You are here:    Home      Posts tagged "T20"
 
 

پاک بنگلادیش ٹی20: آن لائن500 والےتمام ٹکٹس فروخت

پی سی بھی کیجانب سے ٹکٹوں کی قیمتیں کم کی گئیں

مزید پڑھیے
 
 

آئی سی سی ٹی20رینکنگ: بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

بولرز میں افغانستان پہلی2پوزیشنز پر قابض

مزید پڑھیے
 

ویمنز ٹرائنگولر کرکٹ: بيٹی کھلاڑی اور ماں امپائر

کائنات امتیاز کے ساتھ والدہ بھی ایکشن میں

مزید پڑھیے
 

فخر زمان ورلڈ ٹی 20 ٹیم میں شمولیت کے خواہاں

اوپننگ بلے باز نے خراب فارم کا اعتراف کرلیا

مزید پڑھیے
 
 

ٹی20میں شکست:پاکستانیوں کوسرفرازکی یادستانےلگی

سوشل میڈٰیا پرمصباح تنقید کا نشانہ بن گئے

مزید پڑھیے
 
 
 
 

پاکستان کے ٹی 20 چیمپئن بننے کی 10ویں سالگرہ

پاکستان کو ٹی 20 کا چيمپئن بنے دس سال بيت گئے، پاکستان نے سری لنکا کو شکست ديکر ورلڈ ٹی 20 کا ٹائٹل اپنے نام کيا تھا۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

ویمن کرکٹ : جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لی

  جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز 2-3 سے جیت لی، آخری میچ میں 126 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں پورا کرلیا، ندا ڈار کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ بنونی میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے پانچویں اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ڈبل سنچری مکمل کرلی

پاکستانی امپائر عليم ڈار نے ون ڈے ميچز سپروائز کرنے کی ڈبل سنچری مکمل کرلی۔ ڈبلن ميں بنگلہ ديش اور ويسٹ انڈيز کے درميان ون ڈے میچ سپروائز کرکے عليم ڈار نے ایک روزہ مقابلوں میں امپائرنگ کی ڈبل سنچری کرلی۔ وہ ون ڈے ميچز ميں امپائرنگ کی ڈبل سنچری مکمل کرنیوالے دنيا کے تيسرے امپائر…

مزید پڑھیے
 

وکٹیں نہ لینے کی وجہ سے شکست ہوئی، سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے ٹيم نے اچھا اسکور کيا تھا، تاہم بيچ کے اوورز ميں وکٹ نہ لے سکے جس کے سبب شکست ہوئي۔ انگلينڈ کے خلاف ون ڈے سيريز ميں اچھي کرکٹ کھيلنے کي کوشش کرينگے۔

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ سے پہلے قومی ٹیم کا امتحان،پاک انگلینڈ ٹی20آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا واحد ٹی 20 میچ آج کارڈف میں کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان واحد ٹی 20 کل ہوگا

پاکستان اورانگلينڈ کے درميان واحد ٹي ٹوئنٹي ميچ اتوار کو کارڈف ميں کھيلا جائے گا۔ ميچ کيلئے تياريوں کو حتمي شکل دے دي گئي ہے۔

مزید پڑھیے
 

قومی خواتین کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا روانہ

قومی ويمن کرکٹ ٹيم بسمہ معروف کی قيادت ميں جنوبی افريقا روانہ ہوگئی۔ ويمن ٹيم پہلی بار بزنس کلاس ميں جنوبی افريقا روانہ ہوئی، دورے ميں 3 ون ڈے اور 5 ٹی 20 ميچز کھيلے جائيں گے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 6 مئی، دوسرا 9 اور…

مزید پڑھیے
 

خواتین کرکٹرز کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا

قومی ويمنز کرکٹرز کی موجيں ہوگئيں، 10 سال بعد ڈيلی الاؤنس بڑھا ديا گيا، اب سفر بھی بزنس کلاس ميں کريں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 10 سال بعد ويمنز کرکٹر کا ڈيلی الاؤنس 40 ڈالرز یومیہ سے بڑھا کر 75 ڈالرز کرديا، جنوبی افریقا کیخلاف سيريز سے قبل لگنے والے کيمپ کی فيس بھی…

مزید پڑھیے
 

دورۂ جنوبی افریقا کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

چيف سليکٹر عروج ممتاز نے دورۂ جنوبی افريقا کيلئے قومی ويمن ٹيم کا اعلان کر ديا، بسمہ معروف قيادت کريں گی۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے دورۂ جنوبی افريقا کيلئے بسمہ معروف کی قیادت میں 15 رکنی ٹيم کا اعلان کردیا۔ ٹيم کی ديگر کھلاڑيوں ميں ناہیدہ خان، جویریہ…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube