Posts tagged "SWABI"

صوابی میں اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا

مقتول کا جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا

مزید پڑھیے

صوابی، چوہوں نے شادی سے پہلے بربادی کردی

ہونے والے دلہا نے اسٹیٹ بینک سے مدد مانگ لی

مزید پڑھیے

صوابی نو بیاہتا دلہن کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

صوابی میں لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگيا، ساس، دیور اور شوہر کا چچا ہی قاتل نکلے۔ صوابی کے علاقے گندف میں سسراليوں نے نوبياہتا بہو کی جان لے لی، ساس، دیور اور شوہر کا چچا قاتل نکلے، میڈیکل رپورٹ میں مقتولہ کو زہر دینے کا انکشاف ہوگیا۔ مقتولہ خاتون کے غمزدہ باپ نے…

مزید پڑھیے

صوابی میں باپ نے بیٹے کو قتل اور بیٹی کو آگ لگادی

صوابی کی تحصیل ٹوپی میں افغان مہاجر کیمپ میں باپ نے سات سالہ بیٹے کو قتل اور دس سال کی بیٹی کو آگ لگا دی۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم عزیز اللہ نے لاٹھیوں سے تشدد کرکے اپنے 7 سالہ بیٹے ذیشان کو…

مزید پڑھیے

صوابی، ملزم سے 27 کلوگرام ہیروئن اور 8 کلو چرس برآمد

صوابی میں ایکسائز انٹیلی جنس نے کارروائی کے دوران منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایکسائز انٹیلی جنس نے صوابی انٹرچینج کے قریب کارروائی کے دوران گاڑی سے 27 کلوگرام ہیروئن اور 8 کلو چرس برآمد کر لی، جبکہ ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم…

مزید پڑھیے

صوابی: دو دوستوں نے فائٹر جیٹ سمیت 8 جہاز بنا ڈالے

صوابی کے دو دوستوں نے فائٹر جیٹ سی 130 سمیت آٹھ جہازوں کے ماڈلز بنالیے۔ دنیا میں سب سے پہلے ہوائی جہاز بنانے والے رائٹ برادرز کی طرح یہ جوڑی بھی ہوابازی میں بڑے کارنامے سرانجام دینا چاہتی ہے۔ دیکھیے امجد خان کی رپورٹ

مزید پڑھیے

مسیحی افراد کو صرف خاکروب کی پوسٹ پر تعینات کیا جائے، ضلع کونسل صوابی

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے ڈسٹرکٹ کونسل نے سرکاری اسپتالوں میں دوسرے پوسٹوں پر تعینات مسیحی ملازمین کو خاکروب کی پوسٹ پر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ضلع کونسل صوابی کا اجلاس گزشتہ روز پریذائیڈنگ آفیسر یاسر زمان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع کونسل کے اراکین، اکمل خان، سید عنایت…

مزید پڑھیے

صوابی کے مجسمہ ساز کا اچھوتا فن

مجسمے سارے ڈراؤنے نہيں ہوتے اور نہ ہي تمام مجسمہ ساز متنازعہ کہلاتےہیں۔ صوابی کے بابا شامادار آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت ميں مجسمے بنا کر سب کو حيران کرديتے ہيں۔ صوابي کے 70 سالہ شامادار بابا  نے واپڈا کي ملازمت سے ريٹائرمنٹ کے بعد اپنے پرانے شوق کا دامن تھام ليا ۔ وہ…

مزید پڑھیے

صوابی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید،راہگیرسمیت 2 افراد زخمی

صوابی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دونوں پولیس اہلکار فرحان اور پرویز موٹرسائیکل پر معمول کی گشت کررہے تھے کہ اس دوران تھانہ کالو خان کی حدود زوار بابا روڈ پر نامعلوم افراد نے اُن پر فائرنگ کردی۔جس کے نتیجے میں فرحان نامی پولیس اہلکار شہید…

مزید پڑھیے

یاسر شاہ کی کامیابی پر صوابی میں انکے اہلخانہ بھی خوش

ياسر شاہ کي کاميابي پر صوابي ميں ان کے اہل خانہ بھي خوش ہيں گھر پر مبارکباد دينے والوں کا تانتا بندھ گيا، والد کہتے ہميں خوشي ہے ہمارے بيٹے نے ملک کا نام روشن کيا دعا کرتے ہيں آگے وہ مزيد کا مياب ہو

مزید پڑھیے

ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

ملک کے مختلف شہروں میں بارش نے تباہی مچا دی۔ ساون کے موسم سے کہیں چہرے کھل اٹھے اور کہیں مشکلات میں گھرے لوگ پریشان ہوگئے۔ سیالکوٹ شہر اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش ہوئی۔ بارش کے باعث خواجہ آصف کے حلقے کی سڑکیں تالاب بن گئیں۔ ایسے میں مخالف امیدوار نے خوب فائدہ…

مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا: 3 سال میں 56 واں خواجہ سرا قتل

  صوابی : صوابی کے شيوہ اڈہ ميں فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق ہوگيا، واقعے کیخلاف خواجہ سراؤں نے احتجاج کیا۔ پوليس کے مطابق مسلح افراد نے صوابی ميں خواجہ سراؤں کے ڈيرے پر حملہ کرديا، فائرنگ کے نتيجے ميں خواجہ سرا شينو جاں بحق ہوگيا، جس کی لاش پوليس نے تحويل ميں لے…

مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور : اتوار کی اعلی الصبح پشاور سمیت صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے مشال قتل ازخود نوٹس کیس نمٹادیا

اسلام آباد:سپريم کورٹ نے مشال خان قتل ازخود نوٹس نمٹا دیا ۔ قراردیا کہ ملزم کو ٹرائل کورٹ سے سزا ہو چکی ہے ۔ از خود نوٹس کو چلانے کی ضرورت نہیں ۔

مزید پڑھیے

صوابی سےاغواہونےوالےخواجہ سرابازیاب

پشاور:صوابي سے لاپتہ پانچ خواجہ سرا بونيرسے بازياب کرالیے گئے۔ نامعلوم اغواکاروں نے خواجہ سراؤں کو تشددکا نشانہ بھي بنايا۔ صوابي سے لاپتہ خواجہ سرابونيرکے علاقے سے بازياب   کرالئےگئے۔ان کوگزشتہ روز تقريب ميں  واپسي پر نامعلوم افراد کي جانب سے اغواء کرليا گيا تھا ۔ بازياب ہونے والے خواجہ سراؤں نے بتايا کہ اغواکاروں نے…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube