداکارہ شلپا شیندے نے ہراساں کیے جانے پر شو کے پروڈیوسر سنجے کوہلی کے…

مزید پڑھیے
 

ٹی وی دیکھتے ہوئے کھانا کھانے کے نقصان

اوہایو : امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ٹیلی ویژن دیکھتے ہوئے کھانا کھانے سے مٹاپے کے مکانات بڑھ جاتے ہیں۔ اوہایو کالج آف میڈیسن کے حکومتی ریسورس سینٹر کی ماہر راشیل ٹیومن کے مطابق باہر کی مرغن غذاؤں کی بجائے اگر گھریلو کھانوں کو ترجیح دی جائے تو اس سے بھی وزن بڑھنے…

مزید پڑھیے
 

معروف اداکارہ کا ولیمہ، نئی تصاویر جاری

    کراچی : معروف اداکارہ کے ولیمے کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں، سدرہ بتول بتول شادی کے جوڑے میں انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ مزید جانیے : اداکارہ سدرہ بتول بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ سدرہ بتول کی شادی فروری کے پہلے ہفتے میں…

مزید پڑھیے
 

ماہرہ خان کا دماغ آسمانوں پر؟

  اسلام آباد : معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ میں کام کرنے کے بعد اپنا معاوضہ بڑھا دیا۔

مزید پڑھیے
 

ماہ نور بلوچ کی سالگرہ کی تصاویر

کراچی : معروف ٹی وی اداکارہ ماہ نور بلوچ نے اپنے شوہر اور دوستوں کے ساتھ سالگرہ منائی، ان کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، 48 سالہ فنکارہ نے 23 برس کی عمر میں اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

مزید پڑھیے
 

حمزہ علی عباسی میں بڑی تبدیلی آگئی

 کراچی : معروف اداکار حمزہ علی عباسی اپنی نئی فلم مولا جٹ کیلئے خود میں تبدیلیاں لے آئے، نوری نت کے کردار میں وہ بالکل مختلف انداز سے جلوہ گر ہوں گے۔

مزید پڑھیے
 

لائیو مارننگ شو کے دوران سیٹ پر آگ لگ گئی، ویڈیو دیکھیں

خرطوم : لائیو مارننگ ٹی وی شو کے دوران سیٹ پر آگ لگ گئی، چھت سے آگ کے شعلے گرے تو میزبان اور مہمان دونوں ہی گھبرائے ہوئے نظر آئے، عمارت میں موجود ٹی وی عملہ بھی خوف و ہراس کا شکار ہوگیا۔

مزید پڑھیے
 

فلم نامعلوم افراد کے مرکزی اداکار نے بیوی کو طلاق دیدی

   لاہور : ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار نے صرف ڈیڑھ سال بعد ہی اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی، محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل کی شادی 2015ء میں ہوئی تھی۔

مزید پڑھیے