You are here:    Home      Posts tagged "Sridevi"

سری دیوی کی موت حادثہ نہیں قتل تھا، ڈائریکٹر جنرل پولیس کا انکشاف

کيرالا جيل کے ڈائريکٹرجنرل پوليس رشي راج سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارتی اداکارہ سری ديوی کی موت حادثے کي وجہ سے نہيں بلکہ اُنہيں قتل کيا گيا۔ کیرالا کے اخبار میں ڈی جی پی شری راج سنگھ کا سری دیوی کی موت کے حوالے سے مضمون شائع ہوا جس میں انہوں نے تہلکہ خیز…

مزید پڑھیے
 

سری دیوی کی ’’چالباز‘‘ پھردھوم مچائے گی

ممبئی:بالی وڈ کے معروف پروڈکشن ہاؤس نے اداکارہ سری دیوی کی فلم ’’چالباز‘‘ کے ری میک کے لئے حقوق حاصل کر لیے۔

مزید پڑھیے
 

اپنی سالگرہ پرجھانوی کا ماں کے نام جذباتی خط

لیجنڈری بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کے اچانک انتقال سے سبھی کو دھچکا پہنچا تھا، سری دیوی کے انتقال کے چند روز بعد ان کی بڑی بیٹی جھانوی کپورکی جانب سے اپنی سالگرہ کے موقع پر ماں کے نام لکھے جانےو الے خط نے سب کو جذباتی کردیا۔

مزید پڑھیے
 

بالی ووڈ دیوی سری دیوی سرکاری اعزاز کیساتھ آخری سفر پر

ممبئی : لیجنڈ اور بالی ووڈ دیوی سردی دیوی کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ آج ادا کی گئی ہیں۔ آنجہانی اداکارہ کی میت کو سفر آخری کیلئے ویلے پریلے سیوا سماج پہنچا دیا گیا، اپنی ہر دل عزیز اداکارہ کے آخری دیدار کیلئے شہر کا شہر امڈ آیا۔

مزید پڑھیے
 

سری دیوی کی میڈیکل رپورٹ، موت سے متعلق اہم انکشافات

دبئی : دبئی میں بھارتی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ ميں انکشاف کیا گیا ہے کہ موت باتھ ٹب میں ڈوبنے سے ہوئی، موت حادثاتی طور پر ہوئی ہے یا معاملہ کچھ اور ہے۔ دبئی پولیس مزید تحقیقات بھی کررہی ہے۔ دبئی پوليس کی ابتدائی تحقيقات کے مطابق اداکارہ کی…

مزید پڑھیے
 

سری دیوی کیلئے جیکولین فرنینڈس کا منفردخراج عقیدت

بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کے انتقال پر شوبز ساتھی افسردہ ہیں۔ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے سری دیوی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے۔

مزید پڑھیے
 

سری دیوی کے اچانک انتقال پرشو بزانڈسٹری سمیت سب افسردہ

بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کا اچانک انتقال سب کے لیے ہی ایک دھچکا ثابت ہوا۔ شوبز ستاروں سمیت بہت سی معروف شخصیات نے سری دیوی کے انتقال پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے اسے بڑا خسارہ قرار دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مختلف شخصیات نے سری دیوی کے لیے…

مزید پڑھیے
 

سری دیوی کی زندگی پرایک نظر

بالی وڈ کی معروف اداکارہ سری دیوی دبئی میں شادي کي تقريب کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئيں ۔ ليجنڈري اداکارہ نے 300 فلموں ميں کام کيا۔

مزید پڑھیے
 

انتقال سے قبل سری دیوی کی آخری تصاویر

   معروف بھارتی اداکارہ سری دیوی گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے کے باعث دبئی میں انتقال کرگئیں۔ 54 سالہ سری دیوی اپنے بھتیجے موہیت مرواہ کی شادی میں شرکت کے لیے فیملی کے ہمراہ راس الخیمہ میں موجود تھیں۔ انتقال رات 11 سے ساڑھے گیارہ کے درمیان ہوا۔ باوقار اداکارہ نے انتقال سے ایک…

مزید پڑھیے
 

بھارتی اداکارہ سری دیوی انتقال کرگئیں

دبئي: معروف بھارتی بالی ووڈ اداکارہ سری ديوی 54 برس کی عمر میں ہفتے کی شب دل کا دورہ پڑنے سے دبئی میں انتقال کرگئيں۔ بھارتي ميڈيا کے مطابق سري ديوي کے بہنوئی سنجے کپور نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سری دیوی کی وفات حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی۔ سری دیوی،…

مزید پڑھیے
 

کرن جوہر پاکستانی فلم دیکھنے کے خواہش مند

ممبئی: بھارتی ہدایت کار کرن جوہر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے مشہور ہیں،لیکن اس بار انہوں نے سری دیوی کی فلم ’ موم ‘ کے پوسٹر کو پسندیدگی سے نواز ا ہے،فلم میں پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور سجل علی بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ اپنی فلم’ رئیس‘ میں پاکستانی…

مزید پڑھیے
 

قابل اعتراض تصاویر، بالی ووڈ اداکارہ کا فیصلہ

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سری دیوی نے بیٹیوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ان کے قریبی دوست شیکھر کے ساتھ قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس پر سری دیوی نے سخت ناگواری کا اظہار کیا…

مزید پڑھیے