You are here:    Home      Posts tagged "TORTURE ON WOMEN"

معروف اداکار، گلوکار محسن عباس کا اہلیہ پر بدترین تشدد

معروف اداکار اور گلوکار محسن عباس کی اہلیہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر محسن عباس نے انہیں شادی کے بعد سے اب تک شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ نے پولیس کو دی گئی شکایت اور تشدد کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

مزید پڑھیے
 

زمین کے جھگڑے میں خواتین پرڈنڈوں سے تشدد

سيالکوٹ کےعلاقے پسرور ميں زمین پر قبضے کے معاملے پرجھگڑا ہوگیا، گھرکي خواتين منع کرنے پہنچيں توملزمان نے انہیں ڈںڈوں سے مارنا شروع کرديا۔ واقعہ کي ويڈيو منظرعام پرآئی تو پولیس نے 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا لیکن دو روز بعد بھی ملزمان گرفتار نہ ہوسکے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں سماء کے نمائندہ…

مزید پڑھیے
 

خواتین کے ساتھ پولیس کی بدتمیزی

نوشہرو فیروز سپرہائی وے پر خواتین کے ساتھ دوران احتجاج پولیس اہلکاروں نے زبردستی کی۔ مرد اہلکاروں نے خواتین کو پکڑ کر پولیس موبائل میں بٹھایا۔ پولیس گردی کا یہ واقعہ نوشہرو فیروز میں پیش آیا جہاں قانون کے رکھوالے ظلم ڈھانے لگے۔ فقیر سلیم کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

شادی نہ کرنے کی سزا

افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ملک میں ایک عورت کو کسی ایسے انسان سے شادی نا کرنے کی پاداش میں نہایت سخت سزا دی جاتی ہے جسے وہ نہ تو جانتی ہے اور محبت کرتی ہے۔یہاں پر عورت کو اس لیے بھی سزا دی جاتی ہے کہ شوہر اسکے خاندان کے فیصلوں سے متفق…

مزید پڑھیے
 

خواتین پرمظالم کیخلاف جھومتا گاتا احتجاج

خواتين پر مظالم اور ناانصافيوں کے خلاف کلاسیکل ڈانسر شيما کرماني نے اپنايا احتجاج کا نرالا انداز۔ جھومتے گاتے احتجاج کا احوال جانیے اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے
 

ہلکے پھلکے تشدد سے شلوار تک

تحریر: سیدہ سعدیہ قومی سوچ کسی ایک فرد کی نہیں ہوتی ،افراد کی مجموعی سوچ ہی قوم کی سوچ کے نام سے جانی جاتی ہے ۔ معاشرے میں رونما ہونے والے واقعات،بولے گئے الفاظ اور صفہ قرطاس پررقم کئے گئے خیالات ہی اس معاشرے کی سوچ، تہذیب اور عمل کے عکاس ہوتے ہیں۔افراد کا ہر…

مزید پڑھیے
 

معاشرےمیں سلگتی آگ

باتیں کرالو، گز گز بھر لمبی زبانیں قصیدہ گوئی ،راست گوئی، دروغ گوئی میں مثال نہیں رکھتیں۔ حلوے فاتحہ نذر نیاز منتیں،سب پر ساری لغویات ازبر ہیں۔ مزاروں کی باتیں، فرقوں کی باتیں، مذہب کی باتیں،مملکت کی باتیں، ریاست سیاست کی باتیں، ہرجگہ خوب بولتے ہیں۔ اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے جوڑے کو…

مزید پڑھیے
 

خواتین ایکٹ کامطلب،مارنہیں پیار

اول تو مملکتِ خداداد میں کہیں سے خیر کی خبر آتی نہیں، آ بھی جائے تو یار دوست وہ اودھم مچاتے ہیں کہ الامان الحفیظ۔ کاتب تقدیر کی مہربانی سے پنجاب اسمبلی نے تحفظ خواتین کا قانون منظور کیا تو جب بھی ایسی ہی صورت حال دیکھنے کو ملی، جیسے بم دھماکوں میں پچاس ہزار…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube