You are here:    Home      Posts tagged "Tornado"

ویڈیو: انٹرنیٹ پر ہوا کے بھگولے کی فوٹیج وائرل

لکسمبرگ کے شہر پیٹعیج میں ہوا کے بھگولے نے تباہی مچا دی۔

مزید پڑھیے
 

امریکا میں بارش اور طوفان، بچی اور خاتون سمیت 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امريکا ميں بارشوں اور طوفانوں نے جنوبی اور وسط مغربی علاقوں ميں تباہی مچادی، 8 سالہ بچی اور خاتون سميت 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ طوفان مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔ امريکا شديد موسم کی لپيٹ ميں ہے، بارشں اور طوفانی جھکڑوں نے جنوبی اور وسط مغربی رياستوں ميں ہلچل مچادی، مسی…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : امریکا میں طوفانی بگولوں سے تباہی

امريکي شہر لي کاؤنٹنگ ميں طوفاني بگولوں سے چودہ افراد ہلاک، جب کہ متعدد افراد لاپتا ہوگئے ہيں۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو دیکھیں: ترکی ایئرپورٹ پر بگولے کی تباہی

ترکی کے ایئر پورٹ پر ہوا کے بگولے نے اچانک انٹری دے کر سب کو پریشان کر دیا۔ ہوا کے تیز جھڑکوں سے 12 افراد زخمی، جب کہ کئی بسیں بھی الٹ گئیں۔

مزید پڑھیے
 

ارماکے بعد طوفان ماریا ،کیریبئن جزائر کی جانب بڑھنے لگا

فلوریڈا : ارما کے بعد تو اوزے طوفان اوزے سر اُٹھانے لگا اور اس کا رخ کیریبئن جزائر کی جانب بڑھنے لگا ہے۔

مزید پڑھیے
 

کراچی،آج سےجمعہ تک تیزبارشوں،آندھی کی پیشگوئی،اربن فلڈکاخطرہ

کراچی : خلیج بنگال سے آنے والے بارش کے نئے سسٹم کے باعث کراچی میں تین دن تک تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، سندھ کے کچھ اضلاع میں اربن فلڈ کا خدشہ بھی سامنے آیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

امریکامیں موسمی طوفان نے تباہی مچادی

واشنگٹن: امريکا ميں طوفان نے تباہي مچادي۔حادثات ميں سولہ افراد ہلاک ہوگئے۔ مختلف واقعات میں بڑي تعداد ميں شہري زخمي بھي ہوئے ہيں۔ امريکا کے جنوبي علاقے تباہ کن طوفان کي زد ميں ہيں۔تيز ہواؤں سے کچے مکانات تباہ ہوگئےاور درخت گرگئے۔رياست جارجيا کے علاقوں جنوبی کک، بروکس اور بیرن ميں بارہ افراد ہلاک ہوگئے۔…

مزید پڑھیے
 

جرمنی میں ٹورناڈو کو روک دیا گیا

برلن : جرمن فوج کے ٹورناڈو طیاروں کے جدید ترین ماڈلز کو تکنیکی خرابی کے باعث ہر قسم کی پروازوں سے روک دیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

طوفانی بگولے نے خوف پھیلا دیا

بلوچستان میں طوفانی بگولے نے خوف پھیلا دیا، جیوانی شہر  دن میں ہی اندھیرے میں ڈوب گیا، لوگ حیران ہوگئے، اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہونے لگیں، 4 مارچ کو آنے والے طوفانی بگولے کی ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

پاکستانی سمندرمیں پہلی بارآبی بگولہ کی ویڈیو کا تہلکہ

پسنی : پاکستاني سمندر ميں پہلي بار آبي بگولہ ديکھا گيا، پسني کے قريب شکار پر جانے والے ماہي گير نے منظر اپنے موبائل کيمرے ميں ريکارڈ کرليا۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube