You are here:    Home      Posts tagged "Stars"

پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کون کون سی شوبز اور اہم شخصیات موجود تھیں

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میدان میں جہاں پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے عوام کی ایک بڑی تعداد اسٹیڈیم کے اندر اور باہر موجود تھی، وہیں کئی شوبز ستارے اور اہم شخصیات بھی اپنی اپنی ٹیموں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے موجود تھے۔

مزید پڑھیے
 

نئے سال 2018 شوبز انڈسٹري کے ليے کيسا رہا؟

سال دوہزار اٹھارہ کيسا رہا اور نئے سال سے پاکستانی شوبز انڈسٹري کو کيا توقعات ہيں، فلمي ستارے کيا کہتے ہيں لاہور سے محمد قربان کی رپورٹ دیکھیں

مزید پڑھیے
 

شہاب ثاقب آج آسمان پر رنگ بکھیریں گے

آج سيکڑوں شہاب ثاقب آسمان پر چنگارياں دوڑائيں گے، بے شمار آگ کے ٹکڑے زمين کے مدار ميں روشنياں بکھيريں گے۔ یہ مناظر کیسے ہوں گے اس ویڈیو میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

ایک جیسے ستارےمگرمزاج مختلف

دنیا کی نامورشخصیات ایک جیسے برج رکھنےکےباوجود مختلف عادات اور اطوار رکھتی ہیں۔ کئی مشہور شخصیات کی تاریخ پیدائش بھی یکساں ہے مگر ان کے نصیب نہیں ملتے۔ یہ رپورٹ ملاحظہ کریں۔

مزید پڑھیے
 

ستاروں کی مشکل ۔۔۔ !

زحل ، مشتری ، ساڑھ ستی ، راہو  جیسے ستارے  چمکے تو اچھی بھلی زندگی تاریک ہوجاتی ہے ۔ ان کی دھندلی روشنی  سے نکلنے کے لئے کیا کیا پاپڑ نہیں بیلنے پڑتے ۔ لیکن کچھ ستارے ایسے بھی ہیں  جو چمکتے ہیں تو خود اپنے لئے مشکل پیدا کردیتے ہیں ۔ چاہے شوبز ستارے…

مزید پڑھیے
 

ہالی ووڈ فلموں کے مشہور کردار کراچی میں

کراچی : ہالی ووڈ فلموں کے مشہور کريکٹرز کراچی پہنچ گئے، بیٹمین، جوکر، اسٹار وارز اور دیگر فلموں کے کرداروں کو اب آپ بھی دیکھ سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

لکس اسٹائل ایوارڈ کے ریڈ کارپٹ پر ستاروں کا جھرمٹ، سیلیفوں کا بھی دور

کراچی : کراچی میں 14 ويں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب میں شوبز ستاروں کی شرکت نے ماحول کو رنگین کردیا، سليفيوں کا بھی دور دورا رہا، فلمی ستارے کہتے ہیں پاکستانی فلم انڈسٹری بہتری کی جانب گامزن ہے۔ شوبز ستاروں کا میلہ اس بار کراچی میں لگا تو جیسے کہکشاں امڈ آئی، 14 ویں…

مزید پڑھیے