You are here:    Home      Posts tagged "Troll"

آنٹی اب تمہاری اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے ، خاتون کا گلوکارہ پر طنز

پاپ گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ان کی عمر پر طنز کرنے والوں اور آنٹی کہنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں ایک خاتون مداح نے انہیں بڑی عمر کا طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ ’آنٹی اب تمہاری اللہ کرنے کی…

مزید پڑھیے
 

بس کردو بس! انوشکا شرما سوشل میڈیا پر تنقید اور طنز سے پریشان

بھارتی فلم سوئی دھاگا کا ٹريلر انوشکا شرما کیلئے درد سر بن گيا، مسز کوہلی نے فلم ميں دیہاتی خاتون کا کردار ادا کيا ہے جس کا سوشل ميڈيا پر خوب مذاق بن رہا ہے۔ سوئی دھاگا فلم ميں انوشکا دیہاتی خاتون کے روپ ميں نظر آئيں گی، فلم کے ٹريلر ميں اداکارہ کے مختلف…

مزید پڑھیے