You are here:    Home      Posts tagged "teachers"

بانی ایم کیو ایم کے نام سے منسوب مقامات کے نام کی تبدیلی کی منظوری

کراچی : سندھ کابينہ نے بانی ایم کیو ایم کے نام سے صوبے بھر میں موجود عمارتیں، پبلک مقامات یا دیگر جگہیوں کے نام تبدیل کئے جانے کي منظوري دے دي، وزير اعلي نے این ٹی ایس پاس کنٹریکٹ ٹیچرز کو ریگولر کرنے کی منظوری بھي دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ…

Read More
 

مظاہرین کو پکڑنے کی کوشش، پولیس اہلکار کے ساتھ کیا ہوا، ویڈیو دیکھیں

ٹریننگ وغیرہ کچھ کام نہ آئی، احتجاج کرتے اساتذہ نے پولیس کی ایسی دوڑیں لگوائیں کہ بیچارے گرتے پڑتے نظر آئے، کراچی احتجاج میں کیا ہوا آپ بھی ویڈیو دیکھیں۔

Read More
 

محکمہ تعلیم سندھ کا بڑا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ نے این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کرنے والے اساتذہ کو مستقل کرنے کیلئے دوبارہ ٹیسٹ کا فیصلہ کیا ہے ، ٹيست کليئر کرنے والوں کو ہی تنخواہیں ادا کی جائیں گی، رپورٹ کررہے ہیں احسن چانڈیو

Read More
 

اچھا رزلٹ چاہئے تو موبائل نمبر دو، استاد کا طالبہ سے مطالبہ

جامشورو: سندھ یونیورسٹی کی طالبہ نے انکشاف کیا ہے کہ اساتذہ امتحانی نمبرز کے لئے فون نمبر مانگتے ہيں، جبکہ ہر دوسری لڑکی کو ہراساں بھی کیا جا رہا ہے۔

Read More
 

پولیس کے ہاتھوں اساتذہ کی دھلائی، ویڈیو دیکھیں

تين سال سے تنخواہيں کيوں نہيں دے رہے؟، کراچی ميں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ سڑکوں پر نکل آئے، پوليس بھی دو دو ہاتھ کرنے ميدان ميں آگئی، مارچ سے روکنے کیلئے پہلے پانی کی مشين چلائی پھر تھانوں کی سير کرانے لے گئے۔ تفصیلات دیکھیں اس رپورٹ میں۔

Read More
 

ملائیشیا، مدرسے میں آگ لگنے سے 23 طلبہ سمیت 25 افراد جاں بحق

کوالالمپور: ملائیشیا میں حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کوالالمپور کی ایک دینی درسگاہ میں آگ لگنے سے طلبہ اور اساتذہ سمیت کم از کم 25 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Read More
 

انصارالشریعہ؛ جامعہ پنجاب میں بھی تشویش کی لہر

لاہور: تعلیمی اداروں کے معصوم ذہن انتہا پسندوں کے نشانے پر آئے تو تشویش کی لہر جامعہ پنجاب تک پُہنچ گئی لیکن اساتذہ اور طلبا کہتے ہیں کہ انتہا پسندی اقلیتی سوچ ہے، اکثریت پر غالب نہیں آسکتی۔

Read More
 

ایران میں بدصورت افراد کے پڑھانے پر پابندی

تہران : اگر آپ بدصورت ہیں تو یہ آپ کا قصور نہیں مگر ایران نے اسی قصور بناتے ہوئے ایک مسئلہ بنا دیا، جی ہاں نئی حکم کے مطابق ایران میں بدصورت اساتذہ کے پڑھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

Read More
 

نقل مافیا غنڈی گردی پر اتر آئی، اساتذہ پر تشدد

انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران نقل مافیا غنڈہ گردی پر اتر آئی، گورنمنٹ پریمیئر کالج کی انتظامیہ پر تشدد کردیا۔ پرنسپل کا کہنا ہے کہ مافیا کا کارندہ خود کو رینجرز اور ایجنسی کا اہلکار ظاہر کررہا تھا۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔  

Read More
 

کراچی میں رات کے وقت بے گھر افراد کی مردم شماری

کراچی : ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی سڑکوں پر رہنے والے بے گھر اور نشے کے عادی افراد کی تعداد کا تعین کرنے کے لئے رات گئے مردم شماری کی گئی۔

Read More
 

کراچی میں چینی اساتذہ دیوانے ہوگئے

کراچی : پاکستانیوں کو اپنی زبان سکھاتے سکھاتے چینیوں کو یہاں کے کھانے کے مزے لگ گئے، چینی اساتذہ جامعہ کراچی میں ملنے والے چٹ پٹے کھانوں کےدیوانے ہوگئے۔ چینی اساتذہ بھی جامعہ کراچی کی کینٹینز کے مزیدار کھانے چٹپٹے سموسے، تیکھے گول گپے اور مصالحے دار بریانی دیوانے ہوگئے ۔ انسٹیٹیوٹ کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے…

Read More
 

اسکولوں کےباہرمنشیات سےبھری ٹافیوں کی فروخت کاانکشاف

کراچی / لاہور / پشاور : معروف اسکول کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق اسکولوں کے باہر منشیات سے بھری ٹافیوں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے، اسکول انتظامیہ کی جانب سے والدین اور اساتذہ کو ضروری ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

Read More
 

ڈی جی رینجرز سندھ کی کراچی یونی ورسٹی آمد

کراچی :  ڈی جی رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچي آپريشن کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہيں، ٹارگٹ کلنگ ميں 92 فيصد کمي آئي، انہوں نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں منفی سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے شہری تعاون کریں۔

Read More
 

معاشرتی بگاڑ کے اسباب

تحریر: شکیلہ سبحان شیخ ایک صاحب کی آواز گندی گندی گالیوں کے ساتھ ہماری سماعت سے ٹکرائی دھیان دینے پر معلوم ہوا کہ وہ ایک بزرگ کو جو شاید انکا ملازم تھا اس پر چیخ رہے تھے۔ یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کیا کسی بزرگ سے اس طرح بات کی جاتی ہے؟ چاہے وہ…

Read More
 

خواجہ آصف کی استادوں کو نصیحتیں

محکمہ تعليم کي تقريب ميں آئے وزيردفاع نے اساتذہ کي کلاس لگادي۔ خواجہ آصف نے خفا ہوتے ہوئے کہا کہ ٹيچرز مقدس پيشے سے انصاف کريں۔ سيالکوٹ سے شہزاد احمد کي رپورٹ

Read More
 

کراچی؛اساتذہ کا احتجاج روکنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال

کراچی: کراچی میں مظاہرہ کرنے والے اساتذہ پر پولیس کی جانب سے آنسو گیس اور واٹرکینن کا استعمال کیا گیا جس سے چھ اساتذہ زخمی ہوگئے۔

Read More
 

جامعہ کراچی کی سیکیورٹی سخت

کراچی کی جامعات میں سیکیورٹی کا فریضہ اب طلبہ اور اساتذہ خود ادا کریں گے جنھیں تربیت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچي یونیورسٹی ميں بھي سيکورٹي انتظامات سخت کرديے گئے۔ دیکھتے ہیں فیصل خان کی رپورٹ

Read More
 

اساتذہ کو ہتھیار دیں یا نہیں؟

تعلیمی اداروں میں حملوں کے بعد سندھ کے اساتذہ بھی سیکیورٹی خدشات کا شکارہیں۔ اساتذہ کو اسلحہ دینے سے متعلق مختلف رائے پائی جاتی ہے، اپوزیشن نے اساتذہ کے ہاتھ میں ہتھیارتھمانا حماقت قرار دے دیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Read More
 

یو ایس ایڈ کی جانب سے پاکستانی اساتذہ کیلئے آئی پیڈز کا تحفہ

اسلام آباد : پاکستانی اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری کیلئے یو ایس ایڈ کی جانب سے کمپیوٹر ٹیبلٹس فراہم کیے گئے ہیں۔

Read More
 

وڈے سائیں کا خطاب یا لوری

سندھ کے وڈے سائيں لاؤ لشکر کے ساتھ اپنے شہر خیرپورپہنچے، تنخواہوں سے محروم اساتذہ کو تو لفٹ ہی نہ کرائی، البتہ اسکول ميں تقریر کی لیکن سائیں کا خطاب شرکاء کیلئے لوری کا کام کرتا رہا۔ آخر ماجرا کیا ہے جانیے آپ بھی دیکھیں۔

Read More
 

سندھ کے اساتذہ کی زبوحالی،تعلیمی قابلیت زیرو

کراچی : کراچی پریس کلب کے باہر سیکریٹری تعلیم کے خلاف اساتذہ نے اپنے حقوق کےلیے احتجاج کیا۔ احتجاج کرتے اساتذہ کی تعلیمی قابلیت کتنی ہے؟؟ جانتے ہیں سما کے نمائندے فیصل خان سے۔ سماء

Read More
 
 
 

سماء پول

صوبوں نے مخالفت کردی!، کیا زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی ہونی چاہئے؟

View Results

Loading ... Loading ...
 
Follow SAMAA on Facebook
Follow SAMAA on Twitter
Follow SAMAA on Google +
Follow SAMAA on Daily Motion
Follow SAMAA on Youtube
Follow SAMAA on Instagram
Follow SAMAA on Pinterest