You are here:    Home      Posts tagged "TRANSGENDER"
 
 
 

جنوبی کوریا: جنس تبدیل کرنے والا فوجی برطرف

سابق فوجی کافیصلہ عدالت میں چیلنج کرنیکااعلان

مزید پڑھیے
 
 

اب خواجہ سرا بھی اپنی کمپنی بھی رجسٹرکرواسکيں گے

خواجہ سرا کسی بھی کمپنی میں شئیر ہولڈر بن سکتے ہیں

مزید پڑھیے
 
 

وزیراعظم نے خواجہ سراؤں کیلئے صحت سہولت پروگرام کا آغاز کردیا

گزشتہ حکومتوں نے خواجہ سراؤں کيلئے اقدامات نہيں کيے

مزید پڑھیے
 
 

پشاور کی خواجہ سرا ریڈیو جرنلسٹ سے ملیں

خواجہ سراؤں کو اگر یکساں حقوق اور مواقع مل جائیں تو کوئی وجہ نہیں کہ وہ کسی بھی شعبہ زندگی میں اپنا مقام نہ بناسکیں۔ موجودہ گھمبیر صورت حال کے باجود ایسے خواجہ سرا سامنے آرہے ہیں جومختلف شعبوں میں اپنی صلاحتیوں کے جوہر دکھا رہی ہیں۔ پشاور سے تعلق رکھنے والی صوبیہ نجی ریڈیو…

مزید پڑھیے
 

پختونخوا کے اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے بیڈز مختص

خیبر پختونخوا حکومت نے خواجہ سراؤں کو علاج کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے سرکاری اسپتالوں میں الگ بیڈز مختص کردیے ہیں۔ محکمہ صحت نے سرکاری اسپتالوں کو ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ خواجہ سراوں کے لئے الگ بیڈز مختص کئے جائیں۔ اس اقدام کے تحت میڈیکل ٹیچنگ اسپتالوں میں خواجہ…

مزید پڑھیے
 

حکومت نے خواجہ سرا کی مشکل آسان کردی

تنگ معاشی حالات کے باعث خواجہ سرا فیصل نے حکومت سے مدد مانگ لي، بیت المال نے فیصل کو ملازمت دے دی۔ خواجہ سرا فیصل کو بیت المال میں ملازمت تو نائب قاصد کی ملی لیکن پڑھا لکھا ہونے کے باعث عملی طور پر اب وہ یہاں کمپیوٹر آپریٹر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

مزید پڑھیے
 

معاشی حالات کے ستائے ہوئے خواجہ سرا کو بیت المال میں ملازمت مل گئی

پاکستان بیت المال نے معاشی حالات کے ستائے ہوئے خواجہ سرا کو ملازمت دے دی۔ نائب قاصد بھرتی ہونے والا فیصل پڑھا لکھا ہونے کے باعث کمپیوٹر آپریٹر کے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ تنگ دستی کے باعث 21 سالہ فیصل بیت المال میں مالی امداد کے لیے آیا تھا لیکن ادارے نے اسے عمربھر…

مزید پڑھیے
 

پشاور میں خواجہ سراؤں کا تھانے پر دھاوا، ایس ایچ او سمیت کئی زخمی

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں خواجہ سراؤں نے پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی اور اہلکار سے وائرلیس بھی چھین لیا۔ حملہ کے دوران ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق پشاور ميں ٹريفک اہلکار نے خواجہ سہرا کو ٹريفک رولز کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا…

مزید پڑھیے
 

نوشہرہ میں باپ نے خواجہ سرا کو قتل کردیا، ملزم گرفتار

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں باپ نے خواجہ سرا کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا آفتاب عرف مایہ پشاور میں دیگر خواجہ سراؤں کے ساتھ رہتا تھا۔ گزشتہ روز اس کے والد اور چچا نے پشاور جاکر خواجہ سراؤں کے…

مزید پڑھیے
 

کسی کو صحیح غلط سکھانا چاہتے ہیں تو پہلے اپنی جانب دیکھیں

سوشل میڈیا پر نئے کردار سے متعلق کیے جانے والے سوال کے غیر منطقی جواب پر تنقید کا سامنا کرنے والے یاسر حسین نے اپنے جواب کی وضاحت کی تو ساتھ ہی ان کی قریبی دوست اور ساتھی اداکارہ اقراء عزیز بھی میدان میں آگئیں اور یاسرپر تنقید کرنے والوں کو خوب سنا ڈالیں۔ یاسر…

مزید پڑھیے
 

شدید تنقید کے بعد یاسر حسین نے وضاحت جاری کردی

اداکاریاسر حسین کی آںے والی ٹیلی فلم ’’ہیلپ می دردانہ ‘‘ پر انہیں خوب لے دے کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے، خواجہ سرا کے کردار سے متعلق سوال پر ان کے جواب نے کافی لوگوں کو مایوس کیا ۔ یاسر نے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے ٹیلی فلم میں اپنے کردار سے متعلق…

مزید پڑھیے
 

پنجاب گیمز میں خواجہ سراء بھی ایکشن ميں دکھائی دئیے

پنجاب گیمز میں خواجہ سراء بھی ایکشن ميں ہيں اور 3 ايونٹس ميں حصہ ليا۔ پنجاب گيمزميں خواجہ سرا بھي ميدان ميں آگئےاور گیمز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صلاحيتوں کےجوہر دکھائے۔ خواجہ سراؤں نے رسہ کشی، بوری ریس اور چاٹی ریس میں حصہ ليا اورجيت کا جشن بھي منايا، بھنگڑے  ڈالے۔ خواجہ سراؤں کا…

مزید پڑھیے
 

پشاور میں فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی، طبی امداد میں 3 گھنٹے تاخیر

پشاور میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو زخمی کردیا جس کو طبی امداد کے لیے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دوسری جانب ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ شبقدر کے رہائشی خواجہ سرا عدنان اور کامران کام کے سلسلے میں ڈبگری جا رہے تھے…

مزید پڑھیے
 

سندھ پولیس میں خواجہ سراؤں کو بھرتی کرنیکا فیصلہ

سندھ پولیس میں دفتری امور نمٹانے کیلئے خواجہ سراؤں کی بھرتی کا فیصلہ کرلیا گیا، معذور کوٹے کے تحت بھی اب سندھ پولیس میں نوکریاں دی جائیں گی۔ آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے کہا ہے کہ پولیس میں خواجہ سراؤں کی بھرتی پہلی بار کی جارہی ہے، خواجہ سراؤں کو مختلف دفاتر میں…

مزید پڑھیے
 

عام انتخابات میں خواجہ سرا بھی امیدوار

بھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے پہلی بار خواجہ سرا امیدوار کو سیاسی میدان میں اتارا ہے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube