You are here:    Home      Posts tagged "TURKEY" (Page 3)

ناک اور کان میں انگلی سے کھجانا خطرناک ہے

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ناک اور کان میں انگلی سے کھجانا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

امریکا نے ترکی کو اسٹیلتھ ٹیکنالوجی والے ایف35 طیارے دینے سے انکار کردیا

امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر ترکی روس سے میزائل سسٹم ’ایس-400‘ کی خریداری سے باز نہ آیا تو امریکا اسے ایف-35 طیارے  اور اس کے آلات فروخت نہیں کرے گا۔

مزید پڑھیے
 

تیز ہواہوں نے آدمی کو بھی ہوا میں اڑا دیا

ترکی میں تیز ہواوں کے باعث اڑتے نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مزید پڑھیے
 

اسلامو فوبيا کے خلاف ترکی میں او آئی سی کا اجلاس جاری، شاہ محمود قریشی پہنچ گئے

اسلامو فوبيا کے خلاف ترکی میں اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس جاری ہے جس میں وزیرخارجہ پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نیوزی لینڈ واقعہ کے بعد اسلام کے خلاف بڑھتی ہوئی جنونیت کے حوالے سے پاکستان کا نقطہ نظر بیان کریں گے۔ او…

مزید پڑھیے
 

ترکی میں مسلمانوں پر حملے کی کوشش کرنے والا زندہ واپس نہیں جائیگا، ترک صدر  

ترک صدر رجب طیب اردوان کہتے ہيں کہ کسی نے ترکی آکر مسلمانوں پر حملہ کرنے کي کوشش کي تو زندہ واپس نہیں جائے گ، ایک صدی پہلے بھی ترکی پر حملہ آور اتحادی ناکام ہوئے تھے۔ ترکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ جیسے تمھارے باپ دادا آئے اور…

مزید پڑھیے
 

یورپی ممالک کا کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں پر افسوس کا اظہار

یورپی ممالک نے بھی نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کی مذمت کردی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس میں 49 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے، شہداء میں کئی ممال کے شہری شامل ہیں جبکہ 4 پاکستانی زخمی اور 5…

مزید پڑھیے
 

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشت گرد حملہ، مسلم ممالک کا اظہار مذمت

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشت گردوں کے حملے پر مسلم ممالک کے سربراہ اور اہم شخصیات نے شدید مذمت کا اظہار اور حملے کو فسطائیت قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس میں 49 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے، شہداء میں…

مزید پڑھیے
 

پاکستان ریلوے کو ایران، ترکی اور افغانستان سے جوڑنے جا رہے ہیں، شیخ رشید

وزير ريلوے شيخ رشيد کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے کو ایران، ترکی اور افغانستان سے جوڑنے جا رہے ہیں، 20 مارچ کو نئی ٹرين جناح ايکسپريس چلانے کا بھی اعلان کردیا۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لاہور مغل پورہ كیرج شاپ ميں جناح ايکسپريس کے ريک کا معائنہ کيا، ٹرین کا افتتاح 20…

مزید پڑھیے
 

بھارت کو معاشی محاذ پر بھی بڑا دھچکا لگ گیا

امریکی صدر نے بھارت کو حاصل ترقی پذیرملک کا درجہ ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا، امریکی فیصلے کے بعد بھارت پانچ ارب ساٹھ کروڑ کی سالانہ تجارت سے محروم ہوجائے گا ۔ امريکا نے بھارت کے سرسے ہاتھ اُٹھا کر بھارت سے ترجيحي تجارت ختم کرنے کا فيصلہ کرتے ہوئے کانگريس رہنما کو خط کے ذريعے…

مزید پڑھیے
 

بھارت کو دھچکا،امريکا نےبغيرمحصولات تجارت کی سہولت ختم کردی

عالمی سطح پر بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ امریکا نے بھارت کیلئے بغیر محصولات تجارت کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیے
 

بھارتی پائلٹ کی واپسی پاکستان کے شایان شان عمل ہے،ترک صدر

ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کا کہنا ہے کہ ترکي پاک بھارت کشيدگي ميں کمي کے ليے اپني ذمہ داري ادا کرنے کو تيار ہے، پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارتی پائلٹ کو واپس کرکے بڑے پن کا ثبوت دیا،جو پاکستان کے شایان…

مزید پڑھیے
 

امریکا، برطانیہ کا پاک بھارت کو تحمل کا مشورہ، ترکی نے ثالثی کی پیشکش کردی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ شاہ محمود قریشی نے مائیک پومپیو کو بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور حکومت، پارلیمنٹ اور…

مزید پڑھیے
 

شاہ محمود قریشی کا ترکی اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ سے پلواما واقعہ پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ترکی اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ سے رابطے ہوئے جس میں انہوں نے پلواما واقعہ کے بعد بھارتی الزامات اور دھمکیوں سے آگاہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شاہ محمود قریشی نے ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو اور یو اے ای کے وزیر خارجہ عبداللہ…

مزید پڑھیے
 

ترک ارکان پارلیمنٹ نے عمران خان کا شکریہ کیوں ادا کیا

ترک پارلیمنٹ کے ارکان نے گولن نیٹ ورک کے تعلیمی دارے معارف فاؤنڈیشن کے سپرد کرنے اور فتح اللہ گولن موومنٹ (فیتو) کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے نام ارسال کردہ ایک خط میں ترکی کے 20 سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے…

مزید پڑھیے
 

رواں مالی سال7ماہ ميں بیرونی سرمایہ کاری میں 17 فیصد کمی

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سات مہینوں میں براہ راست سرمایہ کاری میں 17 فیصد کمی ہوئی ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی سات مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 75 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان میں جنوری میں…

مزید پڑھیے
 

استنبول میں عمارت زمیں بوس ہوگئی

ترکي کے دارالحکومت استنبول ميں آٹھ منزلہ عمارت زميں  بوس ہوگئي۔ استنبول میں عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے جنہیں امدادی کارکنوں نے فوری طور پراسپتال منتقل کرديا۔ خبرايجنسي کے مطابق استنبول ميں گرنے والي عمارت ميں چودہ فليٹ تھے ، جن میں کل 43 افراد رہائش پزيرتھے۔ حادثے…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو دیکھیں: ترکی ایئرپورٹ پر بگولے کی تباہی

ترکی کے ایئر پورٹ پر ہوا کے بگولے نے اچانک انٹری دے کر سب کو پریشان کر دیا۔ ہوا کے تیز جھڑکوں سے 12 افراد زخمی، جب کہ کئی بسیں بھی الٹ گئیں۔

مزید پڑھیے
 

معروف اداکارہ روحی بانو ترکی میں امانتاً سپردخاک

مشہور و معروف اداکارہ روحی بانو کو ترکی کے شہر استنبول میں امانتاً سپرد خاک کردیا گیا، وہ گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی تھیں۔ روحی بانو کی بہن روبینہ یاسمین نے بتایا کہ روحی کی میت پاکستان لے جانا چاہتے ہیں تاہم اس حوالے سے معاملات طے پانے میں کچھ وقت…

مزید پڑھیے
 

ترکی شام پر قبضے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، صدر اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی واحد ملک ہے جس کا شام میں موجودگی کا مقصد انسانیت ہے۔ انقرہ میں برّی وار اکیڈمی کی تقریب میں شام کی سرحد پر متوقع سکیورٹی زون کے بارے میں بات کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ہمیں 7 لاکھ 80 ہزار مربع کلو…

مزید پڑھیے
 

ٹرمپ کا مؤقف تبدیل، طیّب اردوان کو سکیورٹی خدشات سے متعلق مدد کرنے کی یقین دہانی

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک ہم منصب رجب طیّب اردوان سے بات کرتے ہوئے انھیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے سکیورٹی خدشات سے آگاہ ہیں اور اس حوالے سے ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بیان صدر…

مزید پڑھیے
 

کرد جنگجوؤں کو نشانہ بنایا تو ترکی کو تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک فوج نے شام میں لڑنے والے کردوں کو نشانہ بنایا تو انقرہ کو معاشی طور پر تباہ کر دیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ زدہ شام سے اپنی افواج واپس بلانے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد میدان جنگ میں…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube