You are here:    Home      Posts tagged "Terrorism"
 
 
 
 
 

پاکستانی کوششوں سےخطےمیں القاعدہ کاخاتمہ ممکن ہوا، ترجمان خارجہ

پاکستان نے رپورٹ مستردکرکے اسے مایوس کن قراردے ديا

مزید پڑھیے
 

دہشتگردی کی تعریف:کیس کا فیصلہ اگلے ہفتہ سنایا جائے گا

لارجر بینچ نے گزشتہ ماہ کيس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا

مزید پڑھیے
 

چمن میں دھماکا، جے یوآئی رہنماء سمیت 3 جاں بحق

دھماکے میں 11 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک ہے

مزید پڑھیے
 

راجن پور سے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں اسلحہ،بارود اوررقم بھی برآمد

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی

اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا، ایک اہلکار زخمی بھی ہوا، واقعے کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔ اسلام آباد کے علاقے تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے افراد کردی، جس سے ڈیوٹی پر موجود 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے، ایک جائے…

مزید پڑھیے
 

ناروے کی مسجد میں دہشت گرد کو دبوچنے والا پاکستانی شہری نکلا

ناروے کے دارالحکومت اوسلو کی ایک مسجد میں سفید فام دہشت گرد کو فائرنگ کرنے سے قبل دبوچ کر درجنوں نمازیوں کی جان بچانے والا شخص پاکستانی نکلا۔  65 سالہ محمد رفیق پاکستان ایئر فورس کے ریٹائرڈ اہلکار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عید الاضحیٰ سے ایک روز قبل اوسلو کی ایک…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 16 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے مشن چوک پر زور دار دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہوگئے، تین کی حالت تشویشناک ہے۔ نمائندہ سماء کے مطابق کوئٹہ کے مشن چوک پر جناح مارکیٹ میں زور دار دھماکا ہوا، واقعے میں کئی  دکانوں کو بھی نقصان پہنچا، دھماکے کے نتیجے میں مارکیٹ کے دکانداروں…

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ بگٹی سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 5 اگست کی صبح حساس ادارے کی نشاندہی پر لیویز فورس نے نواحی علاقوں شمسر کی پہاڑیوں اور پیر کوہ کے…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج

کوئٹہ میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کےخلاف درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق باچا خان چوک دھماکے کا مقدمہ کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹ میں تھانہ سٹی کے ایس ایچ او کی مدعیت میں  نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔ مقدمے میں دہشت گردی، بارودی مواد، قتل اور اقدام قتل…

مزید پڑھیے
 

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان کو 298 برس قید کی سزا

   انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چھوٹو گینگ کے سربراہ غلام رسول عرف  چھوٹو سمیت 3 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر 298/298 سال قید کی سزا سنادی،، عدالت نے مقدمہ میں گرفتار ایک ملزم کو مجموعی طورپر 308 سال قید کی سزا سنائی۔  ڈیرہ غازی خان میں انسداد دہشت گردی…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ،مشرقی بائی پاس بم دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق 2 سے ڈھائی کلوگرام دھماکہ خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز مغربی بائی پاس پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا،…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 19 زخمی

کوئٹہ میں میڈیکل اسٹور کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر ميڈيکل اسٹور کے قريب دھماکا ہوا، جس سے کئی دکانوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا، واقعے میں 2 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ دھماکے بعد ریسکیو ٹیمیں…

مزید پڑھیے
 

کابل یونیورسٹی کے قریب دھماکا، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق پولیس ڈسٹرکٹ تھری میں کابل یونیورسٹی کے قریب زور دار علی الصبح دھماکا ہوا جس میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے میں یونیورسٹی…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور افغانستان خطے میں امن و استحکام اور خوشحالی کیلئے اقدامات پر متفق

وزیراعظم عمران خان سے افغان صدر اشرف غنی کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن اور خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم خان سے افغان صدر اشرف غنی نے ون آن ون ملاقات کی، دونوں رہنماﺅں کے درمیان دوستی اور تعاون کا نیا…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

بلوچستان کےعلاقے کوہلو ميں لیویز اور حساس ادارے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناديا۔ ڈپٹی کمشنر کوہلو منور حسین نے بتایا کہ  ضلع کوہلو کے علاقے میوند میں پیر کو آپریشن کیا گیا،دہشت گرد اسلحہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بدامنی کے لئے استعمال کرنا چاہتے تھے تاہم بروقت…

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ اور دستی بم کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی

ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ اور دھماکے کے دو مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے چھبدر میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت عبداللہ اور عبدالحفیظ کے نام سے ہوئی،…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube