Posts tagged "Steven Smith" (Page 2)

آسٹریلوی کپتان نے آوٹ ہونے کا اعتراف کرلیا

آسٹريلوي کپتان نے اعتراف کيا ہے کہ ستانوے کے انفرادی اسکورپر۔ وکٹ کیپر نے ان کا کیچ تو لے لیا لیکن کسی نے اپیل ہی نہیں کی۔

مزید پڑھیے

پاکستان، آسٹریلیا کے درمیان پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ آج ہوگا

برسبين: پاکستان اور آسٹريليا کی ٹیموں کے درمیان سيريز کا پہلا ڈے اينڈ نائٹ ٹیسٹ ميچ آج سے شروع ہوگا۔ مصباح الحق نے سيريز سخت مقابلے کي توقع ظاہر کي ہے۔

مزید پڑھیے

آسٹریلوی کپتان پاکستانی بولرز کے فین نکلے

برسبین: آسٹریلیاء کے کپتان اسٹیون اسمتھ نے کہاہےکہ پاکستانی پیسرزبہت باصلاحیت ہیں، ان سے مقابلے میں مزہ آئے گا۔ برسبین میں پہلے ٹیسٹ میچ سے ایک روز قبل میڈیا سے بات کرتےہوئے کپتان اسٹیون اسمتھ نے کہاہےکہ پاکستانی پیسرزبہت باصلاحیت ہیں،ان سےمقابلےمیں مزہ آئیگا۔اسمتھ کاکہناتھاکہعامرہمارےبلےبازوں کیلئےمشکلات پیداکرسکتاہے۔آسٹریلوی کپتان نے بتایا کہ محمدعامرکو وارم اپ میچ…

مزید پڑھیے

پلیئرزرینکنگ،اسمتھ کا پہلا نمبر،یونس چوتھی پوزیشن پربرقرار

دبئی : تازہ ترین آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں اسمتھ کا پہلا، یونس کا چوتھا نمبر برقرار رہا، جب کہ ، پوجارا ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے۔

مزید پڑھیے

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ آج مدمقابل ہونگی

گیانا: ويسٹ انڈيز ميں جاري تين ملکي ٹورنامنٹ ميں آج آسٹريليا اور جنوبي افريقا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔

مزید پڑھیے

اسٹیون اسمتھ نے جب جم کر دھلائی کی

موہالی : آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ کی شاندار بلے بازی،، پاکستانی بالرز کی جم کر دھنائی کردی،،کینگروز کپتان کی بیٹنگ دیکھتے ہیں۔۔

مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

دھرمشالہ: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین مرحلے میں نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔

مزید پڑھیے

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میچ؛جوبرنزاوراسمتھ کی سینچریاں

کرائسٹ چرچ :آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر تین سو تریسٹھ رنز بنالئے۔کیویز بالرز پورے دن میں صرف تین وکٹیں ہی اڑا سکے۔

مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں بھاری مارجن سے شکست دے دی

آکلینڈ:نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میچ میں 159 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

مزید پڑھیے

ملک سے باہر سیریز جیتنا چیلنجنگ ہوگا،کپتان آسٹریلوی ٹیم

سڈنی : آسٹریلوی ٹیم کے کپتان اور اسٹار بلے باز اسٹیون سمتھ کا کہنا ہے کہ ملک سے باہر سیریز جیتنا ٹیم کا اصل امتحان ہو گا۔ سڈنی میں صحافیوں سے گفت گو میں آسٹریلوی ٹیم کے کپتان اور اسٹار بلے باز اسٹیون سمتھ نے کہا ہے کہ ملک سے باہر سیریز جیتنا ٹیم کا…

مزید پڑھیے

ٹیسٹ رینکنگ؛ اسمتھ، ایشون کا 2015 کے اختتام پر پہلا نمبر

دبئی: آسٹریلوی ٹیم کے قائد اسٹیون اسمتھ اور بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی سی سی ٹاپ رینکڈ بلے باز اور باﺅلر سال دوہزار پندرہ کا اختتام کیا۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube