Posts tagged "test"

سری لنکن کھلاڑی ایک پلیٹ بریانی کھانے کے خواہشمند

کپتان کرونا رتنے کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو

مزید پڑھیے

اسٹيو اسمتھ کا ناقابل یقین کیچ

کين وليمسن کا سلپ ميں شاندار کيچ پکڑليا

مزید پڑھیے

سری لنکا پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کو تیار

سری لنکا پاکستان ميں کھيلنے کو تيار ہوگیا، آئی لینڈرز ٹيم لاہور ميں ايک ٹيسٹ ميچ کھيلے گی، فيصلہ سیکيورٹی وفد کی رپورٹ کے بعد کيا گيا۔ شائقين کرکٹ کيلئے اچھی خبر آگئی، 10 سال بعد پاکستان ميں ٹيسٹ کرکٹ کے دروازے کھلنے کے قريب ہیں، سری لنکا پاکستان ميں کھيلنے کيلئے تيار ہوگيا۔ پاکستان…

مزید پڑھیے

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ڈبل سنچری مکمل کرلی

پاکستانی امپائر عليم ڈار نے ون ڈے ميچز سپروائز کرنے کی ڈبل سنچری مکمل کرلی۔ ڈبلن ميں بنگلہ ديش اور ويسٹ انڈيز کے درميان ون ڈے میچ سپروائز کرکے عليم ڈار نے ایک روزہ مقابلوں میں امپائرنگ کی ڈبل سنچری کرلی۔ وہ ون ڈے ميچز ميں امپائرنگ کی ڈبل سنچری مکمل کرنیوالے دنيا کے تيسرے امپائر…

مزید پڑھیے

کرس گیل نے چھکوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

     ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز کرس گیل انٹرنیشنل کرکٹ میں 500 چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے بیٹسمین بن گئے، پاکستان کے بوم بوم آفریدی  476 چھکے لگا کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں چھکوں کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، انگلش ٹیم نے…

مزید پڑھیے

سری لنکا کی تاریخی فتح، جنوبی افریقا کو ان کی سرزمین پر شکست دیدی

سری لنکا نے تاريخ رقم کردی، جنوبی افريقا ميں ٹيسٹ سيريز جيتنے والی پہلی ايشين ٹيم بن گئی۔ پورٹ ایلزبتھ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں سری لنکن ٹیم کو جیت کیلئے 197 رنز کا ہدف ملا، سری لنکن بیٹنگ لائن نے ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر عبور کرلیا، مینڈس نے 85 اور فرنینڈو نے…

مزید پڑھیے

پنجاب کے دانش اسکولوں میں بلوچستان کے طلباء اور طالبات کے داخلوں کیلئےٹیسٹ

پنجاب کے دانش سکولوں میں بلوچستان کے طلباء و طالبات کے داخلوں کے لئے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ، انتظامیہ کے مطابق روان سال بلوچستان کے 34 مستحق طلباء اور طالبات دانش سکولوں میں تعلیم حاصل کریں گے۔ سکالر شپ کےتحت داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کوئٹہ کے گرلز ڈگری کالج میں کیا گیا جس…

مزید پڑھیے

سنچورین ٹیسٹ : جنوبی افریقا کے پاکستان کیخلاف 5 وکٹ پر 125 رنز

جنوبی افریقا نے پاکستان کے 181 رنز کے جواب میں پہلے دن کھیل ختم ہونے تک 5 وکٹ کے نقصان پر 125 رنز بنالئے، عامر اور شاہین نے 2، 2 وکٹیں لیں۔ سنچورین کی وکٹ بیٹسمینوں کیلئے دہشت کی علامت بن گئی، ایک ہی دن میں فاسٹ بولرز کے ہاتھوں 15 وکٹیں گر گئیں، پاکستان…

مزید پڑھیے

پاکستان ٹیم کی مشکلات میں اضافہ، عباس اور شاداب پہلے ٹیسٹ سے باہر

جنوبی افريقا کیخلاف پہلے ٹيسٹ قبل پاکستان ٹيم کو ايک اور دھچکا، محمد عباس کے بعد شاداب خان بھی سنچورين ٹيسٹ سے باہر ہوگئے۔ جنوبی افريقا ميں سرفراز اليون کی مشکلات ميں اضافہ ہوگیا، پہلے کندھے کی انجری کا شکار فاسٹ بولر عباس باہر ہوئے اور اب ليگ اسپنر شاداب خان بھی پہلا ٹيسٹ نہيں…

مزید پڑھیے

شاہد آفریدی کا سرفراز کو ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا مشورہ

شاہد آفریدی نے بھی سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیدیا، کہتے ہیں کہ پہلے تینوں فارمیٹس میں سرفراز کی کپتانی کا حامی تھا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی سرفراز کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا، کہتے ہیں کہ سرفراز احمد کو طویل طرز کی کرکٹ کی کپتانی…

مزید پڑھیے

کینگروز کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی کا رقص

بھارتی کپتان ویرات کوہلی بیٹنگ ہي نہیں رقص بھی خوب کرتے ہیں، ابھي ايڈيليڈ ٹيسٹ کا فيصلہ نہ ہوا تھا مگر ویرات کوہلی محو رقص تھے ۔ کینگروز کے دیس میں سیریز کے افتتاحی کا پانچواں دن فیصلہ کن ثابت ہوا جب تین سو تیئس رنز کے بھارتی ہدف کا تعاقب کرتے میزبان کھلاڑی دو…

مزید پڑھیے

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارت کے ہاتھوں آسٹریلیا کو 31 رنز سے شکست

  ايڈيليڈ ٹيسٹ ميں بھارت نے آسٹريليا کو 31 رنز سے شکست دے دی، کوہلی انگلينڈ، جنوبی افریقا اور آسٹريليا ميں ٹيسٹ ميچ جيتنے والے پہلے ايشين کپتان بن گئے۔ آسٹريليا کو رواں سال ٹيسٹ کرکٹ ميں چھٹی شکست کا سامنا کرنا پڑا، ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارت نے 31 رنز سے کامیابی حاصل کرلی، 323…

مزید پڑھیے

سرفراز احمد کے علاوہ کپتانی کیلئے کوئی آپشن نہیں، انضمام الحق

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چيف سليکٹر انضمام الحق کہتے ہیں کہ سرفراز احمد کي اب تک کي پرفارمنس بہت اچھي ہے اور ان کے علاوہ کپتانی کےلئے کوئي آپشن نہيں۔ سماء کے پروگرم اسپورٹس سیکشن میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں اوپنرز توقعات کے مطابق پرفارمنس نہ دے سکے…

مزید پڑھیے

بھارت کو آسٹریلیا پر 166 رنز کی برتری حاصل

ايڈيليڈ ٹيسٹ پر بھارت کی گرفت مضبوط، بھارتی ٹيم نے دوسری اننگز ميں 3 وکٹوں پر 151 رنز بناکر 166 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے

ایڈز کی تشخیص کا ٹیسٹ 15 منٹ میں مکمل ہوجاتا ہے، ڈاکٹر نیما

پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر نیما سعید عابد نے یوم انسداد ایڈز کے موقع پر کہا ہے کہ ایڈز دیگر بیماریوں کی طرح ایک بیماری ہے اور اس میں مبتلا افراد نارمل زندگی بسر کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ایڈز کا ٹیسٹ…

مزید پڑھیے

یاسر شاہ کی نیوزی لینڈ کیخلاف تباہ کن بولنگ، کئی ریکارڈ بنا ڈالے

یاسر شاہ ٹیسٹ میچ کے ایک دن میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بن گئے، جبکہ ایک اننگز میں 8 وکٹیں حاصل کرکے وہ عبدالقادر اور عمران خان کے ہم پلہ آگئے۔ پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کیخلاف دبئی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں تباہ کن…

مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ سے شکست، جاوید میانداد بیٹسمینوں پر برس پڑے

سابق کپتان جاويد ميانداد بلے بازوں پر برس پڑے، کہتے ہيں وکٹ ميں کوئی خرابی نہيں تھی، کھلاڑيوں کی تکنيک ہی درست نہيں۔ نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 4 رنز سے شکست پر ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے

ابوظبی ٹيسٹ ميں پاکستانی بلے بازوں کا فلاپ شو

پاکستان نيوزي لينڈ کيخلاف جيتاہوا ميچ ہارگيا، پہلي اننگز کے بعد دوسري اننگز ميں بھي بولرز کي محنت پر پاني پھيرديا، جيت کے قريب آکر شاہين چار رنز سے ميچ ہار گئے ۔ ویڈیو دیکھیں  

مزید پڑھیے

جیتا ہوا میچ ہارنے پر کرکٹ شائقین ناراض

پاکستان کی ٹيسٹ ميچ ميں نيوزی لينڈ کے ہاتھوں شکست پر کرکٹ شائقين ناراض ہوگئے، صرف 4 رنز سے ناکامی اور ناقص بیٹنگ پر کرکٹ شائقين کا کيا کہنا تھا؟ آپ بھی سنيے۔

مزید پڑھیے

ایک اور آفریدی دھوم مچانے کو تیار

آفريدی، يہ نام ہی دنيائے کرکٹ ميں خون گرما ديتا ہے جوش بڑھا ديتا ہے حريفوں کو ڈرا ديتا ہے، لوگ شاہد خان آفريدی کے سحر سے ہی نہيں نکلے تھے کہ اب ايک اور آفريدی دھاک بٹھانے آگيا۔ جی بالکل ہم بات کررہے ہیں شاہين شاہ آفريدی کی جس نے آتے ہی دنيائے کرکٹ…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube