You are here:    Home      Posts tagged "SURVEY"

دنیا بھر کی متاثر کن شخصیات کی فہرست جاری، عمران خان اور ملالہ بھی شامل

دنیا بھر کے متاثر کن مرد و خواتین میں بل گیٹس اور مشیل اوباما سرفہرست ہیں، وزیراعظم عمران خان اور ملالہ یوسفزئی بھی ٹاپ 20 متاثر کن شخصیات میں شامل ہیں۔ عالمی ادارے یو گوو کی متاثر کن شخصیات کی فہرست کی تیاری کیلئے 41 ممالک میں سروے کرایا گیا جس میں 42 ہزاروں افراد…

مزید پڑھیے
 

ٹیکس وصولی بہتر بنانے کیلئے کراچی میں اگلے سال پراپرٹی سروے کا فیصلہ

سندھ حکومت ورلڈ بینک کی مدد سے آئندہ سال سے 33 ارب 60 کروڑ روپے کا ایک ’مسابقتی اورپائیدار کراچی شہر‘ منصوبہ شروع کررہا ہے جوکہ 5 سال کے عرصے میں مکمل ہوگا۔ اس منصوبے کے تحت اگلے سال کراچی میں پراپرٹی کا تفصیلی سروے بھی ہوگا جس کے ذریعے ٹیکس کی وصولی میں بہتری…

مزید پڑھیے
 

کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار

پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کراچی دنیا کا چھٹا سستا شہر قرار دیا گیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ معاشی میگزین اکانومسٹ انٹیلی جنس سروے دنیا کے 133 شہروں میں رہن سہن کے اخراجات کا تخمینہ روزمرہ استعمال کی اشیاء، مثلاً ڈبل روٹی، دودھ اور دیگر اشیاء کی قیمتوں کا موازنہ کرکے لگاتا…

مزید پڑھیے
 

قومی احتساب بیورو پر 59 فیصد عوام نے اعتماد کا اظہار کیا، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) اقبال کہتے ہيں منی لانڈرنگ کے ذريعے بیرون ملک بھیجی گئی رقوم قانون کے مطابق واپس لائیں گے، 59 فیصد پاکستانیوں نے قومی احتساب بیورو پر اعتماد کا اظہار کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کا اجلاس چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت ہوا جس میں  آپریشن اور پراسیکیوشن ڈویژن سمیت…

مزید پڑھیے
 

دنیا میں30 فیصد افراد 65 سال کی عمر تک کام کرنے کے خواہش مند

جاپان کی جانب سے جاری کردہ سروے کے مطابق تقریباً 30 فیصد افراد نے 61 سے 65 سال کی عمر تک کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

حکومت نے آبادی کنٹرول کرنے کا پلان پیش کردیا

بڑھتی آبادی کو کنڑول کرنے کا حکومتی پلان سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے کہ ہمارے وسائل سکڑ رہے ہیں، آبادی کو کنٹرول نہ کیا تو تباہی آئے گی۔

مزید پڑھیے
 

خواتین مردوں سے تین گنا زیادہ بولتی ہیں

بے شک گپ شپ زندگی کا حصہ ہے اور لوگوں کو آپس میں باتیں کرنی چاہیئے مگر کچھ لوگ یہ حد پار کرکے اتنا بولتے ہیں کہ سامنے والے اکتا جاتے ہیں۔ ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ باتونی خواتین خوشگوار زندگی گزانے کی خواہش مند تو ہوتی ہیں، تاہم وہ اپنی…

مزید پڑھیے
 

ہجرت کی بڑی وجہ شادی قرار

لیبر سروے 2017-18 میں پاکستان میں ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں ہجرت کی سب سے بڑی وجہ شادی قرار دی گئی ہے ۔ مجموعی طور پر 33.8 فیصد افراد شادی کے باعث ہجرت کر جاتے ہیں جس میں اکژیت خواتین کی ہے۔ والدین کے ساتھ ہجرت کرنے والوں کا تناسب 21.1 فیصد ہے۔ شوہر…

مزید پڑھیے
 

پاکستان میں بیروزگاری کی شرح میں کمی اور خواندگی میں اضافہ، رپورٹ

مشکل معاشی صورتحال کے باوجود پاکستان میں سال 18-2017ء میں بیروزگاری کی شرح معمولی کمی سے 5.8 فیصد رہی، مرد آبادی کا 5.1 فیصد جبکہ خواتین میں بیروزگاری کی شرح 8.3 فیصد ہے۔ لیبر فورس سروے 18-2017ء کی تفصیلات جاری کردی گئیں جس کے مطابق پاکستان میں 15-2014ء کے مقابلے میں 18-2017ء میں بیروزگاری میں…

مزید پڑھیے
 

ہر پانچ میں سے ایک عرب نوجوان ہجرت کرنا چاہتا ہے، رپورٹ

ایک مطالعاتی رپورٹ کے مطابق شمالی افریقی ممالک اور لبنان سے تعلق رکھنے والے ہر پانچ میں سے ایک عرب نوجوان کی خواہش ہے کہ وہ ترک وطن کرلے جب کہ ان میں جامعات سے فارغ التحصیل افراد بھی شامل ہیں۔ یورپی کمیشن کی جانب سے مرتب کی گئی اس سروے رپورٹ میں کہا گیا…

مزید پڑھیے
 

خيبرپختونخوا میں بچوں کے اسکول چھوڑنے کا تناسب 30 فيصد ہوگیا

خيبرپختونخوا ميں بچے اسکول چھوڑ رہے ہيں پانچ سال کے دوران اسکول چھوڑنے والے بچوں کا تناسب تيس فيصد رہا۔ سب سے بہتر تعليم سب سے زيادہ بجٹ بہترين انفراسٹرکچر کے دعوے ليکن خيبرپختونخوا ميں بچوں کے اسکول چھوڑنےکا تناسب بڑھنے لگا۔ ہيڈماسٹر نيازعلي کے مطابق کلاسز کم ہيں اور بچوں کي تعداد بہت زيادہ…

مزید پڑھیے
 

سعودی عرب میں معیار زندگی بلند ،دنیا میں 39 ویں نمبر پر پہنچ گیا ، سروے رپورٹ

اقوام متحدہ کی سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 2 دہائیو ں کے دوران سعودی عرب میں لوگوں کا معیار زندگی غیر معمولی طور پر بلند ہوا، دنیا کے 189 ممالک میں سعودی عرب کا نمبر 39 ہو گیا۔ عاجل ویب نیوز نے اقوام متحدہ کی جانب سے 2017ء میں کئے گئے سروے…

مزید پڑھیے
 

دنیا میں40فیصد لوگ باتھ روم میں میلز چیک کرتے ہیں

کیا آپ کو اپنی ای میلز چیک کرنے کیلئے کسی پرسکون جگہ کی تلاش ہے ؟ کیا وہ آپ کا پرسکون باتھ روم ہے؟۔

مزید پڑھیے
 

الیکشن 2018: تحریکِ انصاف میدان مار لے گی ، سروے

اليکشن دوہزار اٹھارہ ميں کون سي جماعت کتني نشستيں حاصل کرے گي حکومت کون بنائے گا انتخابي سروے اور جائزوں ميں تحريکِ انصاف آگے نکل گئي۔ اگلي حکومت کس کي ہوگي فيصلہ تو پچيس جولائي کے بعد ہي ہوگا ليکن ملک بھر ميں ہونے والے سروے اور جائزے تحريکِ انصاف فيورٹ قرار دے رہے ہيں،…

مزید پڑھیے
 

خيبرپختونخوا کی تاريخ بدلنے والی ہے ؟

خيبرپختونخوا کي تاريخ بدلنے والي ہے ؟ ہميشہ نئے چہرے کا انتخاب کرنے والے ووٹرز کيا اس بار تبديلي لائيں گے يا تبديلي کا نعرہ لگانے والوں کو ہي منتخب کريں گے، مقامي انگريزي جريدے کے حاليہ سروے نے بڑے فيصلے سے پہلے کيا فيصلہ سنايا ہے ؟ رپورٹ ميں ديکھتے ہيں ۔

مزید پڑھیے
 

شراب نوشی سے 7خطرناک کینسر لاحق ہونے کا خطرہ

واشنگٹن : امریکی ماہرین صحت نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شراب نوشی سے سات خطرناک ترین کینسر لاحق ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

دہی کھائیں اور بلڈ پریشر،امراض قلب پر قابو پائیں

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دہی کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر اورامراضِ قلب سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

موٹاپے سے بچنے کا آسان اور مفت نسخہ

ٹوکیو : ماہرین صحت کے مطابق عجلت میں کھانا کھانے والے افراد میں موٹاپے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے، آہستہ آہستہ اور اطمینان سے کھانا کھانے والے افراد موٹاپے سے دور رہتے ہیں۔ ٹوکیو یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی 5 برسوں پر مشتمل تحقیق میں 59 ہزار 700 افراد کے معمولات زندگی کا…

مزید پڑھیے
 

آبادی میں اضافہ کرنیوالے ممالک میں پاکستان کا چوتھا نمبر

کراچی : دنیا کی آبادی میں تیزی سے اضافہ کرنیوالے ممالک کی فہرست میں پاکستان چوتھے نمبر پر پہنچ گیا، غیر ملکی سروے کے مطابق نائیجیریا پہلے، سعودی عرب دوسرے، مصر تیسرے جبکہ بھارت پانچویں نمبر پر ہے، جاپان کی آبادی میں استحکام اور پولینڈ کی آبادی کم ہوگئی۔ دی اسپیکٹیٹر انڈیکس کے سروے کے…

مزید پڑھیے
 

عوام کا سوشل میڈیا سے بھروسہ اٹھ گیا ، رپورٹ دیکھیں

کراچی : سوشل میڈیا معلومات کا جتنا بڑا ذریعہ ہے اتنا ہی بڑا افواہوں کا بازار بھی ہے، حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق جھوٹی خبروں نے سوشل میڈیا پر لوگوں کے اعتماد کو کم کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا یا نان سوشل میڈیا لوگوں کا بھروسہ اٹھنے لگا، جھوٹي خبروں کي بھرمار اورانتہاپسندي کا فروغ…

مزید پڑھیے
 

ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر بنانے پر امریکی پشیمان

  واشنگٹن : امریکیوں کی اکثریت ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر منتخب کرانے پر پشیمان ہیں، لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے امریکا تقسیم ہو کر رہ گیا ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق امریکا میں ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دو تہائی امریکی ڈونلڈ…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube