You are here:    Home      Posts tagged "SWAT"

سوات کے باسی شاہی جوڑے کی آمد کے منتظر

ملکہ ایلزیبتھ بھی سفید محل تین دن رہ چکی ہیں

مزید پڑھیے
 

سوات میں پاکستان نفسیاتی سوسائٹی کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس کا انعقاد تین روز کےلیے کیا گیا

مزید پڑھیے
 
 

مقامی گلوکارہ کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار

ملزم کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا

مزید پڑھیے
 

ڈاکٹربننے کی خواہش پرشوہرکے ہاتھوں بیوی قتل

فرانسیسی شہریت رکھنے والا ملزم قتل کرنے کے بعد فرار

مزید پڑھیے
 
 
 

سوات میں ترک اناروں کی بہار

ترک اناروں کے 200 سے زائد باغات لگائے جاچکے

مزید پڑھیے
 

سوات: مقامی گلوکارہ بھائی کے ہاتھوں قتل

سوات کی ثناء کو چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا

مزید پڑھیے
 

سوات میں بیوی کا قاتل 24 گھنٹے بعد گرفتار

ملزم خانزادہ پانچ روز قبل سعودی عرب سے آیا تھا

مزید پڑھیے
 

سوات، سیمنٹ سے بھرا ٹرک دریا میں گرگیا، دو مزدور لا پتا

سوات کے علاقے فضا گٹ کے قریب سیمنٹ سے بھرا ٹرک دریا میں گر گیا۔

مزید پڑھیے
 

عید قربان پر سوات کے حجروں میں باربی کیو پارٹیوں کا موسم

عید قرباں پر دوستوں کے ساتھ مزے دار باربی کیو پارٹی کا مزہ کی کچھ اور ہے۔ سوات کے جوان عید پر کس طرح انجوائے کررہے ہیں۔ دوست احباب حجروں میں جمع ہوکر ہلہ گلہ کرنے میں مصروف ہیں جبکہ بچے اپنے جانوروں کے بچھڑنے پر اداس دکھائی دیئے، دیکھئے منگورہ سوات سے شہاب الدین…

مزید پڑھیے
 

سوات میں اسپورٹس میلہ، طالبات نے ہر میدان میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائے

سوات میں یوم پاکستان کے سلسلے میں اسپورٹس میلہ سج گیا، سرکاری اسکولوں کی طالبات نے صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے۔ ضلعی انتظاميہ کے مطابق ميلے کا مقصد طالبات کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنا تھا۔ سوات میں ضلعی انتظاميہ نے سرکاری اسکولوں کی طالبات کیلئے کھیلوں کا میلہ سجایا، جس میں تائیکوانڈو، رسہ کشی، دوڑ…

مزید پڑھیے
 

غزالہ جاوید کی بھانجی مسکان بھی آواز کا جادو جگانے لگی

سوات سے تعلق رکھنے والی پشتو کی گلوکارہ غزالہ جاوید کو جون 2012 میں ان کے سابق شوہر نے گولی مارکر قتل کردیا تھا۔ غزالہ جاوید اپنی جادوئی آواز اور معصوم صورت کے باعث نہ صرف پشتو موسیقی سننے والوں میں مقبول تھی بلکہ دیگر زبانیں بولنے والے بھی ان کے گانے شوق سے سنتے…

مزید پڑھیے
 

پھلوں کی وادی سوات میں سجا آڑو میلہ

پھلوں کي وادی سوات میں پہی بار ذائقے دار اور خوش نما پھل آڑو کا میلہ سجا جس میں ملک بھر سے آئے زرعي يونيورسٹيز کے طلبہ کو ماہرين نے آگاہی دی۔ میلے میں رسیلے آڑوؤں کی 16 اقسام رکھی گئی تھیں۔ دیکھیے سید شہاب الدین کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

وادی سوات کی ہزاروں سال پرانی تاریخ پر دلچسپ رپورٹ

جنت نظیر وادی سوات کی تاریخ بہت قدیم ہے۔ یہاں ہزاروں سال پرانے آثار آج بھی موجود ہیں۔ تاریخی کتابوں کے مطابق سوات کا پرانا نام ادھیانہ تھا جس کا مطلب ”شاہی باغ” ہے۔ سوات کے علاقہ اسلام پور کو گندھارا تہذیب کے ملبوسات کے طور پر پہچانا جاتا ہے جبکہ سوات کے ہنرمند کاریگروں…

مزید پڑھیے
 

سوات میں 13 سالہ لڑکی سورہ قرار، جرگہ ارکان سمیت 13 افراد گرفتار

سوات کے علاقے چارباغ میں جرگہ نے 13 سالہ لڑکی کو قبیح رسم سورہ کی بھینٹ چڑھا دیا۔ پولیس نے جرگہ کے ارکان اور نکاح خوان سمیت 13 افراد کو گرفتار کر لیا۔ سورہ پاکستان کے دور دراز علاقوں میں رائج ایک قدیم رسم ہے۔ جب دو فریقوں کا آپس میں کوئی تنازع ہو، کسی…

مزید پڑھیے
 

وادی کالام، تودہ مکان پر گرنے سے 6 افراد جاں بحق

وادی کالام کے نواحی علاقے میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جان سے گئے۔

مزید پڑھیے
 

پسند کی شادی کرنے والا شوہر 18سال بعد قتل، بیوی اور کمسن بچی زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے مرکزی شہر منگورہ میں پسند کی شادی کرنے پر 18 سال بعد ایک شخص کو قتل اور اس کی بیوی سمیت 8 سالہ بچی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ضلع اپر دیر کے علاقہ گندیگار کے رہائشی فرمان نے 18 سال قبل اپنے گاؤں کی…

مزید پڑھیے
 

براہمہ انٹرچینج پر بس الٹنے سے 13 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

سوات سے لاہور جانے والي تيز رفتار بس موٹر وے پر الٹنے سے تیرہ مسافر جاں بحق اور چونتیس زخمی ہوگئے۔ المناک حادثہ موٹروے پر براہمہ انٹرچینج کےقریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ بس میں 59 مسافر سوار تھے جن میں سے 13 جاں بحق اور 34 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : خطاطی کا فن زندہ رکھنے والا سوات کا فنکار

وقت بدلا تو خطاطی کا فن جدید دور کی رنگینیوں میں چھپنے لگا مگر سوات کے نامور خطاط شمس الاقبال شمس اپنے منفرد انداز کی وجہ سے اسے آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ وہ کیسے جانتے ہیں اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے