You are here:    Home      Posts tagged "Suicide Blast"

داتا دربار پر خودکش دھماکے کا مقدمہ درج

لاہور میں داتا دربار دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ قتل، اقدامِ قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ داتا دربار کے باہر خود کش حملے کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سی ٹی ڈی انسپکٹر عابد بیگ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، جس میں خودکش بمبار سمیت 3…

مزید پڑھیے
 

لاہور داتا دربار دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو

لاہور میں خودکش حملہ آور شيش محل روڈ سے داتا دربار کے گيٹ نمبر 2 کي طرف آيا اور 8 بج کر 54 منٹ پر پوليس وين کے قريب خود کو اڑايا۔ حملہ آور کي عمر 20 سے 22 سال کے درميان ہے۔

مزید پڑھیے
 

بلوچستان، دہشت گردی کی نئی لہر

کوئٹہ کی ہزار گنجی سبزی منڈی میں خودکش حملے کو چند دن ہی ہوئے تھے کہ 18 اپریل کو مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے مقام پر مسلح افراد نے بسوں سے مسافروں کو اتارا، شناختی کارڈ دیکھے، ان میں سے 16 افراد کو شناخت کرکے ہمراہ لے جایا گیا، جہاں ان کے ہاتھ…

مزید پڑھیے
 

ایرانی پاسداران انقلاب کی بس پر خودکش حملہ، 30 اہلکار ہلاک

ایران میں بس پر خودکش حملے میں پاسداران انقلاب کے 30 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں خود کش بمبار نے پاسداران انقلاب کی بس کو نشانہ بنایا، حملے میں 30 اہلکار ہلاک جبکہ 10 زخمی ہیں، کئی…

مزید پڑھیے
 

اورکزئی کے مسلمانوں نے بے بس ہندوؤں کیلئے دل کھول دیئے

لوئر اورکزئی کی شعیہ برداری نے غریب ہندوؤں کی مدد کرکے اپنا فرض تو پورا کیا، مگر دہشت گردی کے عذاب نے انہیں دوبارہ غربت کی جانب لوٹنے پر مجبور کردیا۔ دو دہائیوں قبل متاثرہ ہندو خاندان جب لوئر اورکزئی آئے تو مقامی شعیہ قبائل نے انہیں کھلے دل سے قبول کیا۔ اہل علاقہ نے…

مزید پڑھیے
 

کابل میں خودکش دھماکے، صحافیوں سمیت 20 ہلاک، درجنوں زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں 2 خود کش دھماکوں میں 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، مرنے والوں میں صحافی بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے ریسلنگ کلب میں 2 خود کش دھماکوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے، مرنے والوں میں 4 صحافی…

مزید پڑھیے
 

عراق میں کار بم دھماکا، 5 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار میں فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش کار بم حملے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والوں میں 5 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراقی حکام نے بتایا کہ وادی فرات میں واقع القائم نامی قصبہ میں عراقی آرمی اور پاپولر موبلائزیشن…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی کابل میں خودکش حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے کابل میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دہشتگرد حملے میں معصوم جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ،جاں بحق افراد کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعاگو…

مزید پڑھیے
 

افغانستان میں تعلیمی ادارے پر خود کش حملہ، 48 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے تعلیمی ادارے پر خود کش حملے میں 48 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل میں کئی ہفتوں کے پرامن ماحول کے بعد ہونے والے خودکش دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں…

مزید پڑھیے
 

گردیز کی مسجد میں دھماکا، 30 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

افغان شہر گرديز کی مسجد ميں خُودکش حملہ کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے صوبہ پکتیا کے بڑے شہر گردیز کی جامع مسجد میں خودکش بمبار نے دھماکا کردیا، واقعے میں…

مزید پڑھیے
 

بی این پی مینگل کا بلوچستان بھر میں جلسے منسوخ کرنیکا اعلان

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) نے صوبہ بھر میں انتخابی جلسے منسوخ کرنیکا اعلان کردیا۔ اختر مینگل کہتے ہیں کہ جلسوں کی رقم مستونگ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو دی جائے گی۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی صف اول کی سیاسی جماعتوں میں سے ایک بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) نے انتخابی جلسے…

مزید پڑھیے
 

جلسوں میں سیاسی رہنماؤں کے نرالے انداز

جلسوں ميں خوشگوار موڈ ميں نظر آنے والے شہباز شريف آج لاہور جلسے ميں کچھ اُکھڑے اُکھڑے دکھائی دیئے، کارکنان کو چپ کرانے کیلئے ہاتھ جوڑ دیئے اليکشن کی تاريخ بھی غلط بتائی۔ ادھر عمران خان کی زبان بھی لڑکھڑا گئی۔ دونوں کیا کہتے رہے آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

عوام ووٹ کو عزت دیں، چوروں کو نہیں، عمران خان

عمران خان کہتے ہیں کہ 25 جولائی کے بعد مجھے ایک نئی صبح نظر آرہی ہے، عوام ووٹ کوعزت دیں، چوروں کو عزت نہ دیں، حکومت ملی تو پاکستان کو فلاحی ریاست بنائیں گے۔ بورے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ 25 جولائی کے…

مزید پڑھیے
 

لاہور والے 13 جولائی کو نواز شریف کے حق میں فیصلہ دینگے، شہباز شریف

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کہتے ہیں ايک فيصلہ نيب نے کيا دوسرا فيصلہ لاہور کے عوام کریں گے، نواز شريف پر کرپشن ثابت نہ ہوسکی، اُنہيں مفروضے پر سزا سنائی گئی، 25 جولائی کو پی ٹی آئی اور عمران خان سے بدلہ لیں گے۔ شہباز شريف نے لاہور ميں بلدياتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

مزید پڑھیے
 

پشاور دھماکے میں شہید ہارون بلور کی نماز جنازہ و تدفین، ہزاروں افراد کی شرکت

پشاور دھماکے میں شہید اے این پی رہنماء ہارون بلور کی وزیر باغ میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پشاور کے علاقے یکہ توت میں انتخابی کارنر میٹنگ کے دوران خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے اے این پی رہنماء اور پی کے 78 سے امیدوار…

مزید پڑھیے
 

پشاور میں دھماکا، اے این پی امیدوار ہارون بلور سمیت 13 افراد شہید

پشاور کے علاقے یکہ توت میں اے این پی کی کارنر میٹنگ کے دوران خود کش دھماکے میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار ہارون بلور سمیت 13 افراد جاں بحق اور 53 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 13 افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ سماء کے مطابق پشاور کے علاقے…

مزید پڑھیے
 

کابل میں خودکش حملہ، 13 افراد جاں بحق

افغان دارالحکومت کابل میں دیہی بحالی و ترقیات کی وزارت کے دفتر پر خود کش حملے میں 13 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے، دھماکا اس وقت کیا گیا جب بڑی تعداد میں سرکاری اہلکار گھروں کو جارہے تھے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل میں وزارت دیہی بحالی و ترقیات کے دفتر کے…

مزید پڑھیے
 

کابل میں علماء کی مجلس پر خودکش حملہ، 12 افراد جاں بحق

افغان دارالحکومت کابل میں علماء کی مجلس کے دوران خودکش دھماکے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں امن و امان کیلئے علماء کا اجلاس منعقد کیا گیا تھا کہ اس موقع پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا، واقعے میں کم از کم 12 افراد جاں…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں دھماکا، 4 ایف سی اہلکار شہید، 6 زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ میں ایف سی کیمپ پر مبینہ خودکش حملے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، مزید نفری بھی طلب کرلی گئی۔ نمائندہ سماء کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نو حصار خونی تالاب…

مزید پڑھیے
 

سوات حملے میں شہید کیپٹن جاذب کون تھے؟

کوہاٹ:دو روز قبل سوات ميں دہشت گردوں کے حملے ميں شہيد ہونے والے کيپٹن نوابزادہ جہانزیب عرف جاذِب تین بھائیوں میں سب سے بڑے تھے ۔ اہل خانہ کوان کی شہادت پرفخر ہے۔

مزید پڑھیے
 

سوات دھماکا،شہید کیپٹن جہانزیب کے ماموں کی گفت گو

پشاور : وادي سوات میں دہشت گردوں کے خود کش حملے ميں شہيد ہونے والے کيپٹن جہانزيب آخری سفر پر روانہ ہوگئے ہیں۔ سماء کے نمائندے عبدالرحمان نے شہيد کے ماموں سے گفت گو کي ہے، ماموں کا کہنا تھا کہ جہانزیب کو شہادت کا شوق تھا۔ شہيد جہانزيب شہادت کے مشن ميں کامياب ہوگيا،…

مزید پڑھیے