You are here:    Home      Posts tagged "TARGET KILLING"
 
 
 

گلشن اقبال میں فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق

موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی

اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا، ایک اہلکار زخمی بھی ہوا، واقعے کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔ اسلام آباد کے علاقے تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے افراد کردی، جس سے ڈیوٹی پر موجود 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے، ایک جائے…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں یونی ورسٹی پروفیسر کی اہلیہ کا قتل ٹارگٹ کلنگ تھا،پولیس کا دعویٰ

کراچی میں این اے ڈی یونیورسٹی کے پروفیسر کی اہلیہ کے قتل کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے واقعے کو ٹارگٹ کلنگ قرار دے دیا۔ تحقيقاتي حکام کے مطابق قاتل نے گاڑی میں بیٹھ کر خاتون کو گولی ماری۔ کراچي ميں 2 روز قبل یونیورسٹی کے پروفیسر کی بیوی کے قتل کا واقعہ…

مزید پڑھیے
 

کراچی،این ای ڈی جامعہ کے پروفیسرکی اہلیہ فائرنگ سے جاں بحق

کراچی کے علاقے مسکن چورنگی پر لوٹ مار کرنے والے ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئیں۔ خاتون جامعہ انجینیرنگ این ای ڈی کے پروفیسر علی رضا کی اہلیہ تھیں۔

مزید پڑھیے
 

پشاور،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے3 افراد قتل

پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق، جب کہ تین زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں 50 سے زائد افراد کے قتل میں پولیس کا ہيڈ کانسٹيبل ملوث نکلا

کراچي ميں فرقہ وارانہ دہشت گردي ميں پچاس سے زائد افراد کو قتل کرنے ميں سندھ پوليس کا ہيڈ کانسٹيبل ملوث نکلا، محمد حيدر کو احسن آباد سے ساتھيوں سميت گرفتار کرليا گيا، ہيڈکانسٹيبل گارڈن ہيڈ کوارٹرز ميں تعينات تھا، واردات کے بعد پڑوسي ملک جاکر چھپ جاتا اور نيٹ ورک وہيں سے چلايا جا…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز بے لگام ہوگئے

کراچي ميں ٹارگٹ کلنگ قابو ميں آئي تواسٹريٹ کرمنل شہريوں کي جان لينے لگے۔ گزشتہ دو ماہ ميں 5 افراد کو ڈکيتي کے دوران مزاحمت پر قتل کرديا گیا۔ نارتھ ناظم آباد اور ڈيفنس فيز ٹو ميں لٹيرے گاڑی اور خاتون سے سونے کی چين لے اڑے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں 4 سياسی شخصيات کے قتل کے پيچھے ايک ہی گروہ تھا،اے آئی جی پولیس

  ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے دعوی کیا ہے کہ حالیہ فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گروہ کا سراغ لگاليا گيا ہے اور ملوث گروہ کے کارندے گرفتار بھي کئے گئے ہیں۔ سماء کو انٹرویو دینے ہوئے اے آئی جی پولیس نے انکشاف کيا کہ 50 فیصد جرائم میں منشیات فروش…

مزید پڑھیے
 

مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ، گولیوں کا فرانزک تاحال نا مکمل

کراچی میں مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کو تین روز گزر جانے کے باوجود سسٹم اپ گريڈ نہ ہونے کے باعث گولیوں کے خولوں کا فرانزک نہ ہوسکا۔

مزید پڑھیے
 

پی ایس پی رہنماء کا قتل سوتیلی ماں نے کروایا ، پولیس

  پی ایس پی کے عہدے دار عبدالحبیب خلجی کا قاتل کوئی اور نہیں سوتیلی ماں نکلی ۔ پولیس کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے رہنما عبدالحبیب خلجی کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ، عبدالحبیب کو اس کی سوتیلی ماں نے قتل کرایا۔ پولیس کے مطابق عبدالحبیب کا قتل جائیداد کے تنازع پر کیا…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 3 میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔

مزید پڑھیے
 

لیاقت آباد میں ٹارگٹ کلنگ، فائرنگ سے تاجر جاں بحق

کراچی ميں ایک ہفتے کے دوران ٹارگٹ کلنگ کی تیسری واردات، لیاقت آباد ميں تيل کے تاجر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، واقعے میں ايک راہگير بھی زخمی ہوا۔ کراچی کے علاقے لياقت آباد ميں 2 مسلح افراد نے تيل کے تاجر نعيم کو تعاقب کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا، ايک راہگیر اصغر…

مزید پڑھیے
 

نارتھ کراچی یوپی موڑ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقہ یوپی موڑ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 3 افراد نارتھ کراچی یوپی موڑ پر ہوٹل میں کھانا کھانے کے بعد واپس نکل کر اپنی گاڑی میں بیٹھے ہی تھے کہ موٹر سائیکل پر بیٹھے…

مزید پڑھیے
 

کراچی : نارتھ ناظم آباد فائرنگ، پی ایس پی رہنماء قتل

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ کرکے پی ایس پی رہنماء کو قتل کر دیا گیا، لیاقت آباد میں خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ نمائندہ سماء کے مطابق نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کرکے پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء عبدالحبيب خلجی کو…

مزید پڑھیے
 

لورالائی میں فائرنگ، 2 ایف سی اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ہفتہ کو دوپہر لورالائی کے علاقے ژوب روڈ پر مجید پلازہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب سادہ کپڑوں میں ملبوس فرنٹیئر کور بلوچستان کے دو اہلکار خریداری کی غرض…

مزید پڑھیے
 

علی رضا عابدی کے قتل سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے

سابق رکن قومي اسمبلي علي رضا عابدي کے قتل کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہيں۔ سابق رکن اسمبلی کو دسمبر میں ان کے گھر کے باہر قتل کیا گیا۔ تفتیشی ٹیموں کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ علی رضا عابدي کو سياسي بنياد پر قتل کيا گيا، قتل ميں لياری گينگ وار…

مزید پڑھیے
 

نیو کراچی میں فائرنگ سے جاں بحق ایم کیو ایم کارکن کی تدفین کر دی گئی

نيو کراچي ميں پیر 11 فروری کی رات فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے کارکن کی تدفین گزشتہ روز مقامی قبرستان میں کر دی گئی۔ شکيل انصاري کي نمازِ جنازہ میں پارٹي رہنماؤں، رابطہ کميٹی، قومي اور صوبائي اسمبلي ارکان نے بھي شرکت کي۔ ايم کيوايم کارکن شکيل انصاري کو…

مزید پڑھیے
 

کراچی، شاہراہ قائدین پر فائرنگ سے کے ڈی اے کا ملازم قتل

کراچی کے علاقہ شاہراہ قائدین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کار میں سوار ایک شخص کو قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت محمد علی شاہ کے نام سے ہوئی ہے جو کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( کے ڈی اے) کا ملازم تھا۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے اور انہوں نے…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube