You are here:    Home      Posts tagged "TURKEY" (Page 23)

ترکی میں خودکش دھماکوں کے بعد کرد جماعت کے مظاہرے

انقرہ: ترکی کے دارالحکومت میں خودکش دھماکوں کے بعد کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ديارباقرميں کردجماعت کي جانب سے شديد احتجاج کيا گيا۔

مزید پڑھیے
 

دہشت گردی کیخلاف مشترکاکوششیں،آرمی چیف3روزہ دورے پرترکی پہنچ گئے

راول پنڈی / انقرہ : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکی کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے، دونوں ممالک دہشت گردی کیخلاف نبردآزما ہیں، آرمی چیف نے ترکی کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ پاکستان ترکی کی ہر فورم پر ہر ممکن مدد جاری رکھے گا۔ #COAS arrives Turkey…

مزید پڑھیے
 

انقرہ دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 100 سے تجاوز

انقرہ : انقرہ میں بم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی، 200 سے زائد زخمی اب بھی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، حکومت کی جانب سے ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا جبکہ ملک بھر میں…

مزید پڑھیے
 

انقرہ،امن مارچ کے دوران دودھماکے،86جاں بحق،180سے زائد زخمی

انقرہ : ترک دارالحکومت انقرہ کے ريلوے اسٹيشن کے باہر دو دھماکوں کے نتيجے ميں جاں بحق افراد کی تعداد 86 تک جا پہنچی ہے، جب کہ دھماکے میں اورایک سو اسی سے زائد افراد زخمي بھی ہوئے، امدادي کارروائياں اور زخميوں کو قريبي اسپتالوں ميں منتقل کرنے کا سلسلہ جاري ہے۔ ترک دارالحکومت انقرہ…

مزید پڑھیے
 

وزیر اعظم پاکستان آج جنرل اسمبلی سے اہم خطاب کریںگے

نیو یارک: وزيراعظم مياں نواز شريف آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلي کے 17 ویں اجلاس سے خطاب کريں گے جس میں وہ مسئلہ کشمير پر پاکستان کا مؤقف اور خطے ميں قيام امن کيلئے پاکستان کے کردار کی وضاحت کريں گے۔

مزید پڑھیے
 

شام کے بحران پر امریکی، روسی صدر کی ملاقات

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر روسی صدر پیوٹن کی نیویارک میں امریکی صدر براک اوبامہ سے شامی صدر کے مستقبل کے حوالے سے ملاقات ہوئی۔

مزید پڑھیے
 

روس کی دوسری بڑی مسجد کو عبادت کیلئے کھول دیا گیا

ماسکو : روس کے شہر موسکو ميں ملک کی دوسري بڑي مسجد عبادت کيلئے کھول دي گئي، صدر پيوٹن نے مسجد کا افتتاح کيا۔ تقریب میں ترکي، فلسطين، قازقستان کے صدور نے بھي شرکت کي۔ روسي شہر موسکو ميں ملک کي دوسري بڑي مسجد کا افتتاح کیا گیا، روس کے صدر پيوٹن سميت ترکي، فلسطين،…

مزید پڑھیے
 

یونان پہنچنےکی امیدمیں ایک اورخاندان سمندرمیں ڈوب گیا،6بچےبھی شامل

انقرہ : ترکي کے پانيوں ميں ايک اور سانحہ پيش آگيا، يونان تک پہنچنے کي اميد ميں مہاجرين کا ايک اور خاندان حادثہ کي زد ميں آکر ڈوب گيا، ڈوبنے والوں ميں چھ بچے شامل تھے۔ ترک کوسٹ گارڈ کے مطابق يونان کيلئے ربڑ کي کشتي ميں چھياليس مہاجرين کا قافلہ روانہ ہوا، راستہ ميں…

مزید پڑھیے
 

چارلی ہیبڈو کا نفرت انگیز اقدام، ایلان کا بھی مذاق بنا ڈالا، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

  پیرس : فرانسیسی جریدے نے آزادی اظہار کے نام پر انسانيت کی توہين کردی، معصوم ايلان کردی کی تصوير کو بھی مذاق بنا ڈالا، دنیا بھر میں سوشل میڈیا کے ذریعے چارلی ایبڈو میں شائع توہين آميز خاکوں کی سخت مذمت کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آنیوالے جس تصویر…

مزید پڑھیے
 

ایلان کُردی کی بند آنکھیں، عالمی قوتوں کا ضمیر جگانے لگیں

اسٹاف رپورٹ لندن : شامی بچے کی تصویر نے برطانوی وزیراعظم کو بھی ہلا ڈالا، اپنے بیان میں ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ ایک باپ ہونے کے ناطے ایلان کُردی کی تصویر نے انہیں جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون نے اپنے حالیہ بیان میں شامی بچے کی موت اور شائع ہونیوالی تصویر پر…

مزید پڑھیے
 

شامی پناہ گزین بچے کی ساحل پر لاش کی تصویر نے دنیا کو ہلا ڈالا

اسٹاف رپورٹ انقرہ : پوری دنيا ايک تصوير پر دکھ منا رہی ہے، ايک معصوم بچے کی موت نے دنيا کو ہلا ديا، شامی پناہ گزین خاندان اپنے کمن بیٹے ايلان کُردی کے ساتھ جان لیوا سفر پر نکلا اور سمندر کی بے رحم موجوں کا شکار ہوگیا۔ ايلان کُردی کے والدين کی پناہ گزينی…

مزید پڑھیے
 

ترکی میں چار افراد کے قتل پر حکومت کیخلاف مظاہرہ

ویب ایڈیٹر: انقرہ: ترکی میں پولیس کے ہاتھوں چار شہریوں کی ہلاکت کے بعد لوگ بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اورحکومت کےخلاف مظاہرہ کیا۔ ترکی کے جنوبی قصبے سلوپی میں خواتین اورمردوں سمیت متعدد افراد نے چارافراد کی ہلاکت کےخلاف حکوت کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔ مظاہرین کو منتشر کرنے…

مزید پڑھیے
 

ترک صدر نے ملک میں دوبارہ انتخابات کا اعلان کردیا

ویب ایڈیٹر: انقرہ: اتحادی حکومت کی تشکیل میں ناکامی کے بعد ترک صدررجب طیب اردوان نے ملک میں دوبارہ انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ دفترصدارت سے جاری اعلامیہ کے مطابق سات جون کے انتخابات کے نتیجےمیں کوئی جماعت سادہ مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکی اوراتحادی حکومت کی تشکیل بھی مسائل کا شکار ہے۔ اس…

مزید پڑھیے
 

شامی طیارہ اریحہ کے بازار میں گر کر تباہ، 27 افراد ہلاک

اسٹاف رپورٹ دمشق : شام کا جیٹ طیارہ ترک سرحد کے قریب قصبہ اریحہ کے بازار میں گرکر تباہ ہوگیا، 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی رہائشیوں اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شامی فوج کا جنگی طیارہ جس وقت گرا، بازار میں کافی لوگوں کی چہل پہل تھی، درجنوں افراد واقعے میں زخمی ہوئے،…

مزید پڑھیے
 

ترک صدر طیب اردوان مختصر دورے کے بعد وطن روانہ ہوگئے

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد: ترک صدر طیب اردوان پاکستان کے مختصر دورے کے بعد وطن روانہ ہوگئے، وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترکی کے صدر طیب رجب اردوان مختصر سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے۔ نورخان ایئربیس پرترک صدر کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع…

مزید پڑھیے
 

ترک صدر رجب طیب اردوان کی پاکستان آمد،ایئربیس پر والہانہ استقبال

ویب ایڈیٹر : اسلام آباد : ترکی کے صدر طیب اردگان سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، نور خان ایئر بیس آمد پر ترک صدر کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، ترک صدر انڈونیشیا سے واپسی پر اسلام آباد پہنچے، اسلام…

مزید پڑھیے
 

داعش کے ٹھکانوں پر ترک طیاروں کی بمباری، چھاپوں میں سیکڑوں گرفتار

اسٹاف رپورٹ انقرہ : ترکی کے جنگی طیاروں نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی، استنبول میں انسداد دہشت گردی پولیس نے داعش اور کرد دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر چھاپے مار کر 251 افراد کو حراست میں لے ليا۔ داعش کی دہشت گردی سے ترکی حرکت میں آگیا، قصبہ سوروچ پر دہشت…

مزید پڑھیے
 

ترکی میں خودکش حملہ، 27 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

ویب ایڈیٹر: استنبول:ترکی کے قصبہ سوروچ میں داعش کے خود کش حملے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہوگئے ۔ شام کی سرحد سے ملحقہ ترک قصبہ سوروچ میں تقریب کے دوران داعش کے خودکُش بمبارنے حملہ کردیا۔ حملے  کی نوعیت اتنی شدید تھی کہ موقع پر ایک درجن سے…

مزید پڑھیے
 

سعودی عرب، خلیجی ریاستوں سمیت کئی ملکوں میں کل عید الفطر ہوگی

اسٹاف رپورٹ ریاض : سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں کل عید الفطر منائی جائے گی، انڈونیشیا، ملائیشیا، ترکی اور آسٹریلیا میں بھی عید کا چاند نظر آگیا۔ سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں شوال کا چاند نظر آگیا، جمعہ 17 جولائی کو عید الفطر منائی جائے گی، باضابطہ اعلان سعودی مجلس شوریٰ کرے گی۔…

مزید پڑھیے
 

ہار سے ہارے گیلانی!

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بالآخر ترک خاتون اول کا ہار واپس کرنا پڑ ہی گیا، پیپلزپارٹی کے رہنماء کا نمائندے کو ہار کی حوالگی کیلئے کیبنٹ ڈویژن سے نیب تک کیا کیا مشکلات جھیلنی پڑیں آپ بھی جانیں اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

یوسف رضا گیلانی ترک خاتون اول کا ہار واپس کرنے پر آمادہ

اسٹاف رپورٹ اسلام آباد : ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی کے معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ایف آئی اے کی ٹیم کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا، سابق وزیراعظم کل ہار توشہ خانہ میں جمع کروادیں گے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے تفتیشی…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube