You are here:    Home      Posts tagged "tahir ul qadri"

پی ٹی وی،ریڈیوکےمحکمےکوبچھڑے پالنےکی اسکیم سےنہ ملایاجائے

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیر رہنما پرويز رشيد کا کہنا ہے کہ سرکاري ٹي وي اور ريڈيو پيسہ کمانے کے ليے نہيں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتي ذرائع ابلاغ کے محکموں کو گائے پالنے کے منصوبہ سے نہيں ملايا جاسکتا۔ پي ٹي وي حملہ کيس ميں عمران خان اور طاہر القادري کو بھي…

مزید پڑھیے
 

اے ڈی خواجہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر

محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئي جوائنٹ انويسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دي۔ آئی جی موٹر ویز اے ڈی خواجہ ٹیم کے سربراہ ہوں گے۔

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن کيس ميں اب تک کيا کچھ ہوا

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ساڑھے چار سال بيت گئے ليکن مقدمہ اپنے انجام کو نہ پہنچ سکا مختلف عدالتوں سے ہوتا ہوا کيس سپريم کورٹ جا پہنچا ہے ۔ سترہ جون، دوہزار چودہ ماڈل ٹاون لاہور ميدان جنگ بنا چودہ افراد جاں بحق اور سو کے قريب زخمي ہوئے۔ طاہرالقادري نے نوازشريف، شہبازشريف ، حمزہ…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاون،پنجاب حکومت کا نئی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کیس کی درخواست نمٹا دی، جب کہ پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاون پر نئی مشترکا تحقیقاتی ٹیم بنانے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : گلو بٹ نے طاہر القادری کو اچانک گلے لگالیا

سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاون کی سماعت کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری جب عدالت پہنچے تو احاطے میں موجود گلو بٹ نے انہیں دیکھتے ہی گلے لگالیا۔ اس وقت طاہر القادری کا کیا ردعمل تھا اور مزید کیا ہوا؟ دیکھیں یہ ویڈیو۔

مزید پڑھیے
 

طاہرالقادری کا لفظ یو ٹرن پر دلچسپ تبصرہ

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادري نے لفظ یو ٹرن پر دلچسپ تبصرہ دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران طاہرالقادری نے کہا کہ جيسے اے بي سي ڈي میں ايکس وائي ہوتا ہے ايسا ہي ’’يو‘‘ بھي ہے جس ميں ايک ٹرن ہوتا ہے۔  سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بات کرتے ہوئے طاہرالقادري…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن:نئی جے آئی ٹی کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

چیف جسٹس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پرنئی جے آئی ٹی کے قيام کے لئے لارجربینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا جو 5 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ ابتدائی سماعت میں سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہرالقادری نے خود دلائل دیے۔ سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقيقات کے لیے نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی درخواست پر…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں نئی جےآئی ٹی کی درخواست پرسماعت آج ہوگی

  سانحہ ماڈل ٹاؤن کيس میں نئی جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ نوازشريف سميت ايک سو انتاليس ملزمان کو نوٹس جاري کر دیے گئے۔ نیب تحویل میں موجود شہباز شریف کی پیشی متوقع ہے۔ سپريم کورٹ نے ۔سانحہ ماڈل ٹاؤن ميں نئي جے آئي ٹي بنانے کي درخواست آج…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن ميں نئی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

سپريم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون ميں نئي جے آئي ٹي بنانے کي درخواست سماعت کے لئے مقرر کردي ، نوازشريف اور شہبازشريف سميت ايک سو انتاليس ملزمان کو نوٹس جاري کرديے۔ نئي جے آئي ٹي بنانے کي درخواست سانحہ ماڈل ٹاون ميں جاں بحق ہونے والي خاتون کي بيٹي بسمہ نے دائر کي تھي…

مزید پڑھیے
 

ماڈل ٹاؤن کیس،شریف برادران کی طلبی پرسماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ می سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں شریف بردارن کی طلبی سے متعلق کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔

مزید پڑھیے
 

ماڈل ٹاون کیس،سپریم کورٹ نےہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل منظورکرلی

سپریم کورٹ پاکستان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں شریف برادران کی طلبی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کرلی ہے۔

مزید پڑھیے
 

ڈاکٹر طاہرالقادری علالت کے باعث اسپتال میں داخل

ترجمان نے عوام سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن:شریف برادران کی طلبی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ سے نواز شریف اور شہباز شریف کو طلب کرنے کی استدعا مسترد ہونے کے بعد پاکستان عوامی تحریک نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ ڈائریکٹر منہاج القران نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم…

مزید پڑھیے
 
 

طاہرالقادری کا ہائیکورٹ فیصلےکیخلاف سپریم کورٹ جانیکا اعلان

سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے اپیل مسترد ہونے پر پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیے
 

طاہرالقادری کاکلثوم نواز کی وفات پراظہار تعزیت

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری لاہورپہنچ گئے۔ انھوں نے کہا ہےکہ نوازشریف کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کرتے ہیں۔ لاہورپہنچنے کے بعد میڈیا سے بات کرتےہوئے طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز کي موت پربہت دکھ ہوا ہے۔ ان کی وفات پر تعزیت کرتےہیں۔ طاہر القادری نےکہاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن ميں ملوث…

مزید پڑھیے
 

اس نظام کو آخری موقع دینا چاہئے

پاکستان بننے کے بعد سے ہی بڑے جاگیرداروں نے سیاست اور اقتدار کی غلام گردشوں پر اپنی گرفت مضبوط کرلی تھی اور زرعی ریفارمز نہ ہونے کی وجہ سے وہ آج تک قائم ہے۔ جنرل ضیاء الحق کے اقتدار میں آنے کے بعد سیاست میں سرمایہ درر طبقہ کی انٹری ہوئی جسے   سیاست میں بام…

مزید پڑھیے
 

نوازخاندان کی سزا بارش کاپہلا قطرہ ہے،طاہرالقادری

ہيتھرو ائيرپورٹ پر ميڈيا سے گفت گو میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادري کا کہنا ہے کہ نواز شريف کي سزا بارش کا پہلا قطرہ ہے، بڑا پکڑا گيا، اب چھوٹے کي باري ہے۔ طاہر القادری کا مزید کہنا تھا کہ ماڈل ٹاؤن ميں خون بہايا، ان کے خاندان کا ہر فرد…

مزید پڑھیے
 

شریف برادران کی پالیسیاں ایک دوسرے سے مختلف ہیں

طاہر القادری کا کہنا ہے کہ شہباز شريف اور نواز شريف کے نقطہ نظرميں زمين آسمان کا فرق ہے، انتخابات کے بائیکاٹ سے متعلق عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ انتخابات ميں حصہ نہ لينے کا تعلق کسي کي مداخلت يا عدم مداخلت سے نہيں ہے۔

مزید پڑھیے
 

تبدیلی کے 2 علمبرداروں کی سیاست میں فرق!!!۔۔۔

تحریر : عائشہ نور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ  طاہر القادری اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان  کے سیاسی نظریات اور طریقہ جدوجہد میں خاصا فرق رہا ہے، طاہر القادری نے فرسودہ سیاسی نظام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کا حصہ نہ بننے کو ترجیح دی مگر عمران خان نے اسی نظام…

مزید پڑھیے
 

الیکشن کے بعدبننے والی حکومت مضبوط نہیں ہوگی:طاہرالقادری

لاہورعوامی تحريک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کاکہنا تھا کہ اليکشن کے بعد بننے والی حکومت مظبوط اور مستحکم نہيں ہوگی ۔اليکشن کے بعد عوامي مسائل کا حل نہيں ديکھ رہا۔

مزید پڑھیے