You are here:    Home      Posts tagged "TARGET KILLER"
 

ایم کیو ایم لندن کےٹارگٹ کلر کاپولیس سے رابطوں کاانکشاف

گرفتاری سے پہلے بھی تھانے ميں آناجانا لگا رہتا تھا

مزید پڑھیے
 
 

ایس پی شاہ محمد شاہ کے قتل کا ملزم گرفتار

ملزم کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے، پولیس

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ سے کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر گرفتار

سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کی

مزید پڑھیے
 

کراچی پولیس کا ٹارگٹ کلر کی گرفتاری کا دعویٰ

ملزم نے 111 افرادکے قتل کااعتراف کرلیا، ایس ایس پی

مزید پڑھیے
 

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،سیاسی جماعت کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی کے علاقے بفرزون میں سیکیورٹی فورسز نے اہم کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

ڈاکٹر فاروق ستار پر حملے کا منصوبہ ناکام، 8 ملزمان گرفتار

کراچی میں دہشتگردی کی حالیہ لہر پر سیکیورٹی اداروں کی کارروائیوں جاری ہیں، رینجرز نے دہشتگرد گروہ پکڑ لیا۔ کرنل فیصل کہتے ہیں ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی رہنماء پر حملوں میں ملوث ایم کیو ایم لندن سلیم بیلجیئم گروپ کے 8 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان ڈاکٹر فاروق ستار پر…

مزید پڑھیے
 

کراچی پولیس سے ٹارگٹ کلر فرار، غفلت کے مرتکب دو اہلکار معطل

کراچی پولیس سے ویسے تو ملزمان پکڑے نہیں جاتے جو پکڑ لیئے جائیں وہ بھی آسانی کے ساتھ فرار ہوجاتے ہیں۔ جناح اسپتال سے ٹارگٹ کلر اور اسٹریٹ کرائم میں ملث ملزم جاوید فرار ہوگیا۔ غفلت برتنے والے ڈیوٹی پر مامور دو اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دیکھئے شاہنواز قادری کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

مختلف 25 مقدمات میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچي کے علاقے لياري علي محمد محلہ ميں رينجرز نے کارروائي کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار کرليا۔

مزید پڑھیے
 

کراچی، سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر سمیت 4 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر سمیت 4 گینگ وار کارندوں اور منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ اورنگی ٹاؤن میں پاکستان بازار پولیس نے کارروائی کے دوران مبینہ ٹارگٹ کلر کو دھرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتارٹارگٹ کلر کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے جس نے 2012…

مزید پڑھیے
 

کراچی پولیس کی رات بھر کارروائی، 9 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کے دوران تین ملزمان کو زخمی حالت جبکہ ٹارگٹ کلر سميت چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گارڈن میں پولیس کا گینگ وار اور منشیات فروشوں سے مبينہ مقابلہ ہوا۔ لیاری گینگ وار جمیل چھانگا گروپ کے تین کارندوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا…

مزید پڑھیے
 

علی رضا عابدی قتل، تحقیقات میں پیشرفت، ایف آئی آر درج

کراچی ميں سابق ايم اين اے علی رضا عابدی کو کس نے قتل کيا؟، تحقيقات ميں پيشرفت سامنے آگئی، قتل ميں جو اسلحہ استعمال ہوا، اسی سے لياقت آباد ميں بھی ايک قتل ہوا؟، قاتل کون تھے؟، تفتيشی حکام نے شک و شبہات ظاہر کردیئے، پوليس نے گارڈ کو بھی حراست ميں لے ليا۔ ایم…

مزید پڑھیے
 

ایم کیو ایم کا ہائی پروفائل کارکن”عبید کے2″ بری کردیا گیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے ہائی پروفائل مبینہ ٹارگٹ کلر اور کارکن “عبید کے ٹو” سمیت دیگر ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ عبید کے ٹو پر قتل، اقدام قتل، دہشت گردی سمیت کئی سنگین الزامات عائد تھے۔

مزید پڑھیے
 

رئیس مما کے دوران تفتیش خوفناک انکشافات

کراچی کا قصاب سرکاری عہديدار نکلا، ايم کيو ايم کے ہائی پروفائل ٹارگٹ کلر رئيس مما سے تفتيش مکمل ہوگئی، جے آئی ٹی نے اہم انکشاف کر ديئے۔ ايم کيو ايم کا ٹارگٹ کلر رئیس مما سے جے آئی ٹی کی تفتيش مکمل ہوگئی، ماسٹر آف چائنہ کٹنگ کے نام سے مشہور کلر نے کئی…

مزید پڑھیے
 

پولیس نے ٹارگٹ کلررئیس مما کی عدالت میں پیشی کو خطرہ قرار دے دیا

کراچی جيل پوليس نے ایم کیو ایم کے ہائی پروفائل ٹارگٹ کلر رئیس مما کی عدالت میں پیشی کو خطرہ قرار دے دیا، جیل سپریٹنڈنٹ نے عدم پیشی کا لیٹر جمع کرادیا۔ کراچي کي انسداد دہشت گردی کی عدالت ميں ايم کيو ايم کے ٹارگٹ کلر رئيس مما کيخلاف مقدمات کي سماعت ہوئي، جيل سپرينٹنڈنٹ…

مزید پڑھیے
 

ٹارگٹ کلررئیس مما نے اعترافی بیان ریکارڈ کرادیا

کراچی:ايم کيوايم سےتعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر رئيس مما نے سنسنی خیز انکشافات کردیے۔ مجسٹریٹ کے سامنے پارٹي قيادت کے حکم پر بھتہ خوري ٹارگٹ گلنک اور ديگر سنگين جرائم کا اعتراف کرليا۔

مزید پڑھیے
 

ٹارگٹ کلررئیس مماکےخلاف جےآئی ٹی کی سفارش

کراچي: شہر ميں لاشوں کے ڈھيرلگانے والابدنام زمانہ ٹارگٹ کلر ملايشيا سے گرفتارہوچکاہے۔رئيس مما کا عدالت نے 20 روزہ جسماني ريمانڈ منظور کرليا۔اس پر2نئےمقدمات بھي سامنےآگئے۔ملزم کےخلاف صرف ضلع کورنگي ميں ہي 14 مقدمات درج ہيں۔ ایم کیوایم کےمبینہ ٹارگٹ کلررئيس مما کےخلاف باقاعدہ تحقيقات کا آغاز ہوگيا ہے۔انسداد دہشت گردي کي منتظم عدالت ميں…

مزید پڑھیے
 

ملزم رئیس مما ملائیشیا سے گرفتار

کراچی : کراچی پولیس نے سابق ایم کیو ایم سیکٹر انچارج رئیس مما کی گرفتاری ظاہر کردی۔ ایم کیو ایم کے کارکن رئیس مما  کو انٹرپول کے ذریعے ملائیشیا سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم قتل، بھتہ خوری، پولیس اہلکاروں پر حملے اور دہشت گردی کی دیگر وارداتوں میں ملوث ہے۔

مزید پڑھیے
 

ایم کیوایم کےٹارگٹ کلرکےسنسنی خیزانکشافات

  کراچي: فرقہ وارانہ اور لساني ٹارگٹ کلنگ ميں ملوث ايم کيوايم کے ٹارگٹ کلر شفيع دھوبي کے سنسني خيز انکشافات سامنے آَگئے۔ دوسری جانب منہاج قاضی نے رئیس مما کے نیٹ ورک کے کئی ناموں سے پردہ ہٹا دیا۔ بڑے ٹارگٹ کلرکے بڑے انکشافات سنسنی خیزثابت ہوئے۔لسانی ٹارگٹ کلنگ کےلئے نائن زیرو پر بڑی…

مزید پڑھیے
 

ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر رئیس مما ملائیشیا سے گرفتار

کراچی : ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر رئیس مما کو ملائیشیا میں انٹر پول کی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، جلد پاکستان لایا جائے گا، رئیس مما ایم کیو ایم کا سب سے بڑا عسکری ونگ چلاتا تھا ۔ دہشت کی علامت رئیس مما قانون کی گرفت میں آگیا ایم کیو ایم کے ٹارگٹ…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube