You are here:    Home      Posts tagged "SUPREME COURT"

جسٹس عیسیٰ کیخلاف ریفرنس، فل کورٹ تشکیل دینے کا حکم

گزشتہ روز سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا تھا

مزید پڑھیے
 
 

میئراسلام آباد حکومت کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے

وفاقی حکومت کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

مزید پڑھیے
 

سپريم کورٹ کا اسکول فيسوں ميں اضافہ واپس لینے کاحکم

فیسیں جنوری 2017 کی سطح پرمنجمد کرنے کاحکم

مزید پڑھیے
 

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائر 2 میں سے ایک ریفرنس خارج

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کيخلاف صدر کو خط لکھنے پر دائر ریفرنس خارج کر ديا گيا، سپريم جوڈيشل کونسل نے فيصلے ميں کہا ہے کہ شکايت کنندہ کے خط کے مندرجات ایسے نہیں کہ جج کو عہدے سے ہٹایا جا سکے۔ سپریم جوڈیشل کونسل سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بڑا ریلیف مل گیا، صدر…

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ کا ٹرسٹ کی زمین غیر ملکی کو بیچنے پر شدید اظہار برہمی

سپريم کورٹ نے ٹرسٹ کی زمين بيچنے پر شديد برہمی کا اظہار کر ديا، جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ يو اے ای کے باشندے کو زمين کيسے دے سکتے ہيں، کتنے قطری پيدا ہوں گے ہمارے ملک ميں، نيب بھی جھوٹی رپورٹ دے رہا ہے، سب ملے ہوئے ہيں، کوئی شرم نہيں ہے،…

مزید پڑھیے
 

خدیجہ صدیقی کیس، سزا کیخلاف مجرم شاہ حسین کی نظرثانی درخواست مسترد

سپريم کورٹ نے خدیجہ صدیقی حملہ کیس کے مجرم شاہ حسین کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے سزا بحالی کیخلاف شاہ حسین کی نظرثانی درخواست پر سماعت کی۔ مجرم کے وکیل شاہ خاور نے موقف اپنایا کہ شاہ حسین پر چھری کے 23 وار کرنے کا…

مزید پڑھیے
 

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس چیلنج کردیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف دائر کیے جانے والے صدارتی ریفرنس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنی جانب سے دائر کی جانے والی آئینی درخواست میں دونوں ریفرنسز کو الگ الگ چیلنج کیا ہے۔ ریفرنس چیلنج کرنے کیلئے وہ خود معاون وکیل کے ساتھ رجسٹرار آفس پہنچے۔…

مزید پڑھیے
 

بائیس افراد مرگئے کسی نے کے الیکٹرک والوں کا گریبان نہیں پکڑا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس گلزار احمد نے صوبائی اور بلدیاتی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مون سون بارشوں کے دوران لوگ مر گئے لیکن کسی نے کے الیکٹرک والوں کا گریبان نہیں پکڑا۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ سندھ حکومت…

مزید پڑھیے
 

کراچی سرکلر ریلوے، سپریم کورٹ نے 9 اگست کو حتمی رپورٹ مانگ لی

سپریم کورٹ نے کراچی میں سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین کی بحالی میں تاخیر پر سیکریٹری ریلوے کو جھاڑ پلا دی۔ سماعت کے دوران سیکریٹری ریلوے لوکل ٹرین اور سرکلر ریلوے کا فرق بھی نہ بتا سکے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین کی بحالی سے متعلق مقدمہ کی سماعت…

مزید پڑھیے
 

غیرقانونی جرگے، چاروں صوبوں اور گلگت بلستستان حکومت سے رپورٹ طلب

سپریم کورٹ نے غیرقانونی جرگوں سے متعلق کیس میں چاروں صوبائی اورگلگت بلتستان حکومت سے جرگوں سے متعلق پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ قائم مقام چیف جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تين رکنی بنچ نے غیرقانونی جرگوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ…

مزید پڑھیے
 

عمر قید کی سزا کی مدت کے تعین کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

سپریم کورٹ نے عمر قید کی سزا پر مدت کے تعین کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چيف جسٹس نے ريمارکس ديے کہ معاملہ عوامی اہمیت کا حامل ہے۔ ايسے کیس کا انتظار تھا جس میں سزا کی مدت کا فیصلہ کریں۔ سپريم کورٹ نے ہارون الرشید بنام ریاست کيس کی سماعت کے دوران…

مزید پڑھیے
 

ارشد ملک مبینہ ویڈیو کیس،عدالت کی ایف آئی اے کو تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت

ارشد ملک مبینہ ویڈیو کیس میں چیف جسٹن نے ریمارکس دئیے ہیں کہ شواہد کا جائزہ لیکر ہائی کورٹ ہی نواز شریف کو ریلیف دے سکتی ہے، جوڈیشل کمیشن صرف رائے دے سکتا ہے فیصلہ نہیں۔ سپریم کورٹ میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کی…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں بھی ای کورٹ کا آغاز، چیف جسٹس نے آن لائن سماعت کی

بلوچستان میں ای کورٹس کے زریعے کیسز کی سماعت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ بینچ نے ویڈیو لنک کے زریعے کوئٹہ رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں ویڈیولنک کے ذریعے پہلی مرتبہ کیسز کی سماعت کی گئی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ…

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ کے حکم پر موبائل صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

سيلولر کمپنیوں نےسپریم کورٹ کےحکم پرموبائل کارڈزپر دس فیصد ٹیکس کم کردیا ۔ موبائل صارفين سے آپريشنل اور سروسز فيس کي وصولي اب نہیں کیا جائے گی۔ سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کو آپریشنل اور سروسز فیس کی وصولی سے روک دیا۔ عدالتی فیصلے پر عملدرآمد سے صارفین کو 100 روپے کا کارڈ ری چارج…

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ نے بل بورڈز ہٹانے سے متعلق عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی

ملک بھرسے بل بورڈزہٹانے سے متعلق عملدرآمد کیس میں سپريم کورٹ نے ميونسپل کارپوريشن اسلام آباد، خيبرپختونخوا اور کنٹونمنٹ بورڈز سے عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔ بل بورڈزاتارنے سے متعلق عملدرآمدکیس کی سماعت کے دوران وکیل کنٹونمنٹ بورڈ نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ ملک کےتمام کنٹونمنٹ بورڈز میں لگےبل بورڈزکے این اوسی ختم اور ایڈورٹائزمنٹ…

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ نے ریلوے کی زمين پر بنے رائل پام کلب کا معاہدہ کالعدم قرار دے دیا

سپريم کورٹ نے ريلوے کي زمين پر بنے رائل پام کلب کا معاہدہ کالعدم قرار دے ديا، پاکستان ريلوے کلب کا انتظام سنبھالے گا ۔ سپريم کورٹ کا پاکستان ريلوے کے حق ميں بڑا فيصلہ کرتے ہوئے رائل پام کلب کا معاہدہ منسوخ کرديا اور کلب کا انتظام ريلوے کو سونپ ديا گيا۔ جسٹس اعجازالاحسن…

مزید پڑھیے
 

الیکشن کمیشن تین ماہ سے نامکمل، حکومت کا سپریم کورٹ سے رجوع کریکا فیصلہ

نئے پاکستان میں پارلیمان ناکام، حکومت نے اعتراف بھی کرلیا، الیکشن کمیشن کی تکمیل کیلئے حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تیاری کرلی، قانون دانوں کا کہنا ہے عدلیہ سے رجوع میں رکاوٹ تو کوئی نہیں لیکن ملک کی بدقسمتی ضرور ہوگی۔ ممبر سندھ اور بلوچستان کی 26 جنوری کو ریٹائرمنٹ کے بعد…

مزید پڑھیے
 

ماڈل کورٹس کا دائرہ ہر قسم کے مقدمات تک پھیلانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کرمنل مقدمات کے بعد ماڈل کورٹس کا دائرہ سول، کرایہ داری، فیملی اور مجسٹریٹ تک وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ملک بھر میں خواتین کے خلاف تشدد کے مقدمات سننے کیلئے 116 عدالتیں قائم کی جائیں گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے…

مزید پڑھیے
 

شاہ زیب قتل کیس،مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی نے سزا کيخلاف سپريم کورٹ سے رجوع کرلیا

    شاہ زیب قتل کیس ميں مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی نے سزا کيخلاف سپريم کورٹ سے رجوع کرليا۔ کراچی میں شاہ زیب نامی نوجوان کے قتل کے مقدمے میں مجرم قرار دئیے جانے والے شاہ رخ جتوئی نے سپریم کورٹ میں سزا کے خلاف اپیل دائرکردی ہے۔ مرکزي مجرم نے سپریم کورٹ سے…

مزید پڑھیے
 

شہبازشریف، فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی درخواستوں کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

صدر ن لیگ شہبازشریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخ کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا ۔ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے ضمانت منسوخ کرنے کے لیے نیب کی جانب سے دائر کردہ درخواستوں کی سماعت کرنے سے…

مزید پڑھیے