You are here:    Home      Posts tagged "tourist"

فیری میڈوز:جہانگیرترین نے خاتون سیاح کی جان بچائی

پی ٹی ٓآئی رہنما سیرکیلئے گئے ہوئے تھے

مزید پڑھیے
 

بھارت، امریکی سیاح کے ساتھ زیاتی کا ملزم رہا، متاثرہ خاتون کا احتجاج

بھارت میں عدالت نے امریکی سیاح خاتون کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو رہا کردیا ہے جس پر متاثرہ خاتون نے سان فرانسسکو میں بھارتی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کیا۔ امریکی خاتون 2013 میں سیاحت کے لیے انڈیا آئی تھی جہاں اس کو دہلی کے سابق میئر کے بھتیجے نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ خاتون…

مزید پڑھیے
 

چترال،وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان کیلئے ہیلی کاپٹر طلب کرلیا گیا

سیاحتی مقام چترال میں پھگلتے گلیثیئرز کے بعد سیلابی صورت حال میں وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان بھی پھنس گئیں۔ ڈی سی او چترال کے مطابق علیمہ خان کو بحفاظت منتقل کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر طلب کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

ملتان کی محبت نے جاپانی سیاح کو اپنا گرویدہ بنالیا

امن اور محبت کا پیغام لیے جاپان کا شہری ہزاروں کلو میٹر موٹر سائیکل پر سفر کرکے اولیائے کرام کے شہر ملتان پہنچ گیا، تاريخي شہر کي خوبصورتي نے جاپانی سیاح کو بھی اپنا گرویدہ بنالیا ۔ جاپان کا شہری 7 ماہ کا طویل سفر اور ہزاروں کلو میٹر کی لمبی مسافت طے کرکے تاریخی…

مزید پڑھیے
 

دبئی میں سیاحوں کو اب مفت سِم کارڈ دیا جائے گا

متحدہ عرب امارات نے دبئی میں سیاحت کے غرض سے آنے والے افراد کےلیے مفت سِم کارڈ کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ مفت سِم کارڈ کا منصوبہ دو ٹیلی کمیونیکیشن، رہائشی اور خارجہ معاملات کے جنرل ڈائریکٹوریٹ اور اسمارٹ دبئی کی جانب سے متعارف کرایا گیا ہے۔ اتوار 16 جون کو میجر جنرل محمد…

مزید پڑھیے
 

گلیات، تودہ گرنے سے مری نتھیاگلی روڈ بند

گلیات میں کنڈلہ کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے مری نتھیاگلی روڈ بند ہوگیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روڈ کی صفائی کیلئے مشینری طلب کرلی ہے۔

مزید پڑھیے
 

گلگت کی حسین ہوپر ویلی میں سیاحوں کا رش

قدرتی گلیشیئرز کا حسن برفباری نے مزيد بڑھاديا تو ملک بھر سے لوگ نظارے ديکھنے اور ٹھنڈ کا اصل لطف اٹھانے بلند و بالا پہاڑوں کے درميان برف سے ڈھکی وادی ہوپر پہنچ گئے۔ تفصیلات منظر اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان حیرت انگیز ہے,روزی گبریل

کینیڈا کی بائیکر کوپاکستان بھا گیا

مزید پڑھیے
 

راجستھان سے پاکستانیوں کی بے دخلی، دفتر خارجہ کا شدید ردعمل

دفتر خارجہ نے پاکستانیوں کی بھارت سے بے دخلی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجستھان میں موجود پاکستانیوں کو ہوٹلز میں رہائش نہ دینے اور انہیں 48 گھنٹوں میں نکل جانے کا حکم قابل مذمت ہے۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی اقدام کی مذمت کرتے…

مزید پڑھیے
 

پشاور میں مفت وائی فائی کے مزے اُڑائیے

پشاور آنے والے سیاح تاریخی عمارتوں کو دیکھنے کے ساتھ اب وائی فائی کے مزے بھی اڑا سکے گے،خیبرپختونخوا حکومت نے ہیریٹج ٹریل میں وائی فائی لگانے کی منصوبہ بندی کر لی،مفت وائی فائی کا سن کر سیاحوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا،سیاحوں کا کہنا ہے کہ وائی فائی لگانے کا یہ منصوبہ سیاحوں…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: دنیا کے خطرناک ایئرپورٹ پر طیارے کی خوفناک لینڈنگ

فرانس کے سیاحتی مقام کورچیول کے ایئرپورٹ کا شمار دنیا کے خطرناک ترین ایئرپورٹس میں ہوتا ہے جہاں پائلٹ اپنی تمام تر مہارت کو بروئے کار لا کر جہاز اتارتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

سیاحوں کو بندروں سے بچانے کیلئے بھارتی پولیس کا انوکھا ہتھیار

  بھارت میں ہزاروں کی تعداد میں غیر ملکی سیاح تاج محل دیکھنے آتے ہیں تاہم وہاں بندروں سے سیاحوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جنہیں بچانے کیلئے بھارتی پولیس کو انوکھا ہتھیار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی حکومت نے تاج محل دیکھنے کیلئے آگرہ آنے والے…

مزید پڑھیے
 

پینسٹھ سالہ پاکستانی نژاد برطانوی سیاح پاکستان کے حسُن کے معترف

لندن کے پینسٹھ سالہ ناظم خان پیدا افریقہ میں ہوئے،رہائش کاروبار برطانیہ میں لیکن دھڑکنوں میں باپ دادا کی سرزمین بسی ہے۔تبھی تو سات ہزار کلومیٹر سفر طے کرتے تن تنہا پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستانی نژاد گھرانے کے ناظم خان فرام انگلستان ان کی عمر پر نہ جائیے ان کے عزم و حوصلے پر نظر…

مزید پڑھیے
 

سفر کی مشکلات نے سیاحوں کا مزہ کرکرا کردیا

لواری ٹنل سڑک کی توسیع کا کام اور جمی برف سے پھسلن ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کیلئے مشکلات کا باعث بن گئی، سرد موسم میں گھنٹوں انتظار سے سیاح شدید پريشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

آزاد کشمیر ميں برفباری، سیاح سہانے موسم سے خوب لطف اندوز ہونے لگے

آزاد کشمیر میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے سیاحتی علاقوں میں کئی فٹ برف پڑچکی ہے، مظفرآباد کے سیاحتی مقام پیرچناسی جانے والے سیاح سہانے موسم سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں، اب سے کچھ دير پہلے کيا مناظر تھے بتارہے ہيں امیرالدین مغل

مزید پڑھیے
 

نمک کے پیٹ میں گردش

    نمک انسان کے پيٹ ميں تو گردش کرتا ہی ہے، لیکن نمک کے پیٹ میں انسان بھی گردش کرسکتا ہے يہ سوچا نہ تھا، گزشتہ سال کے آخری ماہ کے آخری ہفتے یہ تجربہ کرنے کا موقعہ ملا، دنیا کی دوسری بڑی اور ایشیاء کی سب سے بڑی نمک کی کان کا رخ کیا۔ موٹر…

مزید پڑھیے
 

سیاحوں سے بدسلوکی، پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا

مری میں خاتون اور سیاح فیملی کے ساتھ بدسلوکی میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ مری میں خاتون سیاح سے ہوٹل ایجنٹ کے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، سیاح فیملی نے الزام عائد کیا کہ مری پولیس شکایت درج نہیں کر رہی، ویڈیو منظر عام پر آنے پر وزیراعلیٰ…

مزید پڑھیے
 

شمالی علاقہ جات ميں برف باری سے وادياں مزيد نکھر گئيں

  مري میں سورج نکلنے کے بعد برف میں ڈھکی ملکہ کوہسار کا حسن مزید نکھر گیا،جب کہ دیگر علاقوں نے بھی برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ ايبٹ آباد کي نتھيا گلي،ايوبيہ ميں جاري برفباري کا سلسلہ تھم گيا ، نتھياگلي ميں نو انچ جبکہ ايوبيہ ميں دس انچ تک برف پڑي،جب کہ…

مزید پڑھیے
 

سردہواؤں کا راج،کوئٹہ کی حسین وادی کا حسن مزید نکھر گیا

کوئٹہ میں ٹھنڈي ہواوں نے وادی ہنہ کے پتوں اور پھولوں کا رنگ تبدیل کردیا، درجہ حرارت منفي دو پر آگيا۔ ایسے میں سیاح بھی ٹھنڈے ٹھنڈے موسم اور قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ کوئٹہ میں سرد ہوائیں چلیں تو دلفریب وادی ہنہ سرخ ،  پیلے اور سہنرے رنگوں میں ڈھل گئی،ہرے پتے،  سرخ…

مزید پڑھیے
 

سیاحوں کے لیے بُری خبر،چرنا آئی لینڈ جانے پر پابندی لگا دی گئی

  بلوچستان حکومت نے چرنا آئي لينڈ پر سير و تفريح کيلئے آنے والوں پر پابندي لگا دي، اب ہر آنے والے کو بلوچستان پروٹيکشن ايجنسي سے اين او سے لينا ہو گا۔   چرنا آئي لينڈپرسيروتفريح پر پابندي لگادي گئي،پابندي بلوچستان انوائرمنٹل ايکٹ کےتحت لگائي گئي،پابندی لگانے کا مقصد بلوچستان کے ساحلوں کو صاف…

مزید پڑھیے
 

شدید برفباری کے باعث دیوسائی میں پھنسے سیاحوں کو نکال لیا گیا

سیاحوں نے گلگت بلتستان حکومت اور پاک فوج کا شکریہ ادا کیا

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube