Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
Posts tagged "tragedy"
ہمارے سرکاری اسپتال یا بھیڑیا چال؟

ہمارے سرکاری اسپتال یا بھیڑیا چال؟

گزشتہ ہفتے اپنے والد کے ساتھ کراچی کے ایک بڑے سرکاری اسپتال میں گئی جہاں ہمیں ڈاکٹرسے معائنے کے لیے 11 واں نمبر ملا، اُس بڑے سرکاری اسپتال میں ہمیں ایک دوسرے سرکاری اسپتال کے بڑے ڈاکٹر نے ہی ریفر کیا تھا کہ آپ وہاں جایئے اوراس ڈاکٹرسے معائنہ کرایئے، اس کے بعد وہ جوبھی…

مزید پڑھیے
کہیں عید ہے تو کہیں سوگ

کہیں عید ہے تو کہیں سوگ

۔۔۔۔۔**  تحریر : احسن وارثی  **۔۔۔۔۔ دنیا بھر میں جہاں عید کی خوشیاں منائی جارہی تھیں وہی دوسری جانب پاکستان میں سینکڑوں خاندان دہشت گردوں کی درندگی اور حکمرانوں کی بے حسی کے باعث عید پر سوگ منارہے تھے، پاکستان میں عید سے قبل 3 دن میں مختلف سانحات اور حادثات میں 250 سے زائد…

مزید پڑھیے
دوست کا دوستوں کے ہاتھوں رونگٹے کھڑے کردینے والا قتل

دوست کا دوستوں کے ہاتھوں رونگٹے کھڑے کردینے والا قتل

کراچی : ملیر کراچی میں رونگٹے کھڑے کر دینے والا قتل، جہاں 15 سفاک درندوں نے نہتے دوست پر وار کیے، اور فرحان کو دوستوں نے ماں کے سامنے مار ڈالا، وجہ تھی اسٹاک میں ڈوبے 60 لاکھ کی تلاش،جس کیلئے گھر بھی لوٹ لیا۔

مزید پڑھیے
سانحہ جیکب آباد رپورٹ: حملہ آور ہدف پر پہنچنے سے پہلے پھٹا

سانحہ جیکب آباد رپورٹ: حملہ آور ہدف پر پہنچنے سے پہلے پھٹا

کراچی: سانحہ جیکب آباد کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ خودکش حملہ آور اپنے ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی دھماکے سے اڑ گیا۔ سانحہ جیکب آباد نے کئی گھروں میں صف ماتم بچھا گیا ۔ ابتدائی رپورٹ میں کئی اہم انکشاف کئے گئے۔ خودکش حملہ آور اپنے ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی پھٹا…

مزید پڑھیے
سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد ستاون ہوگئی: ڈاکٹر طارق

سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد ستاون ہوگئی: ڈاکٹر طارق

اسلام آباد: سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والوں کی تعداد ستاون جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد سو تک پہنچ گئی ۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ جن لواحقین کی جانب سے میتیں پاکستان لانے کی درخواست کی گئی ہے ان پر کام جاری ہے۔ اسلام ٓاباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم…

مزید پڑھیے
فیصل آباد کے خالد رومانی بھی منی کا لاپتہ افراد میں شامل

فیصل آباد کے خالد رومانی بھی منی کا لاپتہ افراد میں شامل

فیصل آباد سے حج کے لیے جانے والے خالد رومانی سانحہ منیٰ کے پانچ روز بعد بھی لاپتہ ہیں ۔ گھر والے بے حد پریشان اور سعودی و پاکستانی حکام سے سخت نالاں ہیں ۔ مزيد تفصيل اس رپورٹ ميں ۔

مزید پڑھیے
متاثرین سانحہ منیٰ کے سوالات برقرار

متاثرین سانحہ منیٰ کے سوالات برقرار

حکام کے دعوے اپنی جگہ مگر اب تک سانحہ منیٰ کے شہداء کی اصل تعداد معلوم نہیں ہوسکی ۔ اہل خانہ پریشان ہیں اور درست معلومات فراہم کرنے والا کوئی نہیں ۔ دیکھتے ہیں یہ رپورٹ ۔

مزید پڑھیے
اوکاڑہ کا یوسف اور کوہاٹ کی پری بھی لاپتہ حاجیوں میں شامل

اوکاڑہ کا یوسف اور کوہاٹ کی پری بھی لاپتہ حاجیوں میں شامل

  لاپتہ حاجیوں میں اوکاڑہ کے محمد یوسف اور کوہاٹ کی خاتون بھی شامل ہیں ۔  ہر گزرتے دن کے ساتھ اہل خانہ کی پریشانی بڑھتی جارہی ہے ۔ تفصیل اس رپورٹ میں ۔

مزید پڑھیے
سانحہ منیٰ: لیاری کا عبدالغنی کہاں ہے؟

سانحہ منیٰ: لیاری کا عبدالغنی کہاں ہے؟

کراچی کے علاقے لیاری کے عبدالغنی بھی سانحہ منیٰ کے بعد سے لا پتہ ہیں۔ اہل خانہ کیلئے اپنے پیارے کی خیرخبر ملنے کا ایک ایک لمحہ قیامت سے کم نہیں۔ شہلا محمود کی رپورٹ ۔

مزید پڑھیے
سانحہ منیٰ پر امجد صابری کی رقت آمیز دعا

سانحہ منیٰ پر امجد صابری کی رقت آمیز دعا

معروف قوال اور نعت خواں امجد صابری نے لاپتہ پاکستانی حجاج کے لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں اس موقع پر اپنی شہرہ آفاق دعا التجا بھی پڑھی۔۔

مزید پڑھیے
بشریٰ کی یاد میں تڑپتی ماں رو رو کے بے حال

بشریٰ کی یاد میں تڑپتی ماں رو رو کے بے حال

سانحہ منیٰ میں کراچی کی ستائیس سالہ بشریٰ کو زمین کھاگئی ۔ یا آسمان نگل گیا ۔ سماء کے پروگرام میں ماں  بیٹی کی یاد میں رو رو کے بے حال ہوگئی۔ دیکھتے ہیں یہ رپورٹ ۔

مزید پڑھیے
تڑپتی ماں جس نے سانحہ حرم میں دو بچے گنوا دیئے

تڑپتی ماں جس نے سانحہ حرم میں دو بچے گنوا دیئے

صفا مروہ پر بچے کی پیاس سے پریشان ماں کا دوڑنا اللہ کو ایسا پسند آیا کہ اس عمل کو ہمیشہ کے لیے زندہ کردیا ۔ مگر سانحہ حرم میں  جو اس ماں پر گزری ہے اسے بھولنا بھی مشکل ہوگا ۔۔ دیکھتے ہیں یہ رپورٹ۔۔

مزید پڑھیے
مکہ حادثے میں پندرہ پاکستانی شہید ہوئے: العربیہ ٹی وی

مکہ حادثے میں پندرہ پاکستانی شہید ہوئے: العربیہ ٹی وی

ریاض: العربیہ ٹی وی کے مطابق مکہ مکرمہ میں پیش  آنے والے دلخراش واقعے میں پندرہ پاکستانی شہید ہو گئے ۔۔ جبکہ پاکستانی سفیرنے چھ پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کردی ہے ۔ شہدا ء کی کلُ تعداد ایک سو سات ہو گئی ہے ۔۔ اور دو سو اڑتیس عازمین زخمی ہیں ۔ سعودي فرمانروا بھی  جائے…

مزید پڑھیے
مسجد الحرام حادثہ: شہداء کی تعداد ایک سو سات ہوگئی

مسجد الحرام حادثہ: شہداء کی تعداد ایک سو سات ہوگئی

مکہ : مکہ مکرمہ میں حرم شریف کے اندر تعمیراتی کام کے دوران دیوہیکل کرین گرنے سے شہدا کی تعداد ایک سو سات ہوگئی ۔ جبکہ دو سو سے زائد زخمی ہیں ۔ انا للہ و انا الیہ رٰجعون۔ حج کعبۃ اللہ کی ادائیگی کے دوران حرم میں انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ جب طوفانی بارش…

مزید پڑھیے
سانحہ بلدیہ ٹاؤن تحقیقات کیلئے3رکنی ٹیم لندن جائے گی

سانحہ بلدیہ ٹاؤن تحقیقات کیلئے3رکنی ٹیم لندن جائے گی

ویب ایڈیٹر : کراچی : سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو لندن جانے کی اجازت مل گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی منیر شیخ اور ڈی آئی جی سلطان خواجہ سمیت چار ارکان کو لندن جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم لندن جا کر…

مزید پڑھیے
کندھکوٹ: مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق

کندھکوٹ: مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق

کندھکوٹ : کندھکوٹ کے علاقے کرم پور میں مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق کرم پور میں خستہ حالی کے باعث مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی اوران کے دو بچے جاں بحق جبکہ ایک بچہ…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube