You are here:    Home      Posts tagged "taxes"

ورلڈ بینک پاکستان کے ٹیکس نظام کی خرابیاں سامنے لےآیا

پاکستان اپنی صلاحیت کاصرف پچاس فیصد ٹیکس وصول کرتاہے

مزید پڑھیے
 

ٹیکسز میں اضافے پر ارکان پارلیمنٹ کی رائے

بجٹ میں ٹیکسز بڑھانے پر حکومتی پالیسیوں پر احتجاج کیا جارہا ہے۔ ٹیکسوں کے شور میں تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کے باوجود ڈیڈلاک برقرار ہے۔ اپوزیشن کو اس صورتحال پر تشویش ہے جبکہ حکمراں جماعت والے مطمئن ہیں کہ مشکل سہی لیکن یہ وقت بھی گزر ہی جائے گا۔ ارکان پارلیمنٹ کی رائے دیکھیے…

مزید پڑھیے
 

ملک گیر ہڑتال کامیاب، تاجروں کی احتجاج غیر معینہ مدت تک جاری رکھنے کی دھمکی

تاجروں نے ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کامیاب ہونے کا دعویٰ کردیا، انجمن تاجران پاکستان نے حکومت کی معاشی ٹیم پر اُنگلی اٹھادی، وزارت خزانہ اور ایف بی آر کو چور اور لٹیرا قرار دے دیا۔ اجمل بلوچ کہتے ہیں پرویز مشرف دور میں بھی یہی سب کچھ ہوا تھا، وزیر اعظم فکسڈ ٹیکس کا…

مزید پڑھیے
 

شناختی کارڈ کی شرط اورٹیکسز کیخلاف تاجروں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

خرید وفروخت کے دوران شناختی کارڈ کی شرط اور ٹیکسوں کے نفاذ پر حکومت سے اختلافات کے بعد تاجر برادری نے آج (ہفتہ) ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے رکھی ہے لیکن کئی شہروں میں تاجر تنظیمیں اس احتجاج سے علیحدگی اختیار کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

موبائل ڈیلرز کا ٹیکسوں کیخلاف پختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاج

موبائل بندش اورٹيکسوں کے خلاف پشاور کے موبائل ڈيلرز بھی سڑکوں پر نکل آئے اور خيبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا جبکہ 13 جولائی کو صوبے بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے موبائل فونز کی بندش اور حالیہ ٹیکسوں میں اضافے پر پشاور…

مزید پڑھیے
 

مہنگائی کا ذمہ دار کون؟ شبر زیدی نے حکومت کو کلین چٹ دیدی

 چیئرمين ايف بی آر شبر زیدی کہتے ہيں کہ حکومت نے کوئی نيا ٹيکس نہيں لگايا، کوئی ثابت کردے تو وہ ٹيکس ابھی واپس لے لوں گا، انہوں نے روپے کی قدر ميں کمی اور مڈل مين کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دے ديا۔ فيصل آباد ميں نيوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین فیڈرل بورڈ…

مزید پڑھیے
 

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس میں اضافہ نہیں کیا گیا، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بجٹ 20-2019ء میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس شرح میں تبدیلی اور اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان ایف بی آر نے وضاحت کی ہے کہ بجٹ 2019ء میں موٹر سائیکلوں، کاروں اور جیپوں سمیت دیگر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کی…

مزید پڑھیے
 

بجٹ خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح ایک ہزار 922 ارب سے تجاوز کرگیا

وفاقی حکومت کی آمدن اور اخراجات میں فرق بڑھنے لگا، موجودہ مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بجٹ خسارہ 441 ارب روپے اضافے سے ایک ہزار 922 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی 2018ء تا مارچ 2019ء کے دوران بجٹ خسارے میں 441 ارب روپے اضافہ ہوا جس کے بعد…

مزید پڑھیے
 

پوری کوشش ہے مہنگائی سے غریب متاثر نہ ہوں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے سینیٹ اور قومی اسمبلی ارکان کو آئی ایم ایف پروگرام پر اعتماد میں لے لیا، کہتے ہیں کہ غریب عوام کا احساس ہے، جلد حالات کو بہتری کی جانب لے جائیں گے، خراب معاشی حالات کے باعث وقتی مشکلات کا سامنا ہے، پوری کوشش ہے کہ مہنگائی سے…

مزید پڑھیے
 

موبائل صارفین کیلئے بری خبر، سپریم کورٹ نے ری چارج پر ٹیکس بحال کردیا

موبائل فون پر اب 100 روپے ری چارج پر 100 روپے کا بیلنس نہیں ملے گا، سپریم کورٹ نے 12 جون 2018ء کو جاری کیا گیا حکم امتناع ختم کردیا، جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بینچ نے موبائل کارڈ پر ٹیکسز بحال کردیے۔ سپریم کورٹ پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے…

مزید پڑھیے
 

حکومت کا 2021 تک 50 لاکھ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا منصوبہ، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے یکم اپریل سے بے نامی بینک کھاتے اور خفیہ اثاثے رکھنے والوں کیخلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔ ایف بی آر ممبر حامد عتیق سرور نے کہا ہے کہ ٹیکس ریونیو میں فروری 2019 تک 236 ارب روپے کا خسارہ پورا کرنے کے مشن کیلئے بے نامی بینک…

مزید پڑھیے
 

ایف بی آر نے ٹھیک کام نہ کیا تو نیا ایف بی آر بنادیں گے، عمران خان

وزیراعظم کہتے ہیں کہ انسان کے ہاتھ ميں صرف کوشش ہوتی ہے، کامیابی اللہ تعالیٰ دیتا ہے، قوم اکٹھی ہو جائے تو کوئی شکست نہيں دے سکتا، ملک چلانے کیلئے پیسہ نہیں،  قرضے لینے پڑتے ہیں، تاجر برادری کے مسائل حل کرنا اولين ترجيح ہے، ایف بی آر نے صحیح کام نہيں کیا تو نئی…

مزید پڑھیے
 

ہنڈا سوک اور ٹیوٹا گرانڈی کی قیمت میں 2 لاکھ 80 ہزار روپے اضافہ

ہنڈا سوک  اور ٹُیوٹا گرانڈی گاڑی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ان گاڑیوں پر ڈیوٹی میں اضافے کے باعث ان کی قیمتوں میں 2 لاکھ 80 ہزار روپے بڑھادئیے گئے ہیں۔ ان ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ سپلیمنٹری بجٹ میں کیا گیا۔ فنانس سپلیمنٹری ترمیمی بل 2019 میں حکومت نے مقامی تیار کردہ گاڑیوں…

مزید پڑھیے
 

آئی ایم ایف کے پاس جائیں گے، اسد عمر

وزیر خزانہ کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے پاس ضرور جائیں گے ليکن ملک کے وقار کا خیال بھی رکھيں گے۔ اسد عمر نے برآمدات بڑھانے کيلئے تاجروں سے تجاويز مانگ ليں۔ وفاقی وزير خزانہ اسد عمر نے لاہور چیمبر کے ارکان کے ساتھ ملاقات کی اور تاجروں کے شکوے شکایتيں سنيں، ساتھ ہی حکومتی اقدامات…

مزید پڑھیے
 

تبدیلی سرکار کا منی بجٹ کا اعلان، متعدد اشیاء پر مزید ٹیکسز متوقع

تبدیلی سرکار نے 23 جنوری کو منی بجٹ لانے کا باضابطہ اعلان کر دیا جس میں 1600 سی سی یا اس سے بڑی درآمدی گاڑیوں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے اور آئی فونز سمیت قیمتی موبائل فونز پر ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز ہے۔ شوگر سیکٹر، مشروبات اورسگریٹس پر ٹیکس بڑھانے پر غور جاری ہے جبکہ…

مزید پڑھیے
 

پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی مگر ٹیکس میں اضافہ

نئے سال کے موقع پر حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے 90 روپے 97 پیسے فی لیٹر کردی ہے۔ قیمت میں یہ کمی صارفین کے لیے خوشنما تو لگی مگر اعداد و شمار کا گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو ہم پیٹرول پر آج سب سے زیادہ ٹیکس دیتے ہیں حالانکہ گزشتہ حکومت کے…

مزید پڑھیے
 

فرانسیسی حکومت نے بھی یوٹرن لے لیا

فرانس حکومت نے بھی يوٹرن لے ليا، صدر ايمانوئيل ميکرون پہلے مظاہرين سے مذاکرات پر مجبور ہوئے، پھر وزيراعظم نے تيل کی قيمتوں ميں اضافے کو معطل کرنے کا اعلان کرديا۔ فرانس ميں پُرتشدد مظاہروں کے بعد حکومت نے گھٹنے ٹيک دیئے، مظاہرين سے مذاکرات کے بعد تيل کی قيمتوں ميں اضافے کو معطل کرنے…

مزید پڑھیے
 

حکومتی نا اہلی کے باعث تنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکس لگائے جانے کا امکان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے انکم ٹیکس کی موجودہ شرح کو تبدیل کرنے کی تجاویز تیار کرلی ہیں۔ اگر حکومت نے یہ تجاویز منظور کرلیں تو تنخواہ دار طبقے کو بھاری ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔ اس وقت اگر آپ کی سالانہ آمدنی 12 لاکھ روپے سے کم ہے تو آپ…

مزید پڑھیے
 

موبائل کارڈ ری چارج پر ٹیکس کٹوتی، چیف جسٹس نے حساب مانگ لیا

موبائل کارڈ ری چارج میں ٹیکس کٹوتی پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا، 100 روپے کا موبائل کارڈ اور 60 روپے کا بیلنس، کس کی جیب میں کتنا مال جارہا ہے؟ چیف جسٹس نے حساب مانگ لیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے موبائل کارڈ ری چارج میں ٹیکس…

مزید پڑھیے
 

کسٹم ڈیوٹیز اور ٹیکس ادائیگی اب اے ٹی ایم سے

اسلام آباد / کراچی : اب آپ پاکستان میں بھی کسٹم ڈیوٹیز اور ٹیکس اے ٹی ایمز کے ذریعے ادا کرسکیں گے۔

مزید پڑھیے
 

اشرافیہ کا بجٹ

*****تحریر : فرخ عباس***** گزشتہ  ماہ کے آخری جمعہ کو غریب ملک کے امیر وزیر خزانہ کی جانب سے ” غریبوں کا بجٹ ” پیش کیا گیا ، بجٹ میں غریبوں پر تاریخ انسانی کا عظیم احسان کرتے ہوے مزدور کی کم سے کم اجرت کو چودہ ہزار سے بڑھا کر پندرہ ہزار کرنے کا…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube